Tanveer Abbas 🇵🇰 (@tanveerabbas222) 's Twitter Profile
Tanveer Abbas 🇵🇰

@tanveerabbas222

حضور پاکﷺ کے ساتھ رابطے میں رہنا چاہتے
ہو تو درود پاک پڑھتے رہو
💝مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وآله وَسَــلَّـمْ💝

ID: 1030115387508248576

calendar_today16-08-2018 15:33:41

120,120K Tweet

5,5K Followers

4,4K Following

Tanveer Abbas 🇵🇰 (@tanveerabbas222) 's Twitter Profile Photo

حضور نبی اکرمﷺ نے فرمایا کہ جب تم الله تعالیٰ سے کسی حاجت کا سوال کرو تو مجھ پر درود بھیج کر اس دعا کی ابتداء کرو بے شک الله تعالیٰ اس بات سے بے نیاز ہے کہ اس سے دو حاجتوں کا سوال کیا جائے اور وہ ان میں سے ایک کو پورا کر دے اور دوسری کو رد کر دے ﷺﷺﷺﷺﷺ #فیضان_درود_سلام_ﷺ

حضور نبی اکرمﷺ نے فرمایا کہ
جب تم الله تعالیٰ سے کسی حاجت کا
سوال کرو تو مجھ پر درود بھیج کر
اس دعا کی ابتداء کرو
بے شک الله تعالیٰ اس بات سے
بے نیاز ہے کہ اس سے دو حاجتوں کا
سوال کیا جائے اور وہ ان میں سے ایک
کو پورا کر دے اور دوسری کو رد کر دے

ﷺﷺﷺﷺﷺ
#فیضان_درود_سلام_ﷺ
Tanveer Abbas 🇵🇰 (@tanveerabbas222) 's Twitter Profile Photo

جسے چاہا در پہ بلا لیا جسے چاہا اپنا بنا لیا یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات ہے

جسے چاہا در پہ بلا لیا
جسے چاہا اپنا بنا لیا
یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے
یہ بڑے نصیب کی بات ہے
Tanveer Abbas 🇵🇰 (@tanveerabbas222) 's Twitter Profile Photo

حضرت ابو ہریرہ ؓ نے نبی کریمﷺ کو فرماتے ہوئے سنا جو رضائے الٰہی کے لیے حج کرے جس میں نہ کوئی بیہودہ بات ہو اور نہ کسی گناہ کا ارتکاب وہ ایسے لوٹے گا جیسے اس کی ماں نے ابھی جنا ہو (بخاري، الصحیح) #عشر_ذي_الحجة #خاتم_النبیین_محمدﷺ #فیضان_درود_سلام_ﷺ

حضرت ابو ہریرہ ؓ  نے
نبی کریمﷺ کو فرماتے ہوئے سنا

جو رضائے الٰہی کے لیے حج کرے
جس میں نہ کوئی بیہودہ بات ہو
اور نہ کسی گناہ کا ارتکاب
وہ ایسے لوٹے گا جیسے
اس کی ماں نے ابھی جنا ہو

(بخاري، الصحیح)

#عشر_ذي_الحجة
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#فیضان_درود_سلام_ﷺ
Tanveer Abbas 🇵🇰 (@tanveerabbas222) 's Twitter Profile Photo

خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے

خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
Tanveer Abbas 🇵🇰 (@tanveerabbas222) 's Twitter Profile Photo

اَللهُ أَکْبَرُ🕋 اَللهُ أَکْبَرُ🕋 اَللهُ أَکْبَرُ🕋 وَلِلّٰه الْحَمْدُ🕋 وَلِلّٰه الْحَمْدُ🕋 وَلِلّٰه الْحَمْدُ🕋 لَآ إِلٰه إِلاَّ اللهُ🕋 وَحْدَه🕋 لَاشَرِيْکَ لَه🕋 لَه الْمُلْکُ🕋 وَلَه الْحَمْدُ🕋

اَللهُ أَکْبَرُ🕋
اَللهُ أَکْبَرُ🕋
اَللهُ أَکْبَرُ🕋
وَلِلّٰه الْحَمْدُ🕋
وَلِلّٰه الْحَمْدُ🕋
وَلِلّٰه الْحَمْدُ🕋
لَآ إِلٰه إِلاَّ اللهُ🕋
وَحْدَه🕋
لَاشَرِيْکَ لَه🕋
لَه الْمُلْکُ🕋
وَلَه الْحَمْدُ🕋
Tanveer Abbas 🇵🇰 (@tanveerabbas222) 's Twitter Profile Photo

(﷽) اِنَّ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَہُمۡ جَنّٰتٌ تَجۡرِیۡ مِنۡ تَحۡتِہَا الۡاَنۡہٰرُ ۬ؕؑ ذٰلِکَ الۡفَوۡزُ الۡکَبِیۡرُ۝ بیشک جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے ان کے لئے جنتیں ہیں جن کے نیچے سے نہریں جاری ہیں یہی بڑی کامیابی ہے #جمعة_مباركة

(﷽)

