Sulman04 (@sulman_01) 's Twitter Profile
Sulman04

@sulman_01

ID: 1825349079490088960

calendar_today19-08-2024 01:49:27

4,4K Tweet

1,1K Followers

2,2K Following

Shahid Aslam (@shahidaslam87) 's Twitter Profile Photo

اندازہ کریں پی ٹی آئی کے خلاف لاہور میں نو مئی کیسیز کی سماعت کرنے والے جج منظر علی گل کے ریڈر نے 9 مئی ٹرائلز کی رپورٹنگ کرنے والے صحافیوں کی نیشنل سائبر کرائم ایجنسی میں پیشیاں شروع کروا دیں ہیں کہ کیسیز کی رپورٹنگ ٹھیک نہیں ہوئی۔ جب ملک میں جنگل راج نافذ ہو تو ایسا ہی ہوتا ہے۔

Sabir Shakir Fans (@sabirshakirpk) 's Twitter Profile Photo

اس سروے کے نتیجے سے اندازہ ہو جائے گا کہ عاشق رسول (ص) عمران خان کی مقبولیت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید اضافہ ہو رہا یا کمی آ رہی ہے ؟؟ اپنی رائے ضرور دیں تا کہ اندازہ ہو سکے **** #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا

اس سروے کے نتیجے سے اندازہ ہو جائے گا کہ عاشق رسول (ص) عمران خان کی مقبولیت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید اضافہ ہو رہا یا کمی آ رہی ہے ؟؟

اپنی رائے ضرور دیں تا کہ اندازہ ہو سکے ****

#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
Imran Riaz Khanᶠᵃⁿ (@imranraizkhan) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ قائد اعظم اور علامہ اقبال صاحب کے بعد پاکستان کا قومی ہیرو عمران خان کو تسلیم کرتے ہیں ؟؟ آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے اندازہ ہو جائے گا **** #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا

کیا آپ قائد اعظم اور علامہ اقبال صاحب کے بعد پاکستان کا قومی ہیرو عمران خان کو تسلیم کرتے ہیں ؟؟

آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے اندازہ ہو جائے گا ****

#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
Sardar Latif Khosa (@latifkhosafan) 's Twitter Profile Photo

[ آج میں بھی ایک سروے کروا رہا ہوں ] اس سے مقبولیت کا اندازہ بخوبی ہو جائے گا ** کپتان چپل یا مریم صفدر ؟ #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا

[ آج میں بھی ایک سروے کروا رہا ہوں ]

اس سے مقبولیت کا اندازہ بخوبی ہو جائے گا **

کپتان چپل  یا  مریم صفدر ؟

#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
ہارون الرشید (@haroon_natamaam) 's Twitter Profile Photo

اگر پاکستان میں آج الیکشن ہو جائیں تو آپ کسے ووٹ دیں گے ؟ اس سروے سے پارٹی مقبولیت کا بخوبی اندازہ ہو جائے گا ۔۔۔۔ #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا

اگر پاکستان میں آج الیکشن ہو جائیں تو آپ کسے ووٹ دیں گے ؟

اس سروے سے پارٹی مقبولیت کا بخوبی اندازہ ہو جائے گا ۔۔۔۔

#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
PᵃᵏPᵒʷᵉʳحوریہ رانا (@hori_ik) 's Twitter Profile Photo

I PᵃᵏPᵒʷᵉʳحوریہ رانا Congrats to the regime for jailing the only man who actually won. Imran Khan sits in prison while losers rule. Call it governance, we call it comedy with boots on. #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا Team Pakistan Power

I PᵃᵏPᵒʷᵉʳحوریہ رانا
Congrats to the regime for jailing the only man who actually won. Imran Khan sits in prison while losers rule. Call it governance, we call it comedy with boots on.
#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
Team Pakistan Power
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶 (@lalika79) 's Twitter Profile Photo

وادی تیراہ میں مظاہرین پر فائرنگ کے واقعات میں لوگ جان سے گئے ہیں بہت سارے زخمی ہیں اس ضمن میں تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی اقبال آفریدی کا بیان

Jabeen (@jabeen_pakistan) 's Twitter Profile Photo

Shahid Afridi پاکستانی عوام ان شر پسندوں کو کبھی نہیں بھولے گی یہ محافظ نہیں شر پسند قاتل ہیں #گولی_کیوں_چلائی

Shahid Afridi پاکستانی عوام ان شر پسندوں کو کبھی نہیں بھولے گی
یہ محافظ نہیں شر پسند قاتل ہیں
#گولی_کیوں_چلائی
Voice_Of_PakistanPᵃᵏPᵒʷᵉʳ (@vof_p) 's Twitter Profile Photo

I PᵃᵏPᵒʷᵉʳجناح کا پاکستان Our leader was taken. Our vote was stolen. The regime thinks we forgot. We didn’t. We will rise when Imran Khan calls. And we will not stop until he leads again. #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا Team Pakistan Power

I PᵃᵏPᵒʷᵉʳجناح کا پاکستان
Our leader was taken. Our vote was stolen. The regime thinks we forgot. We didn’t. We will rise when Imran Khan calls. And we will not stop until he leads again.
#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
Team Pakistan Power
Sayed (@sayediup) 's Twitter Profile Photo

Shahid Afridi ان شرپسندوں کا نام لوں۔۔۔ جس نے نہتی عوام پر براہ راست گولیاں چلائی ہے 👇

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

تمام مقامی زرائع بتا رہے ہیں کہ فائرنگ سکیورٹی فورسز نے کی ہے اور یہ صاحب پھر پختونوں کے خون پر گمراہ کرنے آگئے۔ سچ بولیے اور سچ کا سامنا کیجیے آفریدی صاحب۔

Saif Khan AFridi (@saifkhofficial) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨 جنید اکبر خان کا ہنگامی اعلان خیبرپختونخوا حکومت آپریشن کو فوری روکے, خیبرپختونخوا حکومت نے رویہ نا بدلہ اور اسی طرح چلتے رہے تو ہم فیصلہ کریں گے اور خیبرپختونخوا حکومت کے خلاف نکلیں گے۔

Saif Khan AFridi (@saifkhofficial) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨 بیرسٹر گوہر کا ہنگامی اعلان مجھ سمیت کوئی بھی عہدہ دار پانچ اگست کو دل سے احتجاج میں بھرپور قافلوں کے ساتھ شرکت نہیں کرتا ان کا تحریک انصاف میں کوئی جگہ نہیں-- یہ قانون میرے لیے بھی ہے