Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸 (@syedafarhatula1) 's Twitter Profile
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸

@syedafarhatula1

ID: 1139619846616956929

calendar_today14-06-2019 19:45:19

8,8K Tweet

3,3K Followers

1,1K Following

میٹھا بول (@bloch4s) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ بے دردی سے ٹوٹ چکے ہیں لیکن پھر بھی آپ میں دوسروں کے ساتھ مہربانی کرنے کی ہمت ہے تو آپ سمندر سے بھی گہری محبت کے مستحق ہیں محروم ہوکر مہربان ہونا اصل کمال ہے ❣️

Saleem Speaks (@saleemspeaks2) 's Twitter Profile Photo

قیامت خیز مناظر ۔۔ یہ ویڈیو مجھے ابھی بھیجی گی ۔۔ تحصیل علی پور ڈسٹرکٹ مظفرگڑھ میں قیامت صغری کا منظر ہے ۔۔ یہ شخص اپنے بچوں کے ساتھ تین دن تک درخت کو پکڑ کر زندگی کی امید پر جیتا رہا ۔ نہ ریسیکو ای نہ کوی اور ۔۔ ایا اس کی والدہ کو بھی پانی بہایا کر لگ گیا ۔۔ اخر اس کے اپنے

پری زاد (@parizaad_reborn) 's Twitter Profile Photo

کتے کی جان بچا لو مگر کرپٹ سیاستدانوں اور جرنیلوں کو عمارت میں ہی رہنے دو 🔥 "اور پھر صرف کتے کی جان بچائی گئ"

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

آج تیونس کے ساحل پر اہلیان تیونس کا عالمی قافلہ استقامت/گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ کو رخصت کرنے کیلئے جوش و خروش، خراب موسم کی وجہ سے رات گئے عالمی قافلہ استقامت/گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ کی روانگی میں آخری لمحات میں تاخیر کی گئی۔ Pak - Palestine Forum

Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸 (@syedafarhatula1) 's Twitter Profile Photo

جب وقت بدلے گا ، کئی انداز بدلیں گے بہت جلد میرے وطنِ عزیز کے بھی حالات بدلیں گے ان شاء اللّٰہ اللّٰہ پاک میرے ملک پاکستان کو مُحب الوطن ، حٙق وُ بٙاطل میں فرق سمجھنے والے اور بہتر انصاف کرنے والے دیندار حکمران نصیب فرما آمین

Mushtaq Raaz 🇵🇰 (@realmushtaqraaz) 's Twitter Profile Photo

سنا ہے شیطان یاہو نے میرے وطن عزیز پاکستان 🇵🇰 کا نام اپنے بدبودار منہ سے لیا ہے ؟ سنو دجال کے بچے آئندہ میرے وطن عزیز پاکستان کا نام اپنے گندے منہ پر نہ لاو ، یہ کوئی فلسطین یا قطر نہیں تم کو ایسا ضرب لگائینگے کہ اپنی پیدائش پر لعنت بھیجوگے ! پاکستان زندہ باد 🇵🇰 #PakistanArmy

پیارے آقا ﷺ کی باتیں (@aaqasawwkibaten) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”بخیل وہ ہے جس کے سامنے میرا ذکر کیا جائے اور پھر بھی وہ مجھ پر صلاۃ ( درود ) نہ بھیجے“۔ (جامع ترمذی،۳۵۴۶)

Pakistan Tourism (@pakistanjannatt) 's Twitter Profile Photo

ٹریلین ستاروں کی کہکشاں کا حیرت انگیز نظارہ 🌌 کوئی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے وہی خدا ہے وہی خدا ہے

Noman Rizvi (@noumanrizvi76) 's Twitter Profile Photo

بھٹو خاندان کا جو حال ہوا ہے وہ تو سب کے سامنے ہےہی ، آپ تقسیم سے باز رہنے کی بات کر رہے ہیں تو سندھی مہاجر کی تقسیم تو شروع ہی بھٹو نے کی تھی ،اب اسکو منطقی انجام تک بہت جلد الطاف حسین صاحب پہنچائیں گے انشاءاللہ

حدیث نبوی ﷺ (@islam_hadees786) 's Twitter Profile Photo

حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ سُبْحَانَ اللہِ ، وَالْحَمْدُلِلہِ ، وَلَا اِلَٰہ اِلَّا اللہُ وَاللہُ اَکْبَرُ ، پڑھ لینا مجھے پوری کائنات (کے مل جانے) سے زیادہ پسند ہے ۔‘‘ (مشکوٰۃ المصابیح : 2295)

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 القسام بریگیڈز کی اپیل پر اردن کے دارالحکومت عمان میں غزہ کے لیے نماز تہجد ادا کی گئی۔

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

چیک کیججے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کیسے اسرائیل کو منہ توڑ رہا ہے اسے آئینہ دیکھا رہا ہے عالمی فورم پر مظلوم فلسطینوں کی آواز بن رہا ہے مگر کوئی ڈالر خور یوتھیا صحافی یوٹیوبر میڈیا یہ نہی بتائے گا بلکے اسرائیلی فنڈنگ حلال کرے گا

Ans (@pakforeveria) 's Twitter Profile Photo

شیراز اپنی یوٹیوب انکم سے اپنے گاؤں کی فلاح کے لیے کام کررہا ہے، پہلے سکول کو اپ گریڈ کیا اور اب اپنے گاؤں کے لیے فری ایمبولینس مہیا کی تمام یوٹیوبرز کو شیراز سے کچھ سیکھنا چاہیے۔

کیڑےمکوڑے (@form_45) 's Twitter Profile Photo

خدمت اور مدد کرنے کا صحیح طریقہ۔ پروٹوکول نہ کیمرے نہ مہنگے دریس اور میک اپ نہ ہی درجنوں گاڑیوں کا قافلہ

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

آج اقوام متحدہ میں جب اسرائیل کے نمائندے نے نتن یاہو کا بیان لیکر پاکستان پر بکواس کرنے کی کوشش کی تو پاکستان کے نمائندے عاصم افتخار نے ایسا کرارا جواب دیا کہ اسرائیل کو پوری دنیا کے سامنے پاکستان سے معزرت کرنا پڑی! اب یہ وہ پاکستان نہیں جو ابھینندن واپس کردیتا تھا

شبانہ شوکت (@shabanashaukat4) 's Twitter Profile Photo

گلوبل صمـود فلوٹیلا کو انسانی فریضہ سمجھ کر سوشل میڈیا پر بھرپور سپورٹ کیجئے اگر ہم عملی یا یا مالی طورپر کچھ کر نہیں سکتے تو کم از کم اپنے ہاتھ میں پکڑے موبائل کے ذریعے تو سپورٹ کر ہی سکتے ہیں