Sohail Afridi (@sohailafridiisf) 's Twitter Profile
Sohail Afridi

@sohailafridiisf

I am Pakistani, a patriot and a soldier of Imran Khan. Member of Provincial Assembly from PK-70 District Khyber

ID: 1568076073

calendar_today04-07-2013 12:02:21

4,4K Tweet

27,27K Followers

293 Following

Sohail Afridi (@sohailafridiisf) 's Twitter Profile Photo

“میں “لا الہ الا اللہ” کا ماننے والا ہوں۔ یہ کلمہ انسان کو ہر قسم کے خوف اور غلامی سے آزادی دیتا ہے- میری زندگی اللہ کے ہاتھ میں ہے عاصم منیر کے ہاتھ میں نہیں۔ ہمارا ایمان ہی ہماری ”حقیقی آزادی“ کا ضامن ہے، کیونکہ یہ کلمہ انسان کو خوف کی زنجیریں توڑنے کی قوت فراہم کرتا ہے۔

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

“پوری قوم کو یہ سوال اٹھانا چاہیے کہ گندم اور چینی سکینڈلز کا کیا بنا؟ محسن نقوی اور نگران حکومت کے دور میں اربوں روپے کا گندم سکینڈل آیا اور موجودہ فارم 47 حکومت کے دور میں چینی کا میگا سکینڈل سامنے آیا، جن کی وجہ سے آٹا اور چینی عوام کی پہنچ سے دور ہو چکے ہیں۔ کیا ان

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

"دنیا میں نظام حکومت کی بنیاد اخلاقیات پر ہوتی ہے جبکہ پاکستان کا اخلاقی نظام ہر سطح پر، مکمل تباہ کر دیا گیا ہے۔ جمہوریت کا حسن بھی اخلاقیات ہے لیکن عاصم لأ کے تحت موجودہ نظام میں اخلاقیات کی پستی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ چکے ہیں۔ قرآن پاک میں بارہا امر بالمعروف و نہی عن المنکر کا

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

“تمام مذہبی تعلیمات، معاشرتی اقدار اور اخلاقی ضابطوں کے برخلاف جس طرح میری اہلیہ پر ظلم کیا جا رہا ہے وہ انتہائی شرمناک ہے۔ ان پر یہ جبر صرف اس لیے کیا جا رہا ہے تاکہ مجھے توڑا جا سکے لیکن میں بشری بیگم کو خصوصی خراج تحسین پیش کرتا ہوں کہ تمام تر مصائب اور صعوبتیں بھی ان کے عزم

Sohail Afridi (@sohailafridiisf) 's Twitter Profile Photo

“مراد سعید میرے وفادار ترین ساتھیوں میں سے ہے اورحقیقی آزادی کی تحریک کا اہم ترین حصہ تھا، ہے اور رہے گا۔ اس کے بارے میں قیاس آرائیاں بند ہونی چاہییں۔ وہ میری ہدایات پر ہی انڈرگراؤنڈ ہے۔ مجھے باوثوق ذرائع سے اطلاعات ملی تھیں کہ اس کی جان کو شدید خطرات ہیں- مجھے یہ بھی اطلاعات ہیں

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

“میری بہنوں اور اہلیہ کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں۔ علیمہ خان باہر آ کر صرف میرا پیغام پہنچاتی ہیں۔ ان کے خلاف مہم افسوسناک اور ملک پر مسلط رجیم کی بزدلی اور خوف کا واضح ثبوت ہے۔ بشریٰ بیگم کا سیاست میں کوئی عمل دخل نہیں ہے۔ بشرٰی بیگم نے آج تک مجھے کسی وزیر، ٹکٹ ہولڈر یا

Sohail Afridi (@sohailafridiisf) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخوا کے تمام صوبائی و قومی اسمبلی ممبران اور سینیٹرز کو ہدایت کرتا ہوں کہ صوبے میں امن کے لیے اور اپنے ہی لوگوں کے خلاف آپریشن اور ڈرون حملوں کو روکنے کے لیے مل کر بیٹھیں اور مزاحمت کریں تاکہ یہ مسئلہ پر امن طریقے سے حل ہو۔ ایک طرف لوگ سیلاب اور مہنگائی کا سامنا کر رہے

Sohail Afridi (@sohailafridiisf) 's Twitter Profile Photo

"امن جرگہ خیبر پختونخوا" کی تیاری جاری ہے۔ آج بروز جمعہ ، 3 بجے نشتر ہال پشاور

"امن جرگہ خیبر پختونخوا" کی تیاری جاری ہے۔

آج بروز جمعہ ، 3 بجے 

نشتر ہال پشاور
Sajjad Momand (@sajjadmomand) 's Twitter Profile Photo

امن جرگہ خیبرپختونخوا کے مطالبات ⬅️ملٹری آپریشن بند کرکے قبائلی جرگوں کے ذریعے مسائل کو حل کیا جائے ⬅️ایکشن ان ایڈ آف سول پاور ایکٹ کالعدم قرار دیے جانے کے خلاف اسٹے کو ختم کیا جائے ⬅️قبائلی عمائدین کی موجودگی میں افغانستان سے مذاکرات کیے جائیں ⬅️افغانستان کے ساتھ تمام

