Irshad Ahmad Arif (@syedirshadarif) 's Twitter Profile
Irshad Ahmad Arif

@syedirshadarif

Group Editor @roznama92News,@92News HD,President Council Of Pakistan Newspapers Editors, Columnist,Analyst,
This is my only official account, RT not endorsement

ID: 999109002

linkhttps://www.roznama92news.com calendar_today09-12-2012 11:38:52

3,3K Tweet

56,56K Followers

4,4K Following

Irshad Ahmad Arif (@syedirshadarif) 's Twitter Profile Photo

اہلبیت کو منبر رسول سے گالیاں دینے کا آغاز اموی حکمرانوں کے حکم سے ہوا ۔صحاح ستہ میں سب کچھ درج ہے۔ کئی اصحاب رسول کوحضرت علی پر سب وشتم اور لعن طعن نہ کرنے پر قتل و اذیت کا سامنا کرنا پڑا۔منبر رسول پر آل رسول کو گالیاں دینے والوں کا دفاع کرنا بغض اہلبیت کے سوا کیا ہے؟

Irshad Ahmad Arif (@syedirshadarif) 's Twitter Profile Photo

اس جہالت کا کیا جواب دیا جاسکتا ہے۔سارے مقدس رشتے صرف قاتلان حسین اور دشمنان علی کے ہیں؟ جن کی گستاخی جرم ہے اور آپ بدتمیزی پر اتر آئے ہیں۔نبی علیہ السلام جنہیں مردوخواتین جنت کاسردار دیں، وہ رشتے واجب القدرنہیں باقی سارے نتھو خیرے قابل احترام ہیں۔ کلمہ پڑھانے کابھی احسان گیا۔؟

Irshad Ahmad Arif (@syedirshadarif) 's Twitter Profile Photo

دے تبسم کی خیرات ماحول کو، ہم کو درکار ہے روشنی یا نبی۔ ایک شیریں جھلک ایک نوری ڈھلک ، تلخ و تاریک ہے زندگی یا نبی۔ اے نوید مسیحا تری قوم کا ،حال عیسی کی بھیڑوں سے ابتر ہوا، اس کے کمزور اور بے ہنر ہاتھ سے چھین لی، چرخ نے برتری یا نبی۔ یا نبی اب تو آشوب حالات نے، تیری یادوں کے

Irshad Ahmad Arif (@syedirshadarif) 's Twitter Profile Photo

خواجہ صاحب اتنے بھلکڑ تو نہیں کہ اتنی ساری باتیں ایک دن میں بھول جائیں۔آخر وزیر دفاع اور وزارت خارجہ شمع جونیجو صاحبہ سے عدم واقفیت پر کیوں مصر ہیں؟اگر وہ وزیراعظم کی ٹیم کا حصہ تھیں اور ایڈوائزر وسپیچ رائٹر ہیں تو اس بات کوچھپانے کا کیا مقصد ہے؟چھپانے سے معاملہ مزید مشکوک۔

Irshad Ahmad Arif (@syedirshadarif) 's Twitter Profile Photo

1917-Balfour declaration 1993-Oslo peace accords 2025- Trump peace agreement. Hypothetical,Israel centric,Shameful. ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات

Irshad Ahmad Arif (@syedirshadarif) 's Twitter Profile Photo

ٹرمپ پیس پلان کے مطابق مسلم ممالک کی فورسز حماس کو غیرمسلح کریں گی،نیتن یاہو کے مطابق وہ فوج واپس بلائیں گے نہ فلسطینی ریاست تسلیم کریں گے۔۔۔تو کیا یہ صرف حماس سے سرنڈر کرانے کا منصوبہ ہے؟ آٹھ مسلم ممالک کی بس یہی ذمہ داری ہے ؟؟حمیت نام تھا جس کا گئی تیمور کے گھر سے

Irshad Ahmad Arif (@syedirshadarif) 's Twitter Profile Photo

جب تک پریس کلب میں گھس کر کاروائی،صحافیوں پر وحشیانہ تشدد،توڑ پھوڑ کاحکم دینے والے پولیس افسران کو سخت سزا نہیں ملتی افضل بٹ،اظہر جتوئی اور دیگر صحافی لیڈروں کو کھڑے رہنا چاہئے اور معافی تلافی کے بیانات کو ہرگز اہمیت نہیں دینی چاہئے،یہ تذلیل اور توہین کو برداشت کے مترادف ہوگا۔

Irshad Ahmad Arif (@syedirshadarif) 's Twitter Profile Photo

مسلم حکمرانوں کے "پسندیدہ "اور "دنیا میں امن کے علمبردار، نوبیل انعام کے حقدار" ڈونالڈ ٹرمپ نےفلسطینیوں کو غزہ میں اپناگھربار فوری چھوڑ دینے کا حکم جاری کیا ہے تاکہ "نیتن یاہو کےسرپرست کے" بقول کل تک معاہدہ (سرنڈر )نہ کرنے پر حماس کا شکار کیا جاسکے۔یہ ہے "ٹرمپ پیس پلان"

