Syed Hamdan Ali
@syedhamdan58280
Think positive and be optimistic
ID: 1769853683078975488
18-03-2024 22:30:35
22,22K Tweet
372 Followers
372 Following
جن کے فالورز ایک ہزار سے کم ہیں وہ کمنٹ میں اپنا اکاؤنٹ ہینڈل مینشن کریں اور میرا اکاؤنٹ فالو کر لیں۔ سب انصافینز اِن اکاؤنٹس کو فالو کریں اور سب اس ٹویٹ پر ایک دوسرے کو فالو کریں۔ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ Ayesha Khan قیدی نمبر 804 💙 Shazi804ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ Safa Ameenⁱᴾⁱᵃⁿ pagal dewani🤫
ایسی تمام 6 ویلر یا اس سے بڑی گاڑیوں کا چلان ان کی ٹوٹل مالیت کا تخمینہ لگاکر کم از کم آدھی قیمت کے مساوی چلان کیا جائے مثلاً اگر ایک کڑوڑ کی گاڑی ہو تو چلان 50 لاکھ وصول کیا جائے کیونکہ ان کی نیت خراب ہے ایکسیڈنٹ کرکے بھاگنا مقصد ہے ان کا Karachi Police
زاھد منصوری یہ نظر نہیں آتا سندھ حکومت کو کہ کیسے بدمعاشی کر کے جارہا ہے اگر عوام بھی اسلحہ ہاتھوں میں لے لے تو تم فوراً کہوں کہ دہشت گرد اور یہ بغیرت کھلے عام فائرنگ کرتا پھرا ہے ہے کوئی جواب سندھ حکومت پاس