🦋farwa khan🦋 (@sunherit) 's Twitter Profile
🦋farwa khan🦋

@sunherit

اَشْھَدُاَنَ یافَاطِمَةَؑ الزَهْرَاء صِدِّیْقَةٌ کُبْرَی 🙌🏻

ID: 1450438333314834434

calendar_today19-10-2021 12:27:52

79,79K Tweet

4,4K Followers

260 Following

پکھی واس ™🖤 (@pakhiwass_12) 's Twitter Profile Photo

"إِنَ الحُسَين مصبَاح الهُدى وَ سَفينةُ النَّجَاة" بیشک امام حسین ع ہدایت کا چراغ اور نجات کی کشتی ہیں!!

"إِنَ الحُسَين مصبَاح الهُدى وَ سَفينةُ النَّجَاة"

بیشک امام حسین ع ہدایت کا چراغ اور
نجات کی کشتی ہیں!!
🦋farwa khan🦋 (@sunherit) 's Twitter Profile Photo

حیراں تھا حُرملہ رُخِ بیشیرؑ دیکھ کر اصغرؑ جو مُسکرانے لگے تیر دیکھ کر

Sadaf Kareem (@sadaf_kareem) 's Twitter Profile Photo

یہ بات کس قدر حسین جو کہہ گئے معین الدین کہ دین کی پناہ حُسین ہے میرا بادشاہ حُسین ہے

Abdul Rehman (@aliwala72) 's Twitter Profile Photo

بڑی تحریر زہن میں ہے لیکن سب جملوں کو سمیٹ کر ایک جملہ لکھوں گا۔ مجلس حسین ؑسکون کی وادی ہے ❤️🙌

بڑی تحریر زہن میں ہے لیکن سب جملوں کو سمیٹ کر ایک جملہ لکھوں گا۔
مجلس حسین ؑسکون کی وادی ہے ❤️🙌
پکھی واس ™🖤 (@pakhiwass_12) 's Twitter Profile Photo

ِشہ نے ہر لاش کو جلدی میں اٹھایا لیکن لاش اکبر ع کی اٹھانے میں بہت دیر لگی !!

ِشہ نے ہر لاش کو جلدی میں اٹھایا لیکن
لاش اکبر ع کی اٹھانے میں بہت دیر لگی !!
🦋farwa khan🦋 (@sunherit) 's Twitter Profile Photo

میکوں کر نہ تنہا تیڈے بعد بچڑا تیڈا کوئی ہمسر میڈا سوہنڑاں اکبر ع انکھیاں نا بند کر میڈا سوہنڑاں اکبر ع

🦋farwa khan🦋 (@sunherit) 's Twitter Profile Photo

قضا کہ آخری ہچکی بڑی نہ مہرباں نکلی ادھر صغریٰ کا خط ایا ادھر اکبر ع کی جاں نکلی نگاہیں جانب خیمہ تھیں اور شبیر ع کہتے تھے قیامت آئے گی خیموں سے گر اکبر ع کی ماں نکلی 💔🥺

قضا کہ آخری ہچکی  بڑی  نہ  مہرباں  نکلی
ادھر صغریٰ کا خط ایا ادھر اکبر ع کی جاں نکلی
نگاہیں جانب خیمہ تھیں اور شبیر ع کہتے تھے
قیامت آئے گی خیموں سے گر اکبر ع کی ماں نکلی
💔🥺
🦋farwa khan🦋 (@sunherit) 's Twitter Profile Photo

اکبر ع کی لاش لے کر چلا ہے علی ع کا لال محشر تلک رہے گی تھکاوٹ حسین ع کو 😭💔 #شہادت_ہمشکل_پیغمبرؑ

اکبر ع کی لاش لے کر چلا ہے علی ع کا لال
محشر تلک رہے گی تھکاوٹ حسین ع کو
😭💔
#شہادت_ہمشکل_پیغمبرؑ
🦋farwa khan🦋 (@sunherit) 's Twitter Profile Photo

میرا سلام ہو ان پاک بازوں پر جو مشک سکینـہؓ بچاتے ہوئے قلم ہو گئے💔۔شہنشاہِ وفا

میرا سلام ہو ان پاک بازوں پر جو
مشک سکینـہؓ بچاتے ہوئے قلم ہو گئے💔۔شہنشاہِ وفا
پکھی واس ™🖤 (@pakhiwass_12) 's Twitter Profile Photo

ہر ایک ٹکڑے سے ٹکڑا ملا رہے ہیں حسینؑ حسنؑ کا لال دوبارہ بنا رہے ہیں حسینؑ نورعلی نور

پکھی واس ™🖤 (@pakhiwass_12) 's Twitter Profile Photo

پوچھے کوئی جو سبطِ پیمبر کدھر گئے؟ کہہ دیجیو کہ بھائی کے لاشے پہ مر گئے میر انیؔس #شہادت_ابالفضل_عباسؑ

پوچھے کوئی جو سبطِ پیمبر کدھر گئے؟
کہہ دیجیو کہ بھائی کے لاشے پہ مر گئے

میر انیؔس

#شہادت_ابالفضل_عباسؑ
Baajam Bhai (@mahveer__) 's Twitter Profile Photo

اس سے بڑی دلیل کیا چاہئے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم خود شہادت حسین پر روئے؟ صحابی رسول نے سرکار کو روتے دیکھا تو پوچھا کسی نے ناراض کیا فرمایا: نہیں، جبرئیل ابھی میرے پاس آئے تھے اور انہوں نے مجھے بتایا کہ میرا بیٹا حسین کربلا کے میدان میں شہید کر دیا جائے گا مسند احمد

پکھی واس ™🖤 (@pakhiwass_12) 's Twitter Profile Photo

شبیر کا سر نیزہِ خولی کی اَنّی پر تُف دہر پہ اور خاک ہے دنیائے دنی پر میر انیس

شبیر کا سر نیزہِ خولی کی اَنّی پر
تُف دہر پہ اور خاک ہے دنیائے دنی پر

میر انیس
پکھی واس ™🖤 (@pakhiwass_12) 's Twitter Profile Photo

روزِ عاشور فقط مختصر فقروں میں مکمّل مصائب... اگر خود کو جواب دینے میں کامیاب ہوگئے تو چہرے کو یاحُسین کہہ کر اتنا پیٹو گے کہ چہرا خون آلود ہو کر لبیک یا حُسین کی صدائیں بلند کرے گا.. عزادارو جانتے ہو خاکِ شفا یعنی تربتِ حُسین، کتنے احاطے تک موجود خاک کو کہا جاتا ہے؟؟ سنو...

روزِ عاشور  فقط مختصر فقروں میں مکمّل مصائب...
اگر خود کو جواب دینے میں کامیاب ہوگئے تو چہرے کو یاحُسین کہہ کر اتنا پیٹو گے کہ چہرا خون آلود ہو کر لبیک یا حُسین کی صدائیں بلند کرے گا..

عزادارو جانتے ہو خاکِ شفا یعنی تربتِ حُسین، کتنے احاطے تک موجود خاک کو کہا جاتا ہے؟؟
سنو...