Irshad Ahmad Arif (@syedirshadarif) 's Twitter Profile Photo

ہم سخن فہم ہیں غالب کے طرفدار نہیں دیکھیں کوئی کہہ دے اس سہرے سے بڑھ کر سہراx.com/jokkeerrr2/sta…

Irshad Ahmad Arif (@syedirshadarif) 's Twitter Profile Photo

سید عطااللہ شاہ بخاری پر چندہ خوری کا الزام زرداری صاحب جیسے پاکباز لیڈر کے پیروکار کی طرف سے لاعلمی کی حد ہے سید داود غزنوی احرار کے خزانچی تھے،جماعت چھوڑی تو کسی نے کہا غزنوی صاحب حساب دیں ازرہ تفنن جواب دیامحمود غزنوی سے کبھی حساب مانگاکہ داود غزنوی حساب۔ دے،حساب دوستاں دردل

Irshad Ahmad Arif (@syedirshadarif) 's Twitter Profile Photo

واشنگٹن اپناحساس پیغام سفارت خانے کے بجائے امریکن سینٹر کیوں بھیجے گا جہاں صحافیوں کی آوت جاوت تھی؟صحافی یاکسی عام آدمی کو کیا علم کہ کوٹڈ پیغام میں کیالکھا ہے؟ اس کتاب میں اوربھی بہت سے جھوٹ لکھے گئے،فلیٹیز والے انگریزی اخبار کےدفتر میں مرحوم کی گپیں سننے والی ہوتی تھیں ۔

Irshad Ahmad Arif (@syedirshadarif) 's Twitter Profile Photo

اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں بیباکی و حق گوئی سے گھبراتا ہے مومن مکاری و روباہی پہ اتراتا ہے مومن جس رزق سے پرواز میں کوتاہی کا ڈرہو وہ رزق بڑے شوق سے اب کھاتا ہے مومن

Irshad Ahmad Arif (@syedirshadarif) 's Twitter Profile Photo

کردار کا گفتار کا اعمال کا مومن قائل نہیں ایسے کسی جنجال کامومن سرحد کا ہے مومن کوئی بنگال کا مومن ڈھونڈے سے بھی ملتا نہیں قرآن کا مومن اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں

Irshad Ahmad Arif (@syedirshadarif) 's Twitter Profile Photo

الھکم التکاثر، حتی زرتم المقابر۔زیادہ سے زیادہ (کثرت)کی خواہش نے تمہیں ہلاکت اور غفلت میں ڈال دیا ،حتی کہ تم قبرستان جا پہچے۔

Irshad Ahmad Arif (@syedirshadarif) 's Twitter Profile Photo

مجھے تھوڑی دیر قبل ایک نمبر03206803487سے کال موصول ہوئی جس میں ایک شخص نے اپنا تعارف لیپارڈ کے نمائندے طور پر کرایا اور فورا بعدمجھے What's App کی طرف سے میسیج آگیا اندیشہ ہے کہ یہ میانمار ہیک کرنے یا کوئی دوسرا فراڈ کرنے کی کوشش ہے help me please FIA/NCCIA

Irshad Ahmad Arif (@syedirshadarif) 's Twitter Profile Photo

مشتے کہ بعد از جنگ یاد آید،برکلہ خود باید زد! جو مکا لڑائی کے بعد یاد آئے اسے اپنے منہ پر جڑ دینا چاہئے۔فارسی زبان کا یہ محاورہ دو فاضل ججوں کے استعفی پر یاد آیا۔

Irshad Ahmad Arif (@syedirshadarif) 's Twitter Profile Photo

ناقابل تردیدتاریخی سچ۔بھٹو کے مشیر ڈاکٹر عبدالسلام نے خود استعفی دیا اورملک چھوڑ ا،غصہ اس بات پرتھا کہ مرزا غلام احمدقادیانی کو خاتم المرسلین محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا شریک نبوت ورسالت ٹھہرانے والے ٹولے کو پارلیمنٹ نے اتفاق رائے سے غیرمسلم قرار کیوں دیا۔

Irshad Ahmad Arif (@syedirshadarif) 's Twitter Profile Photo

متفق۔ناقابل تردیدتاریخی سچ یہ کہ۔بھٹو کے مشیر ڈاکٹر عبدالسلام نے خود استعفی دیا اورملک چھوڑ ا،غصہ اس بات پرتھا کہ مرزا غلام احمدقادیانی کو خاتم المرسلین محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا شریک نبوت ورسالت ٹھہرانے والے مذہبی ٹولے کو پارلیمنٹ نے اتفاق رائے سے غیرمسلم کیوں قرار دیا۔

Irshad Ahmad Arif (@syedirshadarif) 's Twitter Profile Photo

دو گھنٹے سے لاہور کا بحریہ ٹاون اندھیرے میں ڈوبا ہے اور انتظامیہ جنریٹر بھی نہیں چلارہی۔

دو گھنٹے سے لاہور کا بحریہ ٹاون اندھیرے میں ڈوبا ہے اور انتظامیہ جنریٹر بھی نہیں چلارہی۔