Swabi Police (@swabipolice) 's Twitter Profile
Swabi Police

@swabipolice

Official account of District Police Office Swabi...

ID: 1370821924750815239

calendar_today13-03-2021 19:40:03

1,1K Tweet

1,1K Followers

6 Following

Swabi Police (@swabipolice) 's Twitter Profile Photo

صوابی۔77ویں یوم جشن آزادی کے حوالے سے پولیس لائنز شاہ منصور میں پرچم کشائی کی پر وقار تقریب کا انعقاد،پولیس کی چاک و چوبند سلامی اور فلیگ مارچ کا انعقادڈی پی او ہارون رشید خان نے شہداء پولیس کے درجات بلندی اور ملک و قوم کے سلامتی،ترقی اور خوشحالی کے لئے دعا کی گئی۔

یوم دفاع 6 ستمبر 2024 *صوابی۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کا یوم دفاع کے موقع پر ضلع صوابی کامختصر دورہ، صوابی پولیس کی فل پروف سیکیورٹی کا انتظام کیا گیا تھا *اس موقع پر آر پی او مردان نجیب الرحمن ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی ہارون رشید خان موجود تھے* *

یوم دفاع 6 ستمبر 2024
*صوابی۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کا یوم دفاع کے موقع پر ضلع صوابی کامختصر دورہ، صوابی پولیس کی فل پروف سیکیورٹی کا انتظام کیا گیا تھا
*اس موقع پر آر پی او مردان نجیب الرحمن ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی ہارون رشید خان موجود تھے*

*
Swabi Police (@swabipolice) 's Twitter Profile Photo

صوابی تھانہ پرمولی موجودہ صورتحال کے پیش نظر و جاری انسداد پولیو مہم کی فل پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے صوابی پولیس کا ایجنسی اداروں کے ہمراہ دیہہ پرمولی بونیر باونڈری لائنز و دیگر ملحقہ پہاڑی علاقوں میں شرپسند عناصر کے خلاف انٹلیجنس بیسڈ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن جاری*

صوابی تھانہ پرمولی 
موجودہ صورتحال کے پیش نظر و جاری انسداد پولیو مہم کی فل پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے صوابی پولیس کا ایجنسی اداروں کے ہمراہ  دیہہ پرمولی بونیر باونڈری لائنز و دیگر ملحقہ پہاڑی علاقوں میں شرپسند  عناصر کے خلاف  انٹلیجنس بیسڈ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن جاری*
Swabi Police (@swabipolice) 's Twitter Profile Photo

رات گئے صوابی پولیس اور دیگر سیکیورٹی اداروں کا تحصیل ٹوپی میں قانون شکن عناصر کیخلاف مشترکہ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے نیشنل ایکشن پلان پر بھر پور طریقے سے عمل ۔سماج دشمن عناصر و اشتہاریوں کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر سرچ آپریشن جاری

رات گئے صوابی پولیس اور دیگر سیکیورٹی اداروں کا تحصیل  ٹوپی میں قانون شکن عناصر کیخلاف مشترکہ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن
پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے نیشنل ایکشن پلان پر بھر پور طریقے سے عمل ۔سماج دشمن عناصر و اشتہاریوں کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر سرچ  آپریشن جاری
Swabi Police (@swabipolice) 's Twitter Profile Photo

صوابی۔تھانہ تورڈھیر پولیس کی بروقت کاروائی،مدرسے کے 10/11 سالہ طالبعلم پر تشدد کرنے والا قاری گرفتار کمسن بچہ مدرسے میں حفظ قران کا طالب علم ہے۔پڑھائی کے دوران سبق یاد نہ کرنے پر قاری محمد جواد نے لاٹھی سے گزرات کرکے زخمی کیا ہے

صوابی۔تھانہ تورڈھیر پولیس کی بروقت کاروائی،مدرسے کے  10/11 سالہ طالبعلم پر تشدد کرنے والا قاری گرفتار
کمسن بچہ مدرسے میں حفظ قران کا طالب علم ہے۔پڑھائی کے دوران سبق یاد نہ کرنے پر قاری محمد جواد نے لاٹھی سے گزرات کرکے زخمی کیا ہے
Swabi Police (@swabipolice) 's Twitter Profile Photo

