Syed Farhat Shah (@syedfarhatshah) 's Twitter Profile
Syed Farhat Shah

@syedfarhatshah

ID: 371252598

linkhttps://Twitter.com/search/from:SyedFarhatShah calendar_today10-09-2011 13:57:29

45,45K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Syed Farhat Shah (@syedfarhatshah) 's Twitter Profile Photo

اسے کہو کہ بہت جلد ملنے آئے ہمیں اکیلے رہنے کی عادت ہی پڑ نہ جائے ہمیں ابھی تو آنکھ میں جلتے ہیں بے شمار چراغ ہوائے ہجر ذرا کھل کے آزمائے ہمیں عجیب شہر پر اسرار میں قیام رہا اڑائے پھرتے رہے وحشتوں کے سائے ہمیں ہمارے دل تو ملے عادتیں نہیں ملتیں اسے پسند نہیں کافی اور چائے ہمیں

Syed Farhat Shah (@syedfarhatshah) 's Twitter Profile Photo

انہیں کَہو ، کہ بُجھا کر نا اِتنا اِترائیں چَراغ پر تو میرا اِنحصار ، تھا ہی نہیں گِلہ کریں کہ جِنہیں تُجھ سے ، بَڑی اُمیدیں تھیں ہمیں تو خیر ، تیرا اِعتبار تھا ہی نہیں #اردو_زبان

Syed Farhat Shah (@syedfarhatshah) 's Twitter Profile Photo

ہجر کی شب میں قید کرے یا صُبح وصَال میں رکھے اچھّا مولا! تیری مرضی تو جس حال میں رکھے کھیل یہ کیسا کھیل رہی ہے دل سے تیری محبّت اِک پَل کی سرشاری دے اور دِنوں ملال میں رکھے کِس سے تیرے آنے کی سرگوشی کو سُنتے ہی میں نے کِتنے پھُول چُنے اور اپنی شال میں رکھے #اردو_زبان

Syed Farhat Shah (@syedfarhatshah) 's Twitter Profile Photo

وہ شخص جو اس دل میں گھر کرتا هے ہاں، وہی شخص تو جینا دوبھر کرتا هے میرےالفاظ ہیں تاثیر ہی نہیں رکھتے اور تیری آنکھ کا لہجہ بھی اثر کرتا هے جس کی شان میں اشعار لکھے ہیں تو نے اُسکی تعریف تو سارا ہی شہر کرتا هے ایسے احسان ہیں اُس شخص کے مجھ پر جیسے بے سہارا پرندوں پر شجر کرتا هے

Syed Farhat Shah (@syedfarhatshah) 's Twitter Profile Photo

تیری آہٹ پہ ہلکی سی دھڑک جاتا هے دل بدبخت کو یہ کون خبر کرتا هے ہوئی مدت کہ تیری دید کو ترسی آنکھیں ضبط جیسا بھی ہو، کون اتنا صبر کرتا ھے اور تیرے ہجر کے ماروں ہوے بیماروں پر نسخہ لقمان بھی ہو، پھر کہاں اثر کرتا هے جس طرح تو نے گزاری ہے رو دھو کے کون کم بخت یوں عید بسر کرتا هے

Syed Farhat Shah (@syedfarhatshah) 's Twitter Profile Photo

ہر نفس حشر بہ داماں ہے جنون غم میں کس طرح اہل محبت کو قرار آ جائے کچھ اس انداز سے ہے حسن پشیمان جفا کوئی مایوس وفا دیکھے تو پیار آ جائے #اردو_زبان

Syed Farhat Shah (@syedfarhatshah) 's Twitter Profile Photo

کبھی ہوا نے رخ بدلا تو تم یاد آئے جیسے خاموش دل پر کوئی ساز بج اٹھے نہ موسم بدلا تھا نہ ساعت رُکی تھی بس ایک لمحہ ٹھہرا اور کائنات نے تمہارا نام لیا تمہاری چال میں اک شان ہے جیسےزمین تمہارےقدموں سےروشنی مانگے تمہاری آنکھوں میں اک عجیب سا سمندر جو کنارےکو بھی خود میں کھینچ لیتا ہے

Syed Farhat Shah (@syedfarhatshah) 's Twitter Profile Photo

کہانی ختم ہوئی اور ایسی ختم ہوئی کہ لوگ رونے لگے تالیاں بجاتے ہوئے پھر اس کے بعد عطا ہو گئی مجھے تاثیر میں رو پڑا تھا کسی کو غزل سناتے ہوئے #اردو_زبان

