Syed Kamran Naqvi (@syedkamran_) 's Twitter Profile
Syed Kamran Naqvi

@syedkamran_

Content Writer || Journalist ||Columinist || Media Researcher for Daily Kaleem || Views are strictly personal.

ID: 1529605685050331136

calendar_today25-05-2022 23:29:58

86,86K Tweet

27,27K Followers

9,9K Following

Syed Kamran Naqvi (@syedkamran_) 's Twitter Profile Photo

بھارت کا 48 گھنٹے میں تمام پاکستانیوں اور ہائی کمیشن کے عملے کو سات روز میں ملک چھوڑنے کا حکم. بھارت نے پاکستان کے ساتھ تمام سفارتی معاہدے اور تعلقات ختم کر دئیے بھارت کا اٹاری، واہگہ بارڈر بند اور سندھ طاس معاہدہ ختم کرنے کا اعلان. #IndianFalseFlagExposedAgain

بھارت کا 48 گھنٹے میں تمام پاکستانیوں اور ہائی کمیشن کے عملے کو سات روز میں ملک چھوڑنے کا حکم. بھارت نے پاکستان کے ساتھ تمام سفارتی معاہدے اور تعلقات ختم کر دئیے
بھارت کا اٹاری، واہگہ بارڈر بند اور سندھ طاس معاہدہ ختم کرنے کا اعلان.
#IndianFalseFlagExposedAgain