تھانہ صوابی پولیس کی کارروائی، آئس اور چرس کے مکروہ دھندے میں ملوث 07 ملزمان اور ایک اشتہاری گرفتار)* موٹرسائیکل کے ذریعے آئس اور چرس کی سمگلنگ ناکام* *لاکھوں روپے مالیت کے 2699 گرام آئس اور 1048 گرام چرس برآمد* *ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی ہارون رشید خان کے واضح احکامات پر

تھانہ صوابی  پولیس کی کارروائی، آئس اور چرس کے مکروہ دھندے میں ملوث 07 ملزمان اور ایک اشتہاری   گرفتار)*
موٹرسائیکل کے ذریعے آئس اور چرس کی سمگلنگ  ناکام*

*لاکھوں روپے مالیت کے 2699 گرام آئس اور 1048 گرام چرس برآمد*
*ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی ہارون رشید خان کے واضح احکامات پر
Swabi Police (@swabipolice) 's Twitter Profile Photo

ڈی پی او صوابی ہارون رشید خان کے زیر صدارت پولیس دربارکا انعقاد ،پولیس افسران اور اہلکاروں کے مسائل سنے پولیس دربار میں ایس پی انوسٹی گیشن ،ایس ڈی پی اوز تمام سرکل افیسر ایس ایچ اوز و کثیر تعداد میں پولیس جوانوں نے شرکت کی۔

ڈی پی او صوابی ہارون رشید خان کے  زیر صدارت پولیس دربارکا انعقاد ،پولیس افسران اور اہلکاروں کے مسائل سنے
پولیس دربار میں ایس پی انوسٹی گیشن ،ایس ڈی پی اوز تمام سرکل افیسر ایس ایچ اوز و کثیر تعداد میں پولیس جوانوں نے شرکت کی۔
Swabi Police (@swabipolice) 's Twitter Profile Photo

صوابی پولیس سٹیشن بجلی میں شارٹ سرکٹ سے دھماکہ 17 اھلکار زخمی ھوئے دھماکہ سے پولیس اسٹیشن صوابی کی بلڈنگ کو نقصان صوابی تھانہ دھماکہ دھشت گردی نہیں بلکہ بجلی شارٹ سرکٹ سے زیر سماعت مال مقدمہ کی وجہ سے ہوا ۔زیر سماعت مال مقدمہ تھانہ کے اندر کمرے میں دمپ کیا گیا تھا۔

Swabi Police (@swabipolice) 's Twitter Profile Photo

تھانہ یارحسین پولیس کی کامیاب کاروائی،عمر رسیدہ شخص پر تشدد کرنے والے ملزمان ٹریس و گرفتار،آلہ ضرر و خوف پستول برآمد ملزمان متاثرہ شخص کے بھانجے ہیں ،سابقہ رنجشیں چلی آر رہی ہے یہ واقعہ 14 اگست کو ہوا تھا تاہم ملزمان نے متاثرہ شخص کو دھمکی دی تھی

صوابی۔سینٹرل پولیس آفس کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں تمام رینک کے افسران و اہلکارز کو ٹک ٹاک،فیس بک، انسٹاگرام،واٹس ایپ,یوٹیوب سمیت تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کےاستعمال سےروک دیاگیاہے زیر صدارت ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر نورالامین خان کااہلکاروں کے لیےہفتہ وار کونسلنگ سیشن کا انعقا

صوابی۔سینٹرل پولیس آفس کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں تمام رینک کے افسران و اہلکارز کو ٹک ٹاک،فیس بک، انسٹاگرام،واٹس ایپ,یوٹیوب سمیت تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کےاستعمال سےروک دیاگیاہے
زیر صدارت ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر نورالامین خان کااہلکاروں کے لیےہفتہ وار کونسلنگ سیشن کا انعقا
Swabi Police (@swabipolice) 's Twitter Profile Photo

صوابی۔پولیس ٹیم پر منشیات فروش کی فائرنگ، پولیس اہلکار زخمی، جوابی کاروائی میں آئس فروش ہلاک تھانہ صوابی پولیس نفری گشت پر تھے کہ بدنام زمانہ آئس فروش اشفاق عرف اشفاقے سکنہ بنگلادیش مانیری سے آمنا سامنا ہو گیا اس دوران ملزم نے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی پولیس پر فائرنگ کر دی

Swabi Police (@swabipolice) 's Twitter Profile Photo

صوابی۔سرکل رزڑ پولیس کا CDT پولیس کے ساتھ مشترکہ شرپسند عناصر کے خلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن سرچ اپریشن نارنجی،شیر درہ،حاجی آباد قمر ڈھنڈ، و دیگر پہاڑی علاقہ جات میں کی گئی سرچ اپریشن کا مقصد علاقہ میں امن و امان کی برقراری، قانون شکن عناصر پر کڑی نظر رکھنا ہے،ڈی پی او صوابی

