Syed Shah Ahad Ali Shah (@syedshahahad) 's Twitter Profile
Syed Shah Ahad Ali Shah

@syedshahahad

Member National Assembly 🇵🇰 NA 33 Nowshera, GS PTI Nowshera, Ex GS Youth Peshawar Region,

ID: 1593540647654400000

calendar_today18-11-2022 09:44:46

267 Tweet

1,1K Followers

55 Following

Syed Shah Ahad Ali Shah (@syedshahahad) 's Twitter Profile Photo

مجھے نوشہرہ کی عوام پر فخر ہے جو آج بھی بڑی تعداد میں اپنے لیڈر عمران خان کے لئے نکلی اور احتجاجی تحریک میں شریک ہوئی۔

Syed Shah Ahad Ali Shah (@syedshahahad) 's Twitter Profile Photo

کل کا احتجاج ایک تاریخی احتجاج تھا۔ ایک بار پھر سے نوشہرہ کی عوام نے ثابت کر دیا کہ وہ اپنے لیڈر عمرا ن خان کے ساتھ ہے۔ شکریہ نوشہرہ

Syed Shah Ahad Ali Shah (@syedshahahad) 's Twitter Profile Photo

ہم اپنے قائد عمران خان کی آزادی کے لیے آخری دم تک لڑیں گے۔ ہم یہاں پی ٹی آئی کارکنوں کے ووٹ سے ہیں اور اس پارلیمنٹ سے عمران خان کی رہائی کو ممکن بنائیں گے

سید شاہ احد کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل میڈم سارہ تواب اور TMO جہانگیرہ شاہانہ سکندر کے ہمراہ آکوڑہ خٹک مصری بانڈہ دریائے کابل کے کنارے آباد نشیبی علاقوں کا دورہ اور موجودہ حالات کا جائزہ متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم اور عوام کی حفاظت کے لئے ہر ممکن اقدامات کی ہدایت

سید شاہ احد کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل میڈم سارہ تواب اور TMO جہانگیرہ شاہانہ سکندر کے ہمراہ آکوڑہ خٹک مصری بانڈہ دریائے کابل کے کنارے آباد نشیبی علاقوں کا دورہ اور موجودہ حالات کا جائزہ  
متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم اور عوام کی حفاظت کے لئے ہر ممکن اقدامات کی ہدایت
Syed Shah Ahad Ali Shah (@syedshahahad) 's Twitter Profile Photo

میں اس بزدلانہ عمل کی سخت مذمت کرتا ہوں۔ علیمہ آپا کے بیٹے کا اغوا اور ملازمین پر تشدد طاقت نہیں دیتا، یہ صرف کمزوری ہے۔

Syed Shah Ahad Ali Shah (@syedshahahad) 's Twitter Profile Photo

علیمہ خان کے دوسرے بیٹےشیرشاہ کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتےہیں، اس طرح گرفتاری قانون اورانصاف کے جنازے کو سرِعام نکالنے کےمترادف ہے۔

Syed Shah Ahad Ali Shah (@syedshahahad) 's Twitter Profile Photo

اپنے قائد عمران خان کے حکم پر قومی اسمبلی کے دونوں قائمہ کمیٹیوں سے استعفی دے دیتا ہوں۔قائمہ کمیٹی سے استعفی تو چھوٹی چیز ہے اگر میرے قائد عمران خان نے قومی اسمبلی کے سیٹ سے استعفی مانگا تب بھی استعفی دینے میں ایک منٹ نہیں لونگا، یہ سیٹ عمران خان کی امانت ہے۔

اڈیالہ جیل کے باہر اس وقت موجود ہے۔ ایک بار پھر سے عمران خان کی بہنوں کو انسے ملاقات کے لئے اجازت نہیں دی جا رہی۔ یہ حق دنیا میں سب کو حاصل ہے نجانے پاکستان کا قانون صرف عمران خان کے لئے کیوں ایسا ہے۔

آج کارکنان کے ساتھ میں اور شاہد خٹک اڈیالہ کے باہر کھڑے رہے۔ صرف اس لئے کہ عمران خان کی بہنیں خود کو اکیلا محسوس نہ کرے۔

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

“میں “لا الہ الا اللہ” کا ماننے والا ہوں۔ یہ کلمہ انسان کو ہر قسم کے خوف اور غلامی سے آزادی دیتا ہے- میری زندگی اللہ کے ہاتھ میں ہے عاصم منیر کے ہاتھ میں نہیں۔ ہمارا ایمان ہی ہماری ”حقیقی آزادی“ کا ضامن ہے، کیونکہ یہ کلمہ انسان کو خوف کی زنجیریں توڑنے کی قوت فراہم کرتا ہے۔

Ali Amin Khan Gandapur (@aliaminkhanpti) 's Twitter Profile Photo

ہم امن چاہتے ہیں اور اپنے صوبے میں امن اور ترقی کے لیے ہر حد تک جائیں گے۔ انشاء اللہ