🇵🇰تانیہ 🇵🇰 (@tani_1k) 's Twitter Profile
🇵🇰تانیہ 🇵🇰

@tani_1k

I Aɱ RҽSρOɳSιBLҽ FσR WԋAƚ I SαY, I Aɱ NσT RҽSρOɳSιBLҽ FOR WHAT Uԋ UɳDҽɾSƚαNԃ....!! !
@ImranKhanPTI ❤️👈

ID: 1508076432471339010

calendar_today27-03-2022 13:40:27

10,10K Tweet

2,2K Followers

38 Following

🇵🇰تانیہ 🇵🇰 (@tani_1k) 's Twitter Profile Photo

اس نے پھر غصے میں رکھا نہیں لفظوں کا خیال میں نے کہا بھی تھا تیروں کی طرح لگتے ہیں ۔۔ ❤️ #قومی_زبان #มารีเบรินเนอร์

اس نے پھر غصے میں رکھا نہیں لفظوں کا خیال        
 میں نے کہا بھی تھا تیروں کی طرح لگتے ہیں ۔۔ 
❤️
#قومی_زبان
#มารีเบรินเนอร์
🇵🇰تانیہ 🇵🇰 (@tani_1k) 's Twitter Profile Photo

"Competing with me Is you first mistake" چہروں پر مرنے والے لوگ دلوں کی قدر نہیں کرتے۔ #قومی_زبان

🇵🇰تانیہ 🇵🇰 (@tani_1k) 's Twitter Profile Photo

واہ تانیہ تجھ کو لگتا ہے تجھے چھوڑ کے پچھتائے گا؟ یعنی وہ شخص جسے تجھ سے محبت بھی نہیں! 💔😢 #قومی_زبان #หลวงพ่ออลงกต #หมอบีทูตสื่อวิญญาณ

واہ تانیہ تجھ کو لگتا ہے تجھے چھوڑ کے پچھتائے گا؟
یعنی وہ شخص جسے تجھ سے محبت بھی نہیں!
💔😢

#قومی_زبان
#หลวงพ่ออลงกต 
#หมอบีทูตสื่อวิญญาณ
🇵🇰تانیہ 🇵🇰 (@tani_1k) 's Twitter Profile Photo

برا وقت بدل جاۓ گا لیکن بدلے ہوۓ لوگ یاد رہیں گے... #คิมซูฮยอน #หมอบีทูตสื่อวิญญาณ #قومی_زبان

برا وقت بدل جاۓ گا 
لیکن بدلے ہوۓ لوگ یاد رہیں گے...

#คิมซูฮยอน 
#หมอบีทูตสื่อวิญญาณ
#قومی_زبان
🇵🇰تانیہ 🇵🇰 (@tani_1k) 's Twitter Profile Photo

جب آپ کسی کو چنتے ہیں تو مکمل چنتے ہیں اس کے اصل کیساتھ اس کی وحشت، تکلیفیں، دکھ ،درد،اداسیاں سبکواپناتےہیں تعلق صرف خوشی اور مسرت کے پل ساتھ بانٹنے کا نام نہیں ہےانسان کےدکھ میں اسکو سنبھالنے اس کو گلے لگاکراس کی ہر مشکل میں ساتھ کھڑے ہونے اور اس سے ساتھ جینے کا نام محبت ہے♥️

Ayyaz Haider Turi🇵🇰 (@ayyazturi) 's Twitter Profile Photo

رشوت لینے والا خوش ہے کہ رقم مل گیا۔ رشوت دینے والا خوش ہے کہ کام ہو گیا۔ لیکن قرآن کہتا ہے کہ یہ دونوں جہنمی ہیں ۔

Ayyaz Haider Turi🇵🇰 (@ayyazturi) 's Twitter Profile Photo

ڈوپٹے سے عورتوں کی گردن دبانے والے مردوں کے لیے اس بی بی نے پیغام بھیجا ہے کہ ڈوپٹے سے زندگی بھی بچائی جا سکتی ہے۔ 🥹❤️

Ayyaz Haider Turi🇵🇰 (@ayyazturi) 's Twitter Profile Photo

#گلگت کنوداس کے مقام پر علم مولا عباس اتار کر دوسرا جھنڈا لگانے کی کوشش کے دوران 11 ہزار والٹ کا کرنٹ لگنے سے عثمان نامی بسین کا نوجوان جان کی بازی ہار گیا ۔۔ دنیا میں بھی جل گیا قبر میں بھی جلے گا.

