ŦΔΔŁƗ¥Δ❣️ (@taaliya_fateh) 's Twitter Profile
ŦΔΔŁƗ¥Δ❣️

@taaliya_fateh

ID: 1928043420746141697

calendar_today29-05-2025 10:59:28

1,1K Tweet

206 Followers

157 Following

ŦΔΔŁƗ¥Δ❣️ (@taaliya_fateh) 's Twitter Profile Photo

تربیت اچھی ہو تو 😎💞 بری محفلوں کا اثر نہیں ہوتا 💯🔥 𝗚𝗢𝗢𝗗 𝗠𝗢𝗥𝗡𝗜𝗡𝗚🌻

تربیت اچھی ہو تو 😎💞

بری محفلوں کا اثر نہیں ہوتا
💯🔥

𝗚𝗢𝗢𝗗 𝗠𝗢𝗥𝗡𝗜𝗡𝗚🌻
ŦΔΔŁƗ¥Δ❣️ (@taaliya_fateh) 's Twitter Profile Photo

کیا فائدہ سائنس کا جب یہی نہیں پتا کہ بادام پر ہتھوڑی مارنے سے بادام بھاگ کر پیٹی کے نیچے کیوں چلا جاتا ہے؟؟ 🤧🤔🤦😂

ŦΔΔŁƗ¥Δ❣️ (@taaliya_fateh) 's Twitter Profile Photo

میں نے پھر اُس پہ سخاوت میں سبھی وار دیا🫰❤️ کوئی آیا تھا میرے در پہ مُحبت لے کر۔۔۔۔!! 🤌💜

میں نے پھر اُس پہ سخاوت میں سبھی وار دیا🫰❤️
کوئی آیا تھا میرے در پہ مُحبت لے کر۔۔۔۔!! 
🤌💜
ŦΔΔŁƗ¥Δ❣️ (@taaliya_fateh) 's Twitter Profile Photo

تقدیر پہ شکوہ نہ کریں🥀 انسان اتنا عقلمند نہیں کہ اللّٰہ پاک کے ارادوں کو سمجھ سکے 💖🍂🌸 𝗚𝗢𝗢𝗗 𝗠𝗢𝗥𝗡𝗜𝗡𝗚🌻

تقدیر پہ شکوہ نہ کریں🥀
انسان اتنا عقلمند نہیں کہ اللّٰہ پاک کے ارادوں کو سمجھ سکے
💖🍂🌸

𝗚𝗢𝗢𝗗 𝗠𝗢𝗥𝗡𝗜𝗡𝗚🌻
ŦΔΔŁƗ¥Δ❣️ (@taaliya_fateh) 's Twitter Profile Photo

🌻الســــــلام وعلیــــــــــــــکم 🍂 🍂 صبح الخیر🌻 💞جــمــعـہ مــبــارک💞

🌻الســــــلام وعلیــــــــــــــکم 🍂

🍂 صبح الخیر🌻

💞جــمــعـہ مــبــارک💞
ŦΔΔŁƗ¥Δ❣️ (@taaliya_fateh) 's Twitter Profile Photo

یا اللّٰہ! ہمیں ایسا دل عطا فرما جو نرم ہو.. ایسا رزق دے جس میں برکت ہو... اور ایسی صبح دے جو سراپا خیر ہو... آمـــیــن🤲❤️ 𝐆𝐎𝐎𝐃 𝐌𝐎𝐑𝐍𝐈𝐍𝐆💞💐

یا اللّٰہ!
ہمیں ایسا دل عطا فرما جو نرم ہو.. 
ایسا رزق دے جس میں برکت ہو... 
اور ایسی صبح دے جو سراپا خیر ہو... 
آمـــیــن🤲❤️

𝐆𝐎𝐎𝐃 𝐌𝐎𝐑𝐍𝐈𝐍𝐆💞💐
ŦΔΔŁƗ¥Δ❣️ (@taaliya_fateh) 's Twitter Profile Photo

وَمَا بَیْنَاحُبِّ وّحُبٍ أُحِبّکِ أَنْتِ پیار💞 اور محبت❤️ کے درمیان میں نے تم سے عشق💜 کرنے کا انتخاب کیا 🫶🩵