اِنَّ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ
لَہُمۡ جَنّٰتٌ تَجۡرِیۡ مِنۡ تَحۡتِہَا الۡاَنۡہٰرُ ۬ؕؑ 
ذٰلِکَ الۡفَوۡزُ الۡکَبِیۡرُ۝

بیشک جو لوگ ایمان لائے اور نیک
عمل کرتے رہے ان کے لئے جنتیں ہیں
جن کے نیچے سے نہریں جاری ہیں
یہی بڑی کامیابی ہے

#جمعة_مباركة
Tanveer Abbas 🇵🇰 (@tanveerabbas222) 's Twitter Profile Photo

✧"السلام علیکم ورحمتہ الله"✧ اَللّٰهُمَّ إِنَّ هٰذَا حَرَمُکَ وَحَرَمُ رَسُوْلِکَ فَحَرِّمْ لَحْمِي وَدَمِي وَعَظْمِي عَلَی النَّارِ اے الله یہ تیرا اور تیرے رسول پاکﷺ کا حرم ہے پس میرے گوشت، خون اور ہڈیوں کو آگ پر حرام کر دے الھم آمینﷺ #جمعة_مباركة #عشرة_ذي_الحجة

✧"السلام علیکم ورحمتہ الله"✧

اَللّٰهُمَّ إِنَّ هٰذَا حَرَمُکَ وَحَرَمُ رَسُوْلِکَ
فَحَرِّمْ لَحْمِي وَدَمِي وَعَظْمِي عَلَی النَّارِ

اے الله
یہ تیرا اور تیرے رسول پاکﷺ کا حرم ہے
پس میرے گوشت، خون اور ہڈیوں کو آگ
پر حرام کر دے الھم آمینﷺ

#جمعة_مباركة
#عشرة_ذي_الحجة
Tanveer Abbas 🇵🇰 (@tanveerabbas222) 's Twitter Profile Photo

سُبْحَانَ الله وَ الْحَمْدُ لِله وَلَا اِلَهَ اِلاَّ الله وَالله اَکْبَرَ #جمعة_مباركة

سُبْحَانَ الله وَ الْحَمْدُ لِله
وَلَا اِلَهَ اِلاَّ الله وَالله اَکْبَرَ

#جمعة_مباركة
Tanveer Abbas 🇵🇰 (@tanveerabbas222) 's Twitter Profile Photo

حضور نبی اکرمﷺ نے فرمایا اس عزت والے گھر کو دیکھنا بھی عبادت ہے #جمعة_مباركة #عشرة_ذي_الحجة #خاتم_النبیین_محمدﷺ #فیضان_درود_سلام_ﷺ

حضور نبی اکرمﷺ نے فرمایا
اس عزت والے گھر کو دیکھنا بھی عبادت ہے

#جمعة_مباركة
#عشرة_ذي_الحجة
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#فیضان_درود_سلام_ﷺ
Tanveer Abbas 🇵🇰 (@tanveerabbas222) 's Twitter Profile Photo

محمدﷺ کی غلامی دینِ حق کی شرط اول ہے اسی میں ہو اگر خامی تو سب کچھ نامکمل ہے

محمدﷺ کی غلامی دینِ حق کی شرط اول ہے
اسی میں ہو اگر خامی تو سب کچھ نامکمل ہے
Tanveer Abbas 🇵🇰 (@tanveerabbas222) 's Twitter Profile Photo

میں نیواں میرا مرشد اُچا اُچیاں دے سنگ لائی صدقے جاواں ایناں اُچیاں توں جیناں نیویاں نال نبھائی

میں نیواں میرا مرشد اُچا
اُچیاں دے سنگ لائی

صدقے جاواں ایناں اُچیاں توں
جیناں نیویاں نال نبھائی
Tanveer Abbas 🇵🇰 (@tanveerabbas222) 's Twitter Profile Photo

☘﷽☘ اِنۡ کُلُّ نَفۡسٍ لَّمَّا عَلَیۡہَا حَافِظٌ ؕ۝ کوئی شخص ایسا نہیں جس پر ایک نگہبان (مقرر) نہیں ہے #خاتم_النبیین_محمدﷺ #فیضان_درود_سلام_ﷺ

☘﷽☘

اِنۡ کُلُّ نَفۡسٍ لَّمَّا عَلَیۡہَا حَافِظٌ ؕ۝

کوئی شخص ایسا نہیں جس
پر ایک نگہبان (مقرر) نہیں ہے

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#فیضان_درود_سلام_ﷺ
Tanveer Abbas 🇵🇰 (@tanveerabbas222) 's Twitter Profile Photo

السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ اَللّٰهُمَّ قِنِي عَذَابَکَ يَوْمَ تَبْعَثَُ عِبَادَکَ اے الله جس دن تو اپنے بندوں کو دوبارہ زندہ کر کے اُٹھائے،مجھے اپنے عذاب سے بچانا الھم آمینﷺ #فیضان_درود_سلام_ﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ

السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ

اَللّٰهُمَّ قِنِي عَذَابَکَ يَوْمَ تَبْعَثَُ عِبَادَکَ

اے الله
جس دن تو اپنے بندوں کو دوبارہ زندہ
کر کے اُٹھائے،مجھے اپنے عذاب سے بچانا
الھم آمینﷺ

#فیضان_درود_سلام_ﷺ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