امن جرگہ خیبرپختونخوا کے مطالبات 

⬅️ملٹری آپریشن بند کرکے قبائلی جرگوں کے ذریعے مسائل کو حل کیا جائے

⬅️ایکشن ان ایڈ آف سول پاور ایکٹ کالعدم قرار دیے جانے کے خلاف اسٹے کو ختم کیا جائے

⬅️قبائلی عمائدین کی موجودگی میں افغانستان سے مذاکرات کیے جائیں

 ⬅️افغانستان کے ساتھ تمام
Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

“کامن ویلتھ کی 8 فروری کے الیکشن پر جو رپورٹ لیک ہوئی ہے اس نے بھی انتخابی دھاندلی کا پول کھول دیا ہے کہ کیسے بےشرمی اور ڈھٹائی سے ہمارا مینڈیٹ چوری کیا گیا۔ کامن ویلتھ کے مطابق یہ رپورٹ پہلے ہی سرکاری سطح پر حکومت پاکستان کو دے دی گئی تھی مگر یہاں سکندر سلطان راجہ جیسے بے ضمیر

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

“افغانوں اور قبائلی عوام کے ساتھ بھی نو مئی کی طرز پر ہی ایک فالس فلیگ رچایا جا رہا ہے۔ جب سے عاصم منیر کو چارج ملا ہے افغانستان کے ساتھ تعلقات جان بوجھ کر بگاڑے جا رہے ہیں اور انہیں مسلسل پاکستان سے جنگ شروع کرنے پر اکسایا جا رہا ہے، تاکہ موجودہ افغان حکومت کی مخالف لابی کو خوش

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

“اڈیالہ میں میرا نام نہاد ٹرائل کوئی جج نہیں ایک ISI کا کرنل چلوا رہا ہے، جو آرمی چیف عاصم منیر سے ہدایات لیتا ہے۔ یہ سول نہیں ملٹری ٹرائل ہے۔ پاکستان میں اس وقت جو بھی ہو رہا ہے عاصم لاء کے تحت ہو رہا ہے اور مسلسل آئین و قانون کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔ مجھ پر تین سو سے زائد

Murad Saeed (@muradsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

”عمران خان کو دہشتگردی کے خلاف کاروائی پر کوئی اعتراض نہیں” مگر سوال یہ ہے کہ کون سی دہشت گردی؟؟ وہ سیلف کرئیٹڈ دہشت گردی جو پراپگینڈہ تھی؟ جس کے بارے میں آگاہ کرنے پر مجھ پر غداری کے مقدمے ہوئے؟ وہ دہشتگردی پہلے جس کے denial میں آئی ایس پی آر کے بیانات آئے اور پھر ۴۸ گھنٹوں کے

Sohail Afridi (@sohailafridiisf) 's Twitter Profile Photo

مُجھے ہے حُکم ازاں!!! الفاظ و معنی میں تفاوت نہیں لیکن ملا کی اذان اور ہے اور مجاہد کی اذان اور

Sohail Afridi (@sohailafridiisf) 's Twitter Profile Photo

ضلع خیبر کے علاقے “تیراہ میدان اکاخیل شاڈلہ مترے درہ”میں سیکورٹی فورسز کی طرف سے جیٹ بمںاری کے بعد تباہی کے مناظر معصوم بچوں اور بے گناہ لوگوں کو شہید کرنا اس ریاست پر قابض ظالموں کا معمول بن چُکا ہے۔

Sohail Afridi (@sohailafridiisf) 's Twitter Profile Photo

میرے تیراہ کے معصوم بچوں، عورتوں اور بوڑھوں کو پہلے شہید کیا جاتا ہے اور پھر اُنکی فیملیز کو ڈرایا دھمکایا جاتا ہے کہ اُن کے خلاف آواز نا اٹھائیں۔

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

“توشہ خانہ 2 کا جھوٹا کیس بھی مکمل طور پر زمین بوس ہو چکا ہے کیونکہ یہ کیس جس شخص کے بیان کی بنیاد پر کھڑا کیا گیا تھا وہ گواہ ہی عدالت میں جھوٹا ثابت ہو چکا ہے۔ اس کیس کو مزید کھینچنے کا جواز نہیں بنتا کیونکہ پراسیکیوشن کی جانب سے پیش کیے گئے گواہ بریگیڈیئر احمد اور کرنل ریحان