SSP Hyderabad (Official) (@sspofficehyd) 's Twitter Profile
SSP Hyderabad (Official)

@sspofficehyd

Official account of Hyderabad Police.
Better Citizen Services is our Mission. Please call at 15 in any emergency.

ID: 1341798641883901952

calendar_today23-12-2020 17:32:28

221 Tweet

2,2K Followers

11 Following

SSP Hyderabad (Official) (@sspofficehyd) 's Twitter Profile Photo

3 سالہ لخت جگر جب باپ کی گود میں گیا تو ہر آنکھ اس جذبات سے انکشبار ہوگئی، حیدرآباد پولیس کی اعلیٰ کارکردگی کا منظر

خلیفہ راشدین کی اہانت مذہبی منافرت پھیلانے کے واقعہ میں ملوث 3 ملزمان کو حیدرآباد پولیس نے گرفتار کرلیا

امجد احمد شیخ SSP حیدرآباد کی علماء کرام و دیگر مذہبی رہنماؤں کیساتھ خلیفہ راشدین کی اہانت مذہبی منافرت کے پھیلاؤ کے واقعہ پر مشاورت

ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ صاحب کا حیدرآباد کے تمام شہریوں کیلئے خصوصی پیغام

SSP Hyderabad (Official) (@sspofficehyd) 's Twitter Profile Photo

حیدرآباد پولیس کی مزید اہم پیشرفت، خلیفہ راشدین کی اہانت مذہبی منافرت کے واقعہ میں ملوث 3 ملزمان کی گرفتاری کے بعد چوتھے ملزم بنام فراز احمد کو بھی گرفتار کرلیا گیا

تمام عالم اسلام کو ڈسٹرکٹ پولیس حیدرآباد کی جانب سے جشن عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو

پولیس پر حملے، غیر قانونی اسلحہ اور منشیات سمیت دیگر کئی سنگین مقدمات میں پولیس کو انتہائی مطلوب منشیات ڈیلر زرق پٹھان 8 کلو سے زائد چرس سمیت گرفتار

انتہائی مطلوب و بدنام زمانہ کرسٹل آئس ڈیلر پولیس مقابلے میں ہلاک، منشیات، اسلحہ برآمد پولیس کارروائی کے نتیجے میں کرسٹل آئس کی حیدرآباد شہر میں فروخت و سپلائی میں غیر معمولی اثرات متوقع

انتہائی مطلوب و بدنام زمانہ کرسٹل آئس ڈیلر پولیس مقابلے میں ہلاک، منشیات، اسلحہ برآمد
پولیس کارروائی کے نتیجے میں کرسٹل آئس کی حیدرآباد شہر میں فروخت و سپلائی میں غیر معمولی اثرات متوقع
SSP Hyderabad (Official) (@sspofficehyd) 's Twitter Profile Photo

حیدرآباد پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں میں مختلف وارداتوں میں چوری و چھینی گئی 3 عدد کاریں، ایک درجن موٹر سائیکل، کیش رقم، 25 سے زائد موبائل فونز و دیگر سامان برآمدگی کے بعد انکے اصل مالکان کے حوالے کردیا گیا

کرسمس کے موقع پر SSP حیدرآباد امجد احمد شیخ صاحب کی مسیحی برادی سے ملاقات، کرسمس کی مبارکباد اور کیک کاٹا

حیدرآباد پولیس کی بڑی کارروائی، انتہائی مطلوب چور و ڈکیت گینگ کا رکن گرفتار، 1 کروڑ سے زائد مالیت کی طلائی زیورات، قیمتی گھڑیاں اور 75 لاکھ کیش رقم برآمد

حیدرآباد پولیس کی جانب سے جنرل الیکشن سیکیورٹی پلان جاری، 4500 سے زائد افسران و اہلکار حفاظتی امور سر انجام دیں گے، 8 فروری الیکشن کے دوران تمام تر انتظامات مکمل، پولیس ہر ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار

سبزی منڈی حیدرآباد کے وفد کی SSP سے ملاقات، سبزی منڈی میں سیکیورٹی اور لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی