Shahrukh Baloch (@srk__30) 's Twitter Profile
Shahrukh Baloch

@srk__30

Just Typing

ID: 1895812212997910528

calendar_today01-03-2025 12:24:17

104 Tweet

609 Followers

719 Following

Rana Sb (@rana_x1) 's Twitter Profile Photo

زندگی کا ساتھی ایسا ہونا چاہیے جو وفادار ہو، جسے اگر آزاد آسمان میں اُڑنے دیا جائے تب بھی وہ کہیں اور آشیانہ نہ بنائے..!! #اردو_زبان

LOGARI (@logari2038) 's Twitter Profile Photo

تم ظلم کرو گے، میں محبت نبھاؤں گا 🥀 تم نفرت پھیلاؤ گے، میں صبر اپناؤں گا 😔 دنیا کی محفل میں شاید تم جیت جاؤ 🤔 مگر آخرت کے حساب میں میں کامیاب پاؤں گا ✨ Diya Khan M︻AS╦OOデ╤━╼M x.com/i/spaces/1vOxw…

Nida™ 💫💫 (@aayaat_zaidi) 's Twitter Profile Photo

بہت بہت شکریہ عادل بھائی اپ کے اس بیس سے اتنے فالور ہو گئے ہیں الحمدللہ میں نے ہر ایک کو فالو بیک کر دیا ہے اور تہی دل سے شکریہ سپورٹ اینڈ پروموٹ کرنے کے لیے M. ADIL REAL TIME 💜💚 𝐀𝐃𝐈𝐋𝐊𝐇𝐀𝐍 Nasir Baloch

بہت بہت شکریہ عادل بھائی اپ کے اس بیس سے اتنے فالور ہو گئے ہیں الحمدللہ میں نے ہر ایک کو فالو بیک کر دیا ہے اور تہی دل سے شکریہ سپورٹ اینڈ پروموٹ کرنے کے لیے

M. ADIL REAL TIME 💜💚
𝐀𝐃𝐈𝐋𝐊𝐇𝐀𝐍 Nasir Baloch
Nitesh Awasthi Sumit (@niteshsumit) 's Twitter Profile Photo

Good afternoon everyone Please contact Welcome ♥️,, looking 🥸😎 ,for active , connective not for selective 🚀 Join us LIVE on Space!💯 Unlock insights, connect with sharp minds, and grow your🌹 knowledge — all in real-time.💯 🎙️ Don’t miss out💐 x.com/i/spaces/1BdxY…

Tarannum™ (@tarannum_0) 's Twitter Profile Photo

پانچ ہزار 5k فالورز کی دل سے مبا رکباد عادل بھائی ۔ اپ کا یہ فالوورز کا قافلہ یوں ہی چلتا رہے ۔ اللہ پاک اپ کو مزید ترقی دیں اپ یوں ہی ہر ایک کی اگے بڑھ کے مدد کرتے رہیں Tarannum Bano Nida AAO M. ADIL 𝐀𝐃𝐈𝐋𝐊𝐇𝐀𝐍

پانچ ہزار 5k  فالورز کی دل سے مبا رکباد عادل بھائی ۔  اپ کا یہ فالوورز کا قافلہ یوں ہی چلتا رہے ۔ اللہ پاک اپ کو مزید ترقی دیں اپ یوں ہی ہر ایک کی اگے بڑھ کے مدد کرتے رہیں

Tarannum Bano Nida AAO
M. ADIL 𝐀𝐃𝐈𝐋𝐊𝐇𝐀𝐍
Malik Wajid Aziz (@wajiawan90) 's Twitter Profile Photo

Its your space📡 Your participation & activities plz be requested Come & Talk کچھ تو ایسا ہے جو اچھا نہیں عزیز ہر کوئی منہ کھولے اور بدبو آئے پھر x.com/i/spaces/1BdxY…

𝓜𝓪𝓱𝓲𝓲 𝓜𝓪𝓵𝓲𝓴 (@1mlkani) 's Twitter Profile Photo

ہم وہ لوگ ہیں جنہیں ڈرانے والے پہلےخود کانپنے لگتے ہیں۔ ہماری خاموشی ہماری طاقت ہے،اور جب ہم بولتے ہیں، تو حاسدوں کےخواب بھی ٹوٹ جاتے ہیں۔ یاد رکھو ہم زمین پرنہیں،آسمان کےفیصلوں پر یقین رکھتے ہیں، اور جب وہ فیصلہ کرتا ہے،تو حاسدوں کا نام بھی مٹ جاتا ہے۔x.com/i/spaces/1BdxY…

AR Rehman (@ar_ramii) 's Twitter Profile Photo

ایک کے ساتھ مخلص رھا کرو اس لیے نہیں کہ وہ بھی آپ کے ساتھ مخلص رہے بلکہ اس لیے کہ اللہ مخلص لوگوں کو پسند کرتا ہے۔ #اردوـزبان