وَمَا بَیْنَاحُبِّ وّحُبٍ أُحِبّکِ أَنْتِ 

پیار💞 اور محبت❤️ کے درمیان میں نے تم سے عشق💜 کرنے کا انتخاب کیا 🫶🩵
ŦΔΔŁƗ¥Δ❣️ (@taaliya_fateh) 's Twitter Profile Photo

بہت نوازا ہے اس پاک ذات نے مجھے ❤️💯 میری *عبادت* کے مطابق ملتا تو*شاید* کچھ نہ ملتا 🥀🍂 𝗚𝗢𝗢𝗗 𝗠𝗢𝗥𝗡𝗜𝗡𝗚💞 H∆pPy §UnD∆y💐

بہت نوازا ہے اس پاک ذات نے مجھے
❤️💯
میری 
*عبادت* کے مطابق ملتا تو*شاید* کچھ نہ ملتا
🥀🍂

𝗚𝗢𝗢𝗗 𝗠𝗢𝗥𝗡𝗜𝗡𝗚💞
H∆pPy §UnD∆y💐
ŦΔΔŁƗ¥Δ❣️ (@taaliya_fateh) 's Twitter Profile Photo

میں کسی کو پسند آؤں بھی تو کیوں میں ہر کسی کے مطلب کی ہوں ہی نہیں 💜👑🩵🔥 𝐆𝐎𝐎𝐃 𝐌𝐎𝐑𝐍𝐈𝐍𝐆💐

میں کسی کو پسند آؤں بھی تو کیوں 
میں ہر کسی کے مطلب کی ہوں ہی نہیں
💜👑🩵🔥

𝐆𝐎𝐎𝐃 𝐌𝐎𝐑𝐍𝐈𝐍𝐆💐
ŦΔΔŁƗ¥Δ❣️ (@taaliya_fateh) 's Twitter Profile Photo

Always Make *Dua* for your 💜" Khoobsurat Naseeb"❤️ اے خدا تمام عمر کی ریاضت کے بدلے ایسا ہمسفر دینا جو ہر غم 🥀بھلا دے🌸 آمــــیــن🤲 𝐆𝐎𝐎𝐃 𝐌𝐎𝐑𝐍𝐈𝐍𝐆💐

Always Make *Dua* for your
   💜" Khoobsurat Naseeb"❤️
اے خدا 
تمام عمر کی ریاضت کے بدلے ایسا ہمسفر دینا
جو ہر غم 🥀بھلا دے🌸
آمــــیــن🤲

𝐆𝐎𝐎𝐃 𝐌𝐎𝐑𝐍𝐈𝐍𝐆💐
ŦΔΔŁƗ¥Δ❣️ (@taaliya_fateh) 's Twitter Profile Photo

محبت ٹھیک ہے 💜لیکن تم باپ کی🌸 فقط بیٹی 🌼نہیں دستار بھی ہو ❤️👑 𝐆𝐎𝐎𝐃 𝐌𝐎𝐑𝐍𝐈𝐍𝐆🌻

محبت ٹھیک ہے 💜لیکن تم 
باپ  کی🌸
فقط بیٹی 🌼نہیں دستار بھی ہو
❤️👑

𝐆𝐎𝐎𝐃 𝐌𝐎𝐑𝐍𝐈𝐍𝐆🌻
ŦΔΔŁƗ¥Δ❣️ (@taaliya_fateh) 's Twitter Profile Photo

نائن پائپ پائپ پور پور پائپ پور پائپ پورٹی پائپ لڑکی:یہ کیا بکواس ہے🤧 پٹھان: یہ ہمارا پھون نمبر 🤣😂 Just kidding🤐Never mind🫣

نائن پائپ پائپ پور پور
 پائپ پور پائپ
 پورٹی پائپ
لڑکی:یہ کیا بکواس ہے🤧 
پٹھان: یہ ہمارا پھون نمبر
🤣😂
Just kidding🤐Never mind🫣