Tayyab (@tayyabmahmood75) 's Twitter Profile
Tayyab

@tayyabmahmood75

ID: 3238186471

calendar_today06-06-2015 18:42:02

4,4K Tweet

33 Followers

173 Following

Broken News (@newsparodypk) 's Twitter Profile Photo

رپورٹ کارڈ میں اگلا سوال ہے کیا آپ انسان ہیں ؟ عائشہ بخش سیلم صافی: ہاں شہزاد چوہدری :ہاں مظہر عباس : ہاں بابرستار : ہاں حسن نثار : نہیں

RR (@raheelrana) 's Twitter Profile Photo

آج اگرقوم نےعمران خان کےمذموم عزائم کونہ جانااوراسکااحتساب نہ کیاتوکل ہم کالاباغ ڈیم کےساتھ ساتھ #CPEC کےمنصوبےکوبھی یادکرکےافسوس کررہےہونگے

Umar Cheema (@umarcheema1) 's Twitter Profile Photo

چینی سرمایہ کاری کیا آ رہی ہے ہماری سیاسی قیادت آپس میں دست و گریبان ہو گئی ہے سب سے زیادہ شور وہ کر رہے ہیں جو اسے قرضہ قرار دیتے تھے

Umar Cheema (@umarcheema1) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کو کہنا چاہئے خیبر پختونخواہ کا حصہ ضرور ملے گا مگر اس سے پہلے یہ بتائیں کہ اس سرمایہ کاری بارے عمران خان نے غلط بیانی کی یا نہیں؟

Umar Cheema (@umarcheema1) 's Twitter Profile Photo

کوئی عمران خان کو سمجھائے کہ جائز سوالات ضرور اٹھائے لیکن اگر چینی سرمایہ کاری پر محض سیاست کی تو پی ٹی آئی پنجاب سے فارغ ہو جائے گی

Umar Cheema (@umarcheema1) 's Twitter Profile Photo

اسطرح کی متعصب سیاست کرنے والے عوام کو کچھ نہیں دیتے سوائے محرومیوں کے۔ اے این پی ایک زندہ مثال ہے x.com/fiaztanoli39/s…

Ahmed Bhatti (@ahmedbhatti20) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف نے جب موٹروے بنائی تو لوگ موٹروے کا مطلب نہیں جانتے تھے پاکستان میں گاڑیاں اِس قابل نہیں تھی کہ موٹروے پر چل سکیں

Ahsan Iqbal (@betterpakistan) 's Twitter Profile Photo

I am also uploading Railway Network official map of CPEC which includes western route and includes connecting... fb.me/23jSWijcY

Ch Usman Bubak (@juttputar) 's Twitter Profile Photo

راہداری کاسب سےپہلا حق موہنجوداڑوسے ہوتاہوا ہڑپہ سے گزر کر کٹاس کے راستے چین جانا ہی بنتاھے،راستےمیں پرویزخٹک کےمزارپر حاضری بھی ضروری ھے

Intl Media Watch (@rmujahidkhan) 's Twitter Profile Photo

پ. 35 آرب ڈالر کی سرمایہ کاری کے لیے جگہ یا صوبے کا انتخاب خود چینی سرمایہ کرینگے اس سلسلے میں وفاقی گورنمنٹ سے شکایات درست نہیں .نجم سیٹھی