﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
یا رب العالمین
ہمیں اپنے حکموں اور
پیارے آقاﷺ️
کی نیک
پاکیزہ
طریقوں کےمطابق زندگی گزارنے والا بنا دیں
ہماری زندگی ایمان پے
اور ایمان پر
ہی اس زندگی کاخاتمہ فرمانا
آمین یا رب العالمین
*نبی کریم ﷺ نے فرمایا اگر کوئی مسلمان کسی درخت کا پودا لگاتا ہے اور اس درخت سے کوئی انسان یا جانور کھاتا ہے تو لگانے والے کے لیے وہ صدقہ ہوتا ہے۔*
*« صحیح بخاری -6012»*
(شب خیر)
یہ اکاؤنٹ اپنی پوسٹس کی وجہ سے reach کے حوالے سے اکثر و بیشتر سخت پابندیوں کا شکار رہا ہے۔ اکاؤنٹ کو اپنی ریچ واپس حاصل کرنے کے لیے آپ سے engagement درکار ہے۔ براہ کرم لائیک، کمنٹ اور ریپوسٹ کے ذریعہ مدد کیجئیے۔
جزاک اللہ خیرا
🌼اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌼
🌸صباح الخیر والسعادہ 🌸..
اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ كُلِّ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ
میں اللہ سے اپنے تمام گناہوں کی بخشش مانگتا/مانگتی ہوں جو میرا رب ہے اور اسی کی طرف رجوع کرتی ہوں.
🤝🏻السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
اے ہمارے پروردگار جو لوگ غم زدہ ہیں، پریشان ہیں، بیمار ہیں یا کسی مشکل میں ہیں، ان کے لیے آسانیاں پیدا فرما، ان کے دکھوں کو دور فرما، اور انہیں اپنی خاص رحمتوں سے نوازا دے۔
آمین، یا ربّ العالمین!
*اے انسان!*
تمہاری خوبصورتی، تمہارا جمال، تمہارا حُسن، جوانی کا نشہ، دولت کا گھمنڈ، تمہاری قابلیت کے چرچے، تمہارے ہنر سب ایک دن ختم ہو نے والے ہیں تو غرور کس بات کا ؟؟؟
کیا تم نے نہیں سنا ؟
*کُلُّ نَفَسٍ ذائقۃُ المَوتِ*
Morning Adhkaar Reminder 💜
"صبح شام کے اذکار ڈھال کی طرح ہیں؛ ڈھال جتنی موٹی ہوگی، اُس قدر تیر سے بچائے گی، بلکہ حملہ کرنے والے پر لوٹا دے گی۔"
امام ابن القيم رحمه ﷲ!
(الوابل الصيب:71)
#اردو_زبان
#شوکت_خانم_کی_اولاد_زندہ_باد
#راہ_حق_کا_مجاہد_عمران_خان
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
یا رب العالمین
ہمیں اپنے حکموں اور
پیارے آقاﷺ️
کی نیک
پاکیزہ
طریقوں کےمطابق زندگی گزارنے والا بنا دیں
ہماری زندگی ایمان پے
اور ایمان پر
ہی اس زندگی کاخاتمہ فرمانا
آمین یا رب العالمین
ایک دوسرے سے پیار کریں کیونکہ جدائی وارننگ دے کر نہیں آتی۔ ایک دوسرے کا حال دریافت کریں کیونکہ کوئی نہیں جانتا آخری ملاقات یا آخری کال کب ہوایک دوسرے کا ساتھ برداشت کریں کیونکہ لفظ کاش جانے والے کو واپس نہیں لا سکتےزندگی میں مہربان لفظ مردے کی پیشانی پر بوسہ دینے سے زیادہ بہتر ہے