Ayyaz Haider Turi🇵🇰 (@ayyazturi) 's Twitter Profile Photo

ایران کی نابینا خاتون کی آواز میں زیارت شاہ خراسان امام رضا علیہ السلام، میں نے ایسے حوبصورت آواز بہت کم سنی ہے۔

Ayyaz Haider Turi🇵🇰 (@ayyazturi) 's Twitter Profile Photo

ضلع لوئر کرم #بگن والوں نے ایک بار پھر آمن معاہدے خلاف روزی کی گاڑیوں کو روکنا شروع کر دیا حکومت وقت فوری ایکشن لے.

🇵🇰تانیہ 🇵🇰 (@tani_1k) 's Twitter Profile Photo

ضلع لوئر کرم #بگن والوں نے ایک بار پھر آمن معاہدے خلاف روزی کی گاڑیوں کو روکنا شروع کر دیا حکومت وقت فوری ایکشن لے. #پاراچنار #Parachinar

🇵🇰تانیہ 🇵🇰 (@tani_1k) 's Twitter Profile Photo

چپ کیوں ہو ؟۔ ویسے ہی ـ اداس ہو ؟۔ اداس؟ نہیں تو پھر اس خاموشی کی وجہ ؟۔ تھک گئی ہوں: کس چیز سے ؟۔ ہر چیز سے: ہر رشتے سے ،ہر امید سے ، ہر احساس سے ، روزو شب کی دوڑ سے، انسانوں کے لہجوں سے، شاید زندگی سے بھی ۔۔۔۔۔✍️😔 #قومی_زبان #嵐movie

🇵🇰تانیہ 🇵🇰 (@tani_1k) 's Twitter Profile Photo

مولا علی علیہ السلام نے فرمایا! زندگی میں دو چیزیں ٹوٹنے کے لیے ہوتی ہیں سانس اور ساتھ ـ سانس ٹوٹنے سے انسان ایک بار مرتا ہے ساتھ ٹوٹنے سے انسان بار بار مرتا ہے ✍️ #قومی_زبان #薫る花は凛と咲く

Ayyaz Haider Turi🇵🇰 (@ayyazturi) 's Twitter Profile Photo

إنّا لله وإنّا إليهِ رَاجعُون شہدائے قدس یمن کے وزیر اعظم کے ساتھ کابینہ کے کچھ وزیر اور کمانڈرز دشمن کے فضائی حملے میں شہید ہوگئے.

إنّا لله وإنّا إليهِ رَاجعُون
شہدائے قدس
یمن کے وزیر اعظم کے ساتھ  کابینہ کے کچھ وزیر اور کمانڈرز دشمن کے فضائی حملے میں شہید ہوگئے.
🇵🇰تانیہ 🇵🇰 (@tani_1k) 's Twitter Profile Photo

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ💔😢 The lion of Gaza and the hero of Ummah our dear Abu Obaida is no more with us. May allah give him highest ranks In Jannah. #ابو_عبيدة #حماس #Gaza #Palestine #غزة_الآن #غزه_تقاوم_وستنتصر_بأذن_الله

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ💔😢

The lion of Gaza and the hero of Ummah our dear Abu Obaida is no more with us. May allah give him highest ranks In Jannah.
#ابو_عبيدة
#حماس
#Gaza #Palestine 
#غزة_الآن
#غزه_تقاوم_وستنتصر_بأذن_الله
🇵🇰تانیہ 🇵🇰 (@tani_1k) 's Twitter Profile Photo

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 💔😢 Abu Obaida, was Martyred yesterday. 🤲May Allah grant him the highest place in jannah. #ابو_عبيدة #حماس #Gaza #Palestine #غزة_الآن #غزه_تقاوم_وستنتصر_بأذن_الله