جان علی (@submayahaii) 's Twitter Profile
جان علی

@submayahaii

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہو کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں..

ID: 1238338439734603777

calendar_today13-03-2020 05:38:04

174,174K Tweet

2,2K Followers

88 Following

جان علی (@submayahaii) 's Twitter Profile Photo

ہم زہر بھی ہیں اور ہم شہد بھی ذائقہ آپ کو آپکے رویئے کے مطابق ملے گا ۔۔

جان علی (@submayahaii) 's Twitter Profile Photo

ایک وقت ایسا بھی آئے گا کہ تُمہیں دِل کی خوشی صرف لوگوں سے کِنارہ کش رہنے میں ہی مِلے گی ۔۔۔۔

جان علی (@submayahaii) 's Twitter Profile Photo

جن کے اپنے کردار نہیں ہوتے وہ دوسروں کو بد کردار ظاہر کرکے خوش ہوتے ہیں تاکہ دنیا ان کو اچھا سمجھے افسوس ۔۔۔

جان علی (@submayahaii) 's Twitter Profile Photo

معیار یہ نہیں ہمیں کتنے لوگ پسند کرتے ہیں معیار یہ ہے کہ ہمیں کیسے لوگ پسند کرتے ہیں۔۔

جان علی (@submayahaii) 's Twitter Profile Photo

ہمیشہ کسی کام میں مصروف رہیں کیونکہ مصروف شخص کے پاس غمگین رہنے کا وقت نہیں ہوتا۔۔

جان علی (@submayahaii) 's Twitter Profile Photo

میں تنہائی کو تنہائی میں کیسے تنہا چھوڑ دوں اس تنہائی نے تنہائی میں میرا بڑا ساتھ دیا ہے ۔۔۔

جان علی (@submayahaii) 's Twitter Profile Photo

جھوٹے ہیں وہ لوگ جو بولتیں ہیں آدمی رو نہیں سکتا پوچھنے والا چاہیے بس ۔۔۔

جان علی (@submayahaii) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی دکھ صرف دکھ ہوتا ہے یہ آپکو مضبوط نہیں بناتا اس سے حوصلہ نہیں بنتا یہ صرف تکلیف دیتا ہے ۔۔۔

جان علی (@submayahaii) 's Twitter Profile Photo

خوبصورت عمل انسان کی شخصیت بدل دیتا ہے اور خوبصورت اخلاق انسان کی زندگی ۔۔۔۔

جان علی (@submayahaii) 's Twitter Profile Photo

مدت بعد اس نے پو چھا کہاں رہتے ہو میں مسکرا کے بولا تمہاری تلاش میں ۔۔۔