سوہا✨🦋 (@soha__khan996) 's Twitter Profile
سوہا✨🦋

@soha__khan996

Social Media Activist| My Leader @ImranKhanPTI ❤️ #Moody #Foody #NovelLover #Introvert

ID: 1796036786285903872

calendar_today30-05-2024 04:32:03

20,20K Tweet

6,6K Followers

3,3K Following

سوہا✨🦋 (@soha__khan996) 's Twitter Profile Photo

جگا کر بھیج دیتا ہے اپنے پہلو سے مجھے عجیب وقت پہ اُس کا ضمیر جاگتا ہے ❤️ #قومی_زبان

جگا کر بھیج دیتا ہے اپنے پہلو سے مجھے 
عجیب وقت پہ اُس کا ضمیر جاگتا ہے ❤️

#قومی_زبان
سوہا✨🦋 (@soha__khan996) 's Twitter Profile Photo

تجھے لحد میں اسیرِ عذاب کر دے گا۔۔ علی کا بُغض ہے، مٹی خراب کر دے گا✋🚩 #قومی_زبان #جمعة_مباركة

تجھے لحد میں اسیرِ عذاب کر دے گا۔۔
 علی کا بُغض ہے، مٹی خراب کر دے گا✋🚩

#قومی_زبان 
#جمعة_مباركة
سوہا✨🦋 (@soha__khan996) 's Twitter Profile Photo

انجینیئر صاحب کا بہت بہت شکریہ 🥰 ورنہ اُمت کو معلوم نا ہوتا کہ حُجر بن عدی، ابو زر غفاری اور یاسر بن عمار کون تھے اور ان کے ساتھ مولا علی کے دشمنوں نے کیا کیا تھا۔۔ 🙏🙏 مولا سلامت رکھے آمین

سوہا✨🦋 (@soha__khan996) 's Twitter Profile Photo

کہانی میں پھر نیا موڑ آئے گا ایک قیدی بادشاہ بن کر آئے گا۔۔🥹 ان شاءاللہ تعالیٰ 🙏❤️🥰 #عمران_عوام_عشق_کہانی

کہانی میں پھر نیا موڑ آئے گا
ایک قیدی بادشاہ بن کر آئے گا۔۔🥹
   ان شاءاللہ تعالیٰ 🙏❤️🥰

#عمران_عوام_عشق_کہانی
سوہا✨🦋 (@soha__khan996) 's Twitter Profile Photo

تُو مسکرائے اور تیری جانب سے خیر کی خبر رہے بس۔۔۔ ہم جیسوں پہ غم جچتے ہیں۔۔✨🥀 #قومی_زبان

تُو مسکرائے اور تیری جانب سے خیر کی خبر رہے بس۔۔۔

 ہم جیسوں پہ غم جچتے ہیں۔۔✨🥀

#قومی_زبان
سوہا✨🦋 (@soha__khan996) 's Twitter Profile Photo

مُدتوں بعد اُسے دیکھا، تو احساس ہوا موت دوبارہ آ سکتی ہے، عشق دوبارہ ہو سکتا ہے۔۔۔🥺🥀

سوہا✨🦋 (@soha__khan996) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ ہستم نوکر امیر المومنین مولا علی علیہ السلام ❤️🚩✋ #قومی_زبان

الحمدللہ ہستم نوکر امیر المومنین مولا علی علیہ السلام ❤️🚩✋

#قومی_زبان
سوہا✨🦋 (@soha__khan996) 's Twitter Profile Photo

برداشت تو وہ کریں جنہیں کوئی مطلب ہو۔۔ میں لہجے منہ پہ مار دیتی ہوں 😊🔥 #قومی_زبان

برداشت تو وہ کریں جنہیں کوئی مطلب ہو۔۔  میں لہجے منہ پہ مار دیتی ہوں 😊🔥

#قومی_زبان
سوہا✨🦋 (@soha__khan996) 's Twitter Profile Photo

ہو سکتا ہے کچھ لوگ آپ کے بارے میں برا گمان کریں۔۔ اور کچھ لوگ آپ کو بارش کے پانی سے زیادہ پاکیزہ سمجھیں۔۔ اور یہ سب آپ کا کوئی فائدہ نہیں پہنچا سکتے ،نہ کوئی نقصان پہنچا سکتے ہیں ۔۔ اہم بات یہ ہے آپ کی کیا حقیقت ہے اور اللہ تعالی آپ کے بارے میں کیا جانتا ہے۔ 😊✨ #قومی_زبان

سوہا✨🦋 (@soha__khan996) 's Twitter Profile Photo

سب نے سونپا ہوا کام کرنا ہوتا ہے ۔۔۔ ستارے روشنی کرتے ہیں اور کُتے بھونکتے ہیں۔۔😂🔥😎 #قومی_زبان