Tehrim04 (@tehrim04) 's Twitter Profile
Tehrim04

@tehrim04

‏Head Teacher.
twitter.com/search/from:@T…‎
#ٹیم_البدر

ID: 1350827676450353159

calendar_today17-01-2021 15:36:07

10,10K Tweet

350 Followers

611 Following

Farooq Saggu (@farooqsaggu) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم کِتنــــے اِحسان ھیں - 'اللہ کے ہم پـــر کبھی پڑھـ کـر - 'سورہ رحمن' دیکھنا کبھی رہنے نہیں دیتا سوالی غیر کے آگے مجھے چلنا سکھانے کو سہارا چھین لیتا ہے فرشتے بھیج دیتا ہے اُسے بہلانے دُنیا میں کسی بچے سے کوئی جب غبارا چھین لیتا ہے #صبح_بخیر_زندگی #ٹیم_البدر

السلام علیکم

کِتنــــے اِحسان ھیں - 'اللہ کے ہم پـــر 
کبھی پڑھـ کـر - 'سورہ رحمن' دیکھنا

کبھی رہنے نہیں دیتا سوالی غیر کے آگے
مجھے چلنا سکھانے کو سہارا چھین لیتا ہے

فرشتے بھیج دیتا ہے اُسے بہلانے دُنیا میں
کسی بچے سے کوئی جب غبارا چھین لیتا ہے
#صبح_بخیر_زندگی 
#ٹیم_البدر
Tehrim04 (@tehrim04) 's Twitter Profile Photo

Surat No 1 : سورة الفاتحة - Ayat No 2 الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ ۙ﴿۲﴾ بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ۔ #ٹیم_البدر

Tehrim04 (@tehrim04) 's Twitter Profile Photo

Surat No 1 : سورة الفاتحة - Ayat No 3 مٰلِکِ یَوۡمِ الدِّیۡنِ ؕ﴿۳﴾ بدلے کے دن ( یعنی قیامت ) کا مالک ہے ۔ #ٹیم_البدر

Tehrim04 (@tehrim04) 's Twitter Profile Photo

Surat No 1 : سورة الفاتحة - Ayat No 4 اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ﴿۴﴾ ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں ۔ #ٹیم_البدر

Tehrim04 (@tehrim04) 's Twitter Profile Photo

Surat No 1 : سورة الفاتحة - Ayat No 5 اِہۡدِ نَا الصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡمَ ۙ﴿۵﴾ ہمیں سیدھی ( اور سچی ) راہ دکھا ۔ #ٹیم_البدر

Tehrim04 (@tehrim04) 's Twitter Profile Photo

Surat No 1 : سورة الفاتحة - Ayat No 6 صِرَاطَ الَّذِیۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَیۡہِمۡ ۙ ۬ اُن لوگوں کی راہ جن پر تو نے انعام کیا ۔ #ٹیم_البدر

Tehrim04 (@tehrim04) 's Twitter Profile Photo

Surat No 1 : سورة الفاتحة - Ayat No 7 غَیۡرِ الۡمَغۡضُوۡبِ عَلَیۡہِمۡ وَ لَا الضَّآلِّیۡنَ ٪﴿۷﴾  1 ان کی نہیں جن پر غضب کیا گیا اور نہ گمراہوں کی ۔ #ٹیم_البدر

Tehrim04 (@tehrim04) 's Twitter Profile Photo

جو خیال تھے نہ قیاس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے جو محبتوں کے اساس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے 😭😭 #ٹیم_البدر

Tehrim04 (@tehrim04) 's Twitter Profile Photo

جنہیں مانتا ہی نہیں یہ دل، وہی لوگ میرے ہیں ہمسفر مجھے ہر طرح سے جوراس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے مجھے لمحہ بھر کی رفاقتوں کے سراب اور ستائیں گے میری عمر بھر کی جو پیاس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے #ٹیم_البدر

Tehrim04 (@tehrim04) 's Twitter Profile Photo

مجھے لمحہ بھر کی رفاقتوں کے سراب اور ستائیں گے میری عمر بھر کی جو پیاس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے یہ خیال سارے ہیں عارضی،یہ گلاب سارے ہیں کاغذی گلِ آرزو کی جو باس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھر گئے #ٹیم_البدر

Tehrim04 (@tehrim04) 's Twitter Profile Photo

مری دھڑکنوں کے قریب تھے ،مری چاہ تھے ،مرا خواب تھے جو روز و شب مرے پاس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے ۔(اعتبار ساجد)۔ #ٹیم_البدر