Stify (H.Mirza)🇵🇰 (@stify_stuff) 's Twitter Profile
Stify (H.Mirza)🇵🇰

@stify_stuff

لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِينَ

ID: 781496679484813312

linkhttp://insafian.com calendar_today29-09-2016 14:11:42

38,38K Tweet

6,6K Followers

4,4K Following

Stify (H.Mirza)🇵🇰 (@stify_stuff) 's Twitter Profile Photo

#پنجاب_عمران_خان_کا #پنجاب_عمران_خان_کا ٹرینڈ جوائین کریں زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کریں اور دشمنوں کو بتا دیں کے پنجاب عمران خان کا ہے !!

#پنجاب_عمران_خان_کا
#پنجاب_عمران_خان_کا

 ٹرینڈ جوائین کریں زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کریں اور دشمنوں کو بتا دیں کے پنجاب عمران خان کا ہے !!
Naeem Haider Panjutha (@naeempanjuthaa) 's Twitter Profile Photo

ہم نے کوئی بیان حلفی نہیں دیا یہ سب انہوں نے خود ڈالا لیکن ہم واضح کرتے ہیں کہ ہم پہلے بھی آئین و قانون کے اندر رہ کے سب کچھ کیا اور اب بھی اندر رہ کے کریں گے

Stify (H.Mirza)🇵🇰 (@stify_stuff) 's Twitter Profile Photo

سڑو شریکو سڑو #پنجاب_عمران_خان_کا شیئر کرتے جائیں دشمنوں کو انکی اوقات بتاتے جائیں تاکہ کوئی کسی غلط فہمی میں نا رہے #پنجاب_عمران_خان_کا کا ہی ہے !!

سڑو شریکو سڑو 
#پنجاب_عمران_خان_کا 

شیئر کرتے جائیں دشمنوں کو انکی اوقات بتاتے جائیں تاکہ  کوئی کسی غلط فہمی میں نا رہے #پنجاب_عمران_خان_کا  کا ہی ہے !!
Stify (H.Mirza)🇵🇰 (@stify_stuff) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا اہم پیغام لاہور جلسہ کاہنہ سبزی منڈی میں ہو گا انشاءاللہ ۔

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب کا پیغام، جلسے سے پہلے یہ ویڈیو ہر کسی کی ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے ❤️ #پنجاب_عمران_خان_کا

Tahir Malik (@tahirmalik_ik) 's Twitter Profile Photo

لاہور لبرٹی سے تاجروں کی گرفتاری کے خلاف تاجر برادری کا ٹائر جلا کر احتجاج

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

اس ایک جج کو ہٹانے کے لیے ایک ہی دن میں کابینہ، صدر اور چیف جسٹس بلکہ پورا نظام بے نقاب ہو گیا۔

اس ایک جج کو ہٹانے کے لیے ایک ہی دن میں کابینہ، صدر اور چیف جسٹس بلکہ پورا نظام بے نقاب ہو گیا۔
Stify (H.Mirza)🇵🇰 (@stify_stuff) 's Twitter Profile Photo

بے غیرتوں نے جلسہ گاہ کو کنٹینرز لگا کر جلسہ گاہ آنے اور جانے والے تمام راستوں کو بند کردیا گیا ہے!! #پنجاب_عمران_خان_کا

Fateh ullah Burki (@fatii_burki) 's Twitter Profile Photo

جلسہ گاہ سے ہمارے سامان کو پولیس اترنے نہیں دے رہی اور ضبط کر رہی ہے۔ تمام کارکن کاہنہ جلسہ گاہ پہنچیں۔ این او سی دینے کے باوجود اتنظامیہ ماحول کو خراب نا کرے۔ ہم نے جلسہ گاہ کی تبدیلی پر رضامندی ماحول کو سازگار رکھنے کی خاطر دی ہے۔ ورنہ ہم اپنے آئینی حق سے بخوبی آگاہ ہیں۔

Kashif Baloch (@skiper786) 's Twitter Profile Photo

کہا تھا نہ یہ جلسہ تاریخی جلسہ ہوگا یہ دیکھیں مناظر جلسہ تو ابھی سے بھر گیا عوام کا اتنا جم غفیر