Syed Farhat Shah (@syedfarhatshah) 's Twitter Profile Photo

شعر تو روز ہی کہتے ہیں غزل کے لیکن آ کبھی بیٹھ کے تجھ سے کریں باتیں تیری ذہن و دل تیرے تصور سے گھرے رہتے ہیں مجھ کو بانہوں میں لئے رہتی ہیں یادیں تیری #اردو_زبان

Syed Farhat Shah (@syedfarhatshah) 's Twitter Profile Photo

وہ دن کبھی نہ آۓ کہ رونق تمام ہو معصوم میری خوشیوں کو یارب دوام ہو دیکھو فضا میں کیسے بکھرتے ہیں قہقہے اک شخص زندگی سے اگر ہم کلام‌ ہو چمکےمرے خیال سے تیرا مکانِ دل ایسا بھی میرے واسطےکچھ اہتمام ہو دل کا طبیب تُو ہے،ضرورت تری رہے مجھ کو ترے سوا نہ کسی سے بھی کام ہو #اردو_زبان

Syed Farhat Shah (@syedfarhatshah) 's Twitter Profile Photo

اپنا یہ طرز تھا کہ بغاوت سے پیشتر خاموش رہ گئے جو کوئی بےنیام ہو سوچو محبّتوں سےبھرا زیست کا سفر اور اس میں ہمسفر بھی اگر خوش خِرام ہو اے ربِّ ممکنات،دعا ہے کسی کا نام لینا بھی چاہےوہ تو ادا میرا نام ہو ہونے سے جسکےمجھ کو نئی زندگی ملی اس ایک شخص پر ہی مرا اختتام ہو #اردو_زبان

Roy Mukhtar Ahmad (@roymukhtarroy) 's Twitter Profile Photo

ذوالفقار علی بھٹو کو جس صبح پھانسی دی گئی اسی صبح دفتر جاتے ہوئے ضیا الحق کی گاڑی کچھ لمحے جیل کے باہر رکی ضیا الحق نے گاڑی میں بیٹھے بیٹھے بھٹو پہ فاتحہ پڑھی اور دفتر جا کر مصروف ہو گیا ایک طرف بھٹو دفن ہو رہا تھا اور دوسری طرف افواہیں پھیلا دی گئیں کہ بھٹو زندہ ہے پھانسی کی خبر

Syed Farhat Shah (@syedfarhatshah) 's Twitter Profile Photo

برسوں کی زندگی میں بھی صدیوں کا سوچنا اس شخص کا قصور ہے نسلوں کا سوچنا اس کا یہ جرم ہے کہ اندھیروں میں بیٹھ کر منزل کے راستوں پہ چراغوں کا سوچنا وہ شخص اپنی ذات کے بارے میں سوچتا مہنگا پڑا اسے یہاں اوروں کا سوچنا #اردو_زبان

برسوں کی زندگی میں بھی صدیوں کا سوچنا 
اس شخص کا قصور ہے نسلوں کا سوچنا 
   
اس کا یہ جرم ہے کہ اندھیروں میں بیٹھ کر  
منزل کے راستوں پہ چراغوں کا سوچنا 

 وہ شخص اپنی ذات کے بارے میں سوچتا
 مہنگا پڑا اسے یہاں اوروں کا سوچنا
#اردو_زبان
Syed Farhat Shah (@syedfarhatshah) 's Twitter Profile Photo

کیا لگے آنکھ پھر دل میں سمایا کوئی رات بھر پھرتا ہے اس شہر میں سایا کوئی . فکر یہ تھی کہ شبِ ہجر کٹے گی کیوں کر لطف یہ ہے کہ ہمیں یاد نہ آیا کوئی . شوق یہ تھا کہ محبت میں جلیں گے چپ چاپ رنج یہ ہے کہ تماشا نہ دکھایا کوئی #اردو_زبان

Syed Farhat Shah (@syedfarhatshah) 's Twitter Profile Photo

آرزوئیں فضول ہوتی ہیں گویا کاغذ کے پھول ہوتی ہیں ہر کسی نام پر نَہیں رکتیں دھَڑکنیں با اصول ہوتی ہیں پتھروں کے خداؤں کے آگے التِجائیں فضول ہوتی ہیں کوئی مَیرے لبوں کو بھی لا دے جو دُعائیں قبول ہوتی ہیں خواب ٹوٹیں یا بِکھر جائیں قِیمَتیں کَب وُصول ہوتی ہیں #اردو_زبان