صوابی۔سرکل رزڑ پولیس کا CDT پولیس کے ساتھ مشترکہ  شرپسند عناصر کے خلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن
سرچ اپریشن نارنجی،شیر درہ،حاجی آباد قمر ڈھنڈ، و دیگر  پہاڑی علاقہ جات میں کی گئی
سرچ اپریشن کا مقصد علاقہ میں امن و امان کی برقراری، قانون شکن عناصر پر کڑی نظر رکھنا ہے،ڈی پی او صوابی
Swabi Police (@swabipolice) 's Twitter Profile Photo

صوابی:سرکل رزڑ پولیس اور CTD پولیس کی مشترکہ تھانہ پرمولی کے گردنواح علاقوں میں شرپسند عناصر کیخلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن سرچ اپریشن نارنجی ،قمر ڈھنڈ ،حاجی آباد،پلوسئی کے پہاڑی سلسلہ جات میں کی گئی،مشکوک ٹھکانوں پر چھاپہ زنی پہاڑی علاقوں میں ڈرون کیمرے کی ذریعے بھی سرچنگ کی

صوابی:سرکل رزڑ  پولیس اور CTD پولیس کی مشترکہ   تھانہ پرمولی کے گردنواح علاقوں میں شرپسند عناصر  کیخلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن
سرچ اپریشن نارنجی ،قمر ڈھنڈ ،حاجی آباد،پلوسئی کے پہاڑی سلسلہ جات میں کی گئی،مشکوک ٹھکانوں پر چھاپہ زنی
پہاڑی علاقوں میں ڈرون کیمرے کی ذریعے بھی سرچنگ کی
Swabi Police (@swabipolice) 's Twitter Profile Photo

صوابی۔کالوخان پولیس کی بروقت کاروائی،سکول میں 12 سالہ کمسن بچی کے ساتھ جنسی تشدد کرنے والا سکول چوکیدار گرفتار صوابی: 12 سالہ طفلکہ (الف) چوتھی جماعت کی طالبہ ہے۔ صوابی: نجی سکول کے چوکیدار نے کسی بہانے کمرے میں لے جا کر بچی کیساتھ جنسی زیادتی کی ملزم بروقت گرفتار مقدمہ درج ۔

Swabi Police (@swabipolice) 's Twitter Profile Photo

ڈسٹرکٹ صوابی پولیس کی کامیاب انویسٹی گیشن کے تسلسل میں چائلد پروٹیکشن سیشن جج عدالت صوابی کی جانب سے ملزم کلیم اللہ کو کم عمر لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کا مجرم قرار کر اسے عمر قید کے ساتھ 01 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کی سزا سنادی تفتیش کی پیروی اے ایس آئی سلیمان خان کر رہے تھے

ڈسٹرکٹ صوابی پولیس کی کامیاب انویسٹی گیشن کے تسلسل میں چائلد پروٹیکشن سیشن جج عدالت صوابی کی جانب سے  ملزم  کلیم اللہ کو کم عمر لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کا مجرم قرار کر اسے عمر قید کے ساتھ 01 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کی سزا سنادی
 تفتیش کی پیروی اے ایس آئی سلیمان خان کر رہے تھے
Swabi Police (@swabipolice) 's Twitter Profile Photo

صوابی۔ضمنی بدلیاتی انتخابات کے دوران صوابی پولیس کا تحصیل ٹوپی میں مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن ایک اشتہاری ،13 ملزمان سمیت 53 مشتبہ افراد گرفتار کلاشنکوف ،07عدد پستول،01عدد ریفل،01 ریولر،01 رییپٹر، شارٹ گن،01 عدد Mp5 204 کارتوس 435 گرام آئس،400 گرام افیون برآمد

Swabi Police (@swabipolice) 's Twitter Profile Photo

صوابی۔ضمنی بدلیاتی انتخابات کے دوران صوابی پولیس کا تحصیل ٹوپی میں مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن ایک اشتہاری ،13 ملزمان سمیت 53 مشتبہ افراد گرفتار کلاشنکوف،07عدد پستول،01عدد ریفل،01 ریولر،01 رییپٹر، شارٹ گن،01 عدد Mp5 204 کارتوس 435 گرام آئس،400گرام افیون برآمد