السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اے پروردگار ہمیں ہر اس نعمت سے سرفراز فرما...جس میں ہمارے لیےخیر و برکت ہو، عزت و وقار ہو، راحت و سکون ہو، صحت و تندر ستی ہو، ترقی و خوشحالی ہواور دنیا و آخرت کی بھلائی ہو
آمین یارب العالمین
#صباح_الخير
#صبح_بخیر
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اے اللہ پاک ہماری خطاؤں کو معاف فرمائے
اے اللہ پاک ہمیں بری آفتوں سے محفوظ رکھیے
اے اللہ پاک ہم سب کو ہمیشہ آسانیاں کامیابیاں اور
خوشیاں نصیب فرمائیں
آمین یا رب العالمین
#صباح_الخير
#صبح_بخیر
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
"إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا"
(الاحزاب: 56)
ترجمہ: بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود و سلام
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مسلمان کی سب سے بڑی دولت اس کا ایمان ہے ساری دنیا ہاتھ سے چلی جائے لیکن ایمان بچ جائے تو کچھ بھی نہیں گیا اور ساری دنیا ہاتھ آ جائے لیکن ایمان چلا جائے تو کچھ بھی ہاتھ نہیں آیا مرتے وقت دنیا جتنی بھی ہاتھ میں ہو، چلی جاتی ہے مگر ایمان اور عمل
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اے الله ! ہر طرح کی تعریف تیرے ہی لیے ہے، تو آسمانوں اور زمین اور جو کچھ ان دونوں کے درمیان ہے، ان کاسنبھالنے والا ہے اور تیر ی ہی تعریف ہے، آسمانوں اور زمین اور ان کے درمیان کی تمام چیزوں پر حکومت تیرے ہی لیے ہے اور تیری ہی تعریف ہے، تو نور ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اے رب کریم تیرے خزانے دولت و حکمت سے بھرپور ھیں، تو مالک کائنات ھے، تو ھر چیز پر قدرت رکھتا ھے, ھم سب کو حلال رزق عطاء فرما، صحت و سلامتی، دنیا و آخرت کی خیر و بھلائیاں اور عافیت نصیب فرما. ہم تجھ سے راضی ہیں تو ہم سے راضی ھو جا۔ ہمارے گناہ معاف
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اپنی چھوٹی سے چھوٹی خواہش کا اظہار بھی صرف اللہ سے کیا کریں اس یقین کے ساتھ کہ وہ ہر دعا قبول کرنے والا ہے۔ بس کبھی کبھار دیر ہو جاتی ہے قبولیت میں لیکن اس دیر میں بھی کوئی مصلحت ہوتی ہے
زندگی کتنی ہی مشکل ، راستے کتنے ہی تاریک اور وسائل کتنے ہی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء
(بیشک میرا رب دُعاؤں کا سننے والا ہے)
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کی حیات کا ہر پل خیر، برکت، عافیت، صحت، سکون اور خوشحالی سے بھرپور گزرے
اللہ پاک کبھی بھی آپ کو اداس، غمگین نہ کرے اور اپنے فضل، رحم اور کرم سے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مشکلات میں ڈالنے والوں سے بڑا مشکلوں سے نکالنے والا الله ہے یہ نقطه سمجھ آ جائے تو کوئی مشکل، مشکل نہیں رہتی
کثرت مت مانگیے، برکت مانگیے کیونکہ کثرت آزمائش ہے جبکہ برکت ایک نعمت کثرت نصیب ہے اور برکت خوش نصیبی کثرت آپ کا اندازہ ہے کہ اس قدر ہوکہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
دعا کی قبولیت آواز کی بلندی نہیں بلکہ دل کی تڑپ کا تقاضا کرتی ھے کیونکہ دعا صرف الفاظ کا مجموعہ نہیں روح کی طلب اور کیفیت کا نام ھے ھميشہ دعا مانگتے رھا کریں كيونكہ ممکن اور ناممکن تو صرف انسان کی سوچ میں ہے
الله کے لئے تو کچھ بهی ناممکن نہیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کبھی کبھی زندگی بہت مایوس لگتی ہے ایسا لگتا ہے یہاں اس سے آگے سب ختم ہوچکا ہے آگے کوئی منزل نہیں کوئی ساتھی نہیں ہر راستہ بند نظر آتا ہے ہمیں لگتا ہے شاید اب ہمیشہ اندھیرا رہے گا اور سب راستے یوں ہی بند رہیں گے، ایسے موقع پر ہمیں اللہ پر یقین