
Tayyab
@tayyabjunaid44
ID: 1661929351372308482
26-05-2023 02:57:19
551 Tweet
25 Followers
411 Following














یہ اسلام آباد پولیس کا ایک ایس پی ہے بلٹ پروف جیکٹ پہن کر باپ کی عمر کے سیاستدان کے ساتھ دھمکی آمیز انداز میں مخاطب ہے اس ایس پی کے والدین نے تواسے بزرگوں کی عزت کرنا سکھایا ہو گا لیکن طاقت کا نشہ سب کچھ بھلا دیتا ہے یہ تصویر شہباز شریف کے دور کی یادگار رہے گی Shehbaz Sharif



