Sultan Mohiuddin (@sultanm73813173) 's Twitter Profile
Sultan Mohiuddin

@sultanm73813173

#SocialMediaActivist
#PTI

ID: 1288916608941948931

calendar_today30-07-2020 19:17:35

16,16K Tweet

1,1K Followers

2,2K Following

Farid Khan (@_faridkhan) 's Twitter Profile Photo

ایران کے میزائل حملے کے بعد اسرائیل کے شہر تل ابیب میں زوردار دھماکہ 🇮🇷🧨🚀🚨

Bakhtawar khan (@bakhtt_pti) 's Twitter Profile Photo

فیصلے پلٹنے میں دیر نہیں لگتی، اللہ ظالموں کو انکے انجام تک پہنچائے گا۔۔ شاہ محمود قریشی

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"ہم سب کو امر بالمعروف و نہی عن المنکر پر عمل کرتے ہوئے ظلم کے خلاف جدوجہد میں اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔ " کپتان عمران خان

Zartaj Gul Wazir (@zartajgulwazir) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریکِ انصاف آج سے باقاعدہ جنوبی پنجاب صوبہ کی تحریک کا آغاز کرتے ہیں۔ ہمیں صوبہ چاہئے بھیک نہیں۔ پارلیمانی لیڈر زرتاج گل وزیر ⁧#صوبہ_چاہئیے_بھیک_نہیں

Faiza Murad (@advfayeza) 's Twitter Profile Photo

میرا یہ پیغام کوئی محترمہ جسٹس مسرت ہلالی صاحبہ تک پہنچا دے اور باور کروا دے کہ یہ فیک ID نہیں۔ جسٹس صاحبہ، ایک فوجی قیدی کے خاندان کے فرد ہونے کے ناطے میں نے مہینوں آئینی بینچ کی کارروائی کو بغور سنا اور دیکھا ہے۔ مجھے یہ کہنے میں کوئی جھجک نہیں کہ اپنی زندگی میں آپ جیسا نااہل

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیراعظم عمران خان کا اسرائیل کے خلاف مؤقف ہمیشہ غیر متزلزل اور دو ٹوک رہا ہے، جس کا اظہار وہ ہر فورم اور ہر موقع پر کھل کر کرتے آئے ہیں۔ انہوں نے فلسطین پر اسرائیلی مظالم کے خلاف نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں بھرپور آواز بلند کی۔ عمران خان کے اسی نظریے اور اصولی مؤقف

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"10اپریل رات کی تاریکی میں تحریک انصاف کی حکومت کو ختم گیا سندھ ہاؤس میں منڈیاں لگائی گئی اسکا ذمہ دار چچا اور نگراں نقوی سرکار ہیں، ہمارے لیڈر عمران خان کا گریبان پکڑ کر غیرقانونی طریقے سے گرفتار کیا گیا، ہماری لیڈرشپ شاہ محمود قریشی،ڈاکٹریاسمین،اعجاز چودھری،محمود الرشید،عمر

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

آج سے باضابطہ تحریک کا آغاز کر رہے ہیں جس کا واحد مقصد صوبہ جنوبی پنجاب کا حصول ہے ۔ ہمیں بھیک نہیں صوبہ چاہیے ۔ ایم این اے اویس حیدر جکھڑ

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل نے ایک ہفتہ قبل ایران پر حملے کا آغاز کیا تو پہلے مرحلے میں مؤثر جاسوسی نظام کے باعث اسرائیل نے ایران کی فوجی قیادت اور سائینسدانوں کو نشانہ بنا کر برتری حاصل کر لی لیکن اب جنگ کے دوسرے مرحلے میں ایران نے اسرائیل کے ائر ڈیفنس کو شکست دیدی ہے اور ایران کو برتری حاصل ہو چکی

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ "اسرائیل اس وقت سزا پا رہا ہے"۔

🔴 ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ
 "اسرائیل اس وقت سزا پا رہا ہے"۔
Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

میں مطالبہ کرتا ہوں کہ ججز کی تنخواہیں بند کی جائیں اور ان بڑی بڑی عدالتی بلڈنگز کو یونیورسٹیاں بنا دیا جائے۔ میں ان ججز کی ماؤں پر بھی حیران ہوں کہ جنہوں نے ان جیسے بچے پیدا کیے جو اس کرسی پر بیٹھ کر انصاف نہیں کر سکتے جنید اکبر Junaid Akbar

Mian Abbad Farooq MPA (@farooqabbad) 's Twitter Profile Photo

مجھے عمران خان کی رہائی کے لیے اہم ذمہ داری سونپ دی گئی۔ سینٹرل پنجاب یوتھ ونگ کا صدر منتخب میں اپنے لیڈر عمران خان کی رہائی کے لیے یوتھ کے ساتھ نکلوں گا “ ایک ہی مقصد ایک ہی نعرہ باہر نکالو خان ہمارا “

مجھے عمران خان کی رہائی کے لیے اہم ذمہ داری سونپ دی گئی۔ سینٹرل پنجاب یوتھ ونگ کا صدر منتخب میں اپنے لیڈر عمران خان کی رہائی کے لیے یوتھ کے ساتھ نکلوں گا 

“ ایک ہی مقصد ایک ہی نعرہ باہر نکالو خان ہمارا “
jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

اگر عمران خان کا اسرائیل کے خلاف بیان چاہیے تو ایک بندہ بھیج دے موبائل لے کر عمران خان سے بیان لے ائے اور وہ ویڈیو چلائیں بھی اپ نہیں چلا سکیں گے عمران خان کا بیان حامد رضا

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اس وقت مکمل تنہائی میں ہیں، نہ کسی سے رابطہ ممکن ہے، نہ ملاقات کی اجازت ہے۔ یہ انسانی اور سیاسی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ اگر ہم آج خاموش رہے، تو کل ان کی جان کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ اب خاموشی اختیار کرنا مجرمانہ غفلت ہوگی۔ Aleema Khanum #ReleaseImranKhan

عمران خان اس وقت مکمل تنہائی میں ہیں، نہ کسی سے رابطہ ممکن ہے، نہ ملاقات کی اجازت ہے۔ یہ انسانی اور سیاسی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔

اگر ہم آج خاموش رہے، تو کل ان کی جان کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ اب خاموشی اختیار کرنا مجرمانہ غفلت ہوگی۔

<a href="/Aleema_KhanPK/">Aleema Khanum</a> 
#ReleaseImranKhan
ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨 پی ٹی آئی آفیشل نے رات اسوقت یہ شاہکار پوسٹ کردیا 🔥 🔥 🛑اسکو پھیلائیں آگ لگائیں 🔥