Tahir (@tahir56131505) 's Twitter Profile
Tahir

@tahir56131505

Director Smart telefonia , News and current events Politics Technology

ID: 980391770637963265

calendar_today01-04-2018 10:29:47

53 Tweet

22 Followers

285 Following

Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں ڈیفنس میں 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے، جنریٹر چلائیں تو روزانہ کم از کم پانچ ہزار کا تیل جلتا ہے۔ مجبوراً اکثر گرمی میں جھلسنا پڑتا ہے۔ ویسے آنے والے اور لانے والے سوچتے تو ہوں گے۔۔۔ “دس میں کی پیار وچوں کھٹیا؟؟”

Kamran Khan (@aajkamrankhan) 's Twitter Profile Photo

اللہ تعالی زبردست انصاف :چلو بھر پانی میں ڈوبنے کا موقع ہے یہ تمام اصحاب مسند اقتدار پر زبردستی براجمان شخصیات پیٹرول ڈیزل قیمتوں میں معمولی اضافے پر آسمان سر پر اٹھا لیتے تھے بس نہیں چلتا تھا پی ٹی آئی حکومت زندہ زمین میں گاڑ دیں آج انہوں نے ہی پاکستانیوں کو پیٹرول بم سے اڑا دیا

ڈیجیٹل پینڈو (@paindu_007) 's Twitter Profile Photo

یہ ہر آدمی اپنے اکاوئنٹ سے ٹوئٹ کرے وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ ”میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“

Ch Parvez Elahi (@chparvezelahi) 's Twitter Profile Photo

سلمان رشدی کے ساتھ جو ہوا،یہ اس کے گستاخانہ فعل کا نتیجہ ہے۔ سلمان رشدی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان اقدس میں جو شر انگیزی کی،وہ ہر مسلمان کے لیے ناقابل برداشت ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات اقدس پر ہماری جان بھی قربان ہے۔ #SalmanRushdie

Israr Akbar Awan (@israrakbarawan1) 's Twitter Profile Photo

اگر اس فحاشی اور گھٹیا اقدام پر مولانا فضل الرحمن اور سعد حیسن رضوی کا کوئی بیان آیا ہے تو پلیز مجھے دکھا دیں اور اگر کوئی بیان نہیں آیا تو اس خاموشی کی وجہ بتادیں.

Orya Maqbool Jan (@oryamaqbooljan) 's Twitter Profile Photo

ایک ایف آئی آر اور درج ہونی چاہیے ۔جس نوجوان نے عمران خان پر حملہ کرنے والے شخص کو پکڑا ہے اس کے خلاف تعزیرات پاکستان کی دفعہ 353 کے تحت ” کار سرکار میں مداخلت “ کا پرچہ کاٹو اور گرفتار کرو۔

Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

یہ جو نیچے اکانومسٹ کا ٹوئیٹ ہے یہ ابھی تک شائید صرف 27 ہزار بار ریٹوئیٹ ہوا ہے۔ انصافیوں اور پاکستانیوں اسے اتنا ریٹوئیٹ اور اس پر اتنے لائیک اور کمنٹ کرو کہ ٹوئیٹر گرم ہو جائے۔ چلو چلو شاباش