Syed Asim Ali Shah (@syed_asim_shah1) 's Twitter Profile
Syed Asim Ali Shah

@syed_asim_shah1

حوصلہ تم میں اگر ہو تو بغاوت کرنا
ورنہ پھرٹھیک ہےتقلیدِ روایت کرنا

ID: 1500846757122617358

linkhttp://juipak.org.pk calendar_today07-03-2022 14:52:23

9,9K Tweet

7,7K Followers

6,6K Following

Zia Urrehman (@sufyan415553187) 's Twitter Profile Photo

غزہ کی معصوم ننھی پرییاں آج بھی مسلم امہ کی امداد کی منتظر ہیں۔ #JUISupportsPalestine

غزہ کی معصوم ننھی پرییاں آج بھی مسلم امہ کی امداد کی منتظر ہیں۔ 

#JUISupportsPalestine
Faiz Ur rehman (@jui_khadim1) 's Twitter Profile Photo

جمیعت علماء اسلام ضلع نوشہرہ کے زیر اہتمام گلوبل صمود فلوٹیلا پر بزدلانہ حملے اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرہ #JUISupportsPalestine

جمیعت علماء اسلام ضلع نوشہرہ کے زیر اہتمام گلوبل صمود فلوٹیلا پر بزدلانہ حملے اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف بھرپور 
احتجاجی مظاہرہ

#JUISupportsPalestine
sajjad ali (@sajjad_ali09) 's Twitter Profile Photo

بیت المقدس کے مظلوم عوام اپنی جانوں کی قربانیاں دے کر دنیا کو صبر اور حوصلے کا پیغام دے رہے ہیں، صمود فلوٹیلا کے کارکنوں کی جدوجہد امید کی علامت ہے، اور آزادی فلسطین ہمارا مشترکہ عہد ہے جو کبھی نہیں ٹوٹے گا...! #JUISupportsPalestine

بیت المقدس کے مظلوم عوام اپنی جانوں کی قربانیاں دے کر دنیا کو صبر اور حوصلے کا پیغام دے رہے ہیں، صمود فلوٹیلا کے کارکنوں کی جدوجہد امید کی علامت ہے، اور آزادی فلسطین ہمارا مشترکہ عہد ہے جو کبھی نہیں ٹوٹے گا...!
#JUISupportsPalestine
Faiz Ur rehman (@jui_khadim1) 's Twitter Profile Photo

اپنی دعاؤں میں ان شہزادوں کو بھولیے گا مت ان کیلئے خصوصی دعائیں کیا کریں #JUISupportsPalestine

اپنی دعاؤں میں ان شہزادوں کو بھولیے گا مت ان کیلئے خصوصی دعائیں کیا کریں 
#JUISupportsPalestine
Asadullah Hyderi (@hyderiasadullah) 's Twitter Profile Photo

اگر مسلم امہ ایک پلیٹ فارم پر متحد ہو جائے تو اسرائیـ۔ل اور اس کے پشت پناہوں کو جھکنے پر مجبور کیا جا سکتا ہے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ اسرائیلی جارحیت کو روکا جائے، فلسطـ۔ینی عوام کو ان کا حق خود ارادیت دیا جائے اور گرفتار کارکنان کو فوری رہا کیا جائے۔ #JUISupportsPalestine

Abdul Waheed (@waheedoffl) 's Twitter Profile Photo

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کی کال پر آج گلوبل صمود فلوڈیلا پر اسرائیلی درندگی کے خلاف جمعیت علماء اسلام ضلع فیصل آباد کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ ۔ #JUISupportsPalestine

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کی کال پر آج    گلوبل صمود فلوڈیلا پر اسرائیلی درندگی کے خلاف جمعیت علماء اسلام ضلع فیصل آباد کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ ۔
#JUISupportsPalestine
Syed Asim Ali Shah (@syed_asim_shah1) 's Twitter Profile Photo

وقت وقت کی بات ہے کھیل کے میدان میں لوگ شاہد آفریدی کی بیٹنگ کا شدت سے انتظارِ کرتے تھے لیکن سیاست کے میدان میں مرد قلندر حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی خطاب کا لوگ شدت سے انتظارِ کرتے ہیں ۔۔۔ #JUISupportsPalestine

وقت وقت کی بات ہے کھیل کے میدان میں لوگ شاہد آفریدی کی بیٹنگ کا شدت سے انتظارِ کرتے تھے 
لیکن سیاست کے میدان میں  مرد قلندر حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی  خطاب کا لوگ شدت سے انتظارِ کرتے ہیں ۔۔۔

#JUISupportsPalestine
Syed Asim Ali Shah (@syed_asim_shah1) 's Twitter Profile Photo

خبردار اگر تم اسرائیل کو تسلیم کرانے کی غلطی سے بھی کوشش کی تو تمھارا انجام بہت برا ہوگا یاد رکھنا #JUISupportsPalestine

Syed Asim Ali Shah (@syed_asim_shah1) 's Twitter Profile Photo

آج پورے پاکستان میں جمعیت علمائے اسلام نے اسرائیل کے خلاف ریلیاں نکالی لیکن کسی جگہ پر اسرائیل کی دوسرے نسل یوتھیوں کو کسی نے نہیں دیکھا الٹا وہ اپنے ناجائز باپ کے ساتھ کھڑا رہیں✋🏿 #JUISupportsPalestine

آج پورے پاکستان میں جمعیت علمائے اسلام نے  اسرائیل کے خلاف ریلیاں نکالی لیکن کسی جگہ پر اسرائیل کی دوسرے نسل یوتھیوں کو کسی نے نہیں دیکھا الٹا وہ اپنے ناجائز باپ کے ساتھ کھڑا رہیں✋🏿

#JUISupportsPalestine
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

تحریک لبیک کے کارکنان پر تشدد افسوسناک ہے ۔ترجمان جےیوآئی فلسطینی بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے والوں پر تشدد سے حکمران کیا پیغام دے رہے ہیں؟ اسلم غوری عوام کے دل فلسطینی بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں ۔ترجمان جےیوآئی مسلم حکمران عوام کے جذبات سے کھلواڑ نہ کریں ۔اسلم غوری

Muhammad Sami Swati (@samiswati_) 's Twitter Profile Photo

جماعتی پالیسی کا انتظار کئے بغیر تنہا پرواز سے خفت کا سامنا ہوتا ہے ، ذاتی رائے پر جماعتی پالیسی مقدم رکھنا نظریاتی کارکنان کا شیوہ ہوتا ہے ۔ جماعتی شناخت کے ساتھ ذاتی رائے کوئی معنی نہیں رکھتی ، اس لئے جماعت میں رہ کر قیادت کے موقف کو مقدم رکھنا چاہئے ۔ #سمیع_سواتی

جماعتی پالیسی کا انتظار کئے بغیر تنہا پرواز سے خفت کا سامنا ہوتا ہے ، ذاتی رائے پر جماعتی پالیسی مقدم رکھنا نظریاتی کارکنان کا شیوہ ہوتا ہے ۔ جماعتی شناخت کے ساتھ ذاتی رائے  کوئی معنی نہیں رکھتی ، اس لئے جماعت میں رہ کر قیادت کے  موقف کو مقدم رکھنا چاہئے ۔
#سمیع_سواتی