Sohail Zafar (@soail_jk) 's Twitter Profile
Sohail Zafar

@soail_jk

☆ History student ☆ My First & last Introduction #JammuKashmir 🍁
☞Restoring the Unity of J&K is our Goal ◌✌◌
#Struggle #Peace #Equality #Evolution #Revolution

ID: 1161049344684019713

calendar_today12-08-2019 22:58:29

3,3K Tweet

921 Followers

381 Following

Waheeda Jammu Kashmiri (@kashmiriwaheeda) 's Twitter Profile Photo

مفتی عمر صاحب پر مسجد کے ممبر میں حملہ کرنے والے سرکاری جہادی، اسلام آباد کے ٹکروں پر پلنے والے، اسلام آباد کی زبان بولنے والے کے کے پی این پی کے کارندوں کی طرف سے حملہ کیا گیا مفتی صاحب اپنے ویڈیو پیغام میں ملزمان کے نام لے چکے ہیں۔ جسکی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہوں۔

Waheeda Jammu Kashmiri (@kashmiriwaheeda) 's Twitter Profile Photo

کشمیری صحافی و سابق صدر نیلم پریس کلب Usman Tariq Chughtai صاحب کو احاطۂ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا۔ اُن کا جرم صرف اتنا ہے کہ انہوں نے سچ بولا، آئینہ دکھایا اور حق کے لیے آواز بلند کی۔ ایک صحافی جو مظلوموں کی آواز بنا، آج خود پابندِ سلاسل ہے۔ #ReleaseKashmiriJournalist Siddique Jan

کشمیری صحافی و سابق صدر نیلم پریس کلب
<a href="/UsmanTariqUSK/">Usman Tariq Chughtai</a> 
صاحب کو احاطۂ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا۔ اُن کا جرم صرف اتنا ہے کہ انہوں نے سچ بولا، آئینہ دکھایا اور حق کے لیے آواز بلند کی۔ ایک صحافی جو مظلوموں کی آواز بنا، آج خود پابندِ سلاسل ہے۔

#ReleaseKashmiriJournalist 
<a href="/SdqJaan/">Siddique Jan</a>
Sohail Zafar (@soail_jk) 's Twitter Profile Photo

متاثرین منگلا ڈیم , متاثرین کوہالہ ہائیڈڑو پاور پروجیکٹ, متاثرین ہولاڑ ڈیم, متاثرین کوٹلی (گلپور) ڈیم یہ ڈیم عوام کی مشکلات میں اضافے کا سبب ہی بنے ہیں جن لوگوں نے اپنے آباؤ اجداد کی قبریں ڈیم میں ڈبو دیں انھیں بھی کچھ حاصل نہیں ہوا. #StopLoadsheddingAJK #RightsMovementAJK

متاثرین منگلا ڈیم , متاثرین کوہالہ ہائیڈڑو پاور پروجیکٹ, متاثرین ہولاڑ ڈیم, متاثرین کوٹلی (گلپور) ڈیم 
یہ ڈیم عوام کی مشکلات میں اضافے کا سبب ہی بنے ہیں جن لوگوں نے اپنے آباؤ اجداد کی قبریں ڈیم میں ڈبو دیں انھیں بھی کچھ حاصل نہیں ہوا. 
#StopLoadsheddingAJK
#RightsMovementAJK
Sohail Zafar (@soail_jk) 's Twitter Profile Photo

عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے راہنماؤں کو فلفور غیر مشروط طور پر رہا کیا جائے ۔ #ReleaseAACGBLeaders #RightsMovementAJK

🍁 ندیم 🍁 (@darwaish_01) 's Twitter Profile Photo

2021 کے الیکشن میں خان صاحب کے نظریہ اور تحریک انصاف کے منشور سے متاثر ہو کر PTI میں شمولیت اختیار کرنے والے 2025 میں حاجی آصف علی زرداری کے نظریات سے متاثر ہو کر PPP میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں۔ سائنسی اصطلاح میں ایسے شعور کو " الحاقی ٹیکنالوجیا " کہا جاتا ہے۔ 😅😅😅😅😅😅

Waheeda Jammu Kashmiri (@kashmiriwaheeda) 's Twitter Profile Photo

کشمیر کو بلوچستان نہیں بنیں دیں گے۔ زرنوش نسیم جبران نسیم کی والدہ کی کال پر باغ شہر میں احتجاج سجاد ریشم سیمت جو آٹھ بھائی مارے گئے جوڈیشل کمیشن بنا کر اصل حقائق عوام کے سامنے لاۓ جاہیں، #VoicesFromPOJK #Kashmir #Balochistan

Amiruddin Mughal (@mughalamiruddin) 's Twitter Profile Photo

آزادکشمیر حکومت میں شامل پیپلز پارٹی کے منتخب بلدیاتی نمائندے دیودار کی قیمتی لکڑ کی سمگللنگ میں ملوٹ ڈسٹرکٹ کونسل کے رکن کی ملکیٹی گاڑی جس کو کونسلر کا بیٹا چلا رہا تھا پکڑی گئی بیٹا گرفتار،باپ بیٹے کے خلاف،ایف آئی آر درج یہ اصلیت ہے حکومتی جماعتوں کے نمائندوِں کی

آزادکشمیر حکومت میں شامل پیپلز پارٹی کے منتخب بلدیاتی نمائندے دیودار کی قیمتی لکڑ کی سمگللنگ میں ملوٹ ڈسٹرکٹ کونسل کے رکن کی ملکیٹی گاڑی جس کو کونسلر کا بیٹا چلا رہا تھا پکڑی گئی بیٹا گرفتار،باپ بیٹے کے خلاف،ایف آئی آر درج 
یہ اصلیت ہے  حکومتی جماعتوں کے نمائندوِں کی
احتساب Ehtesabb TV (@ehtesabbtv) 's Twitter Profile Photo

آج سردار خضر صاحب نے میرے دل کی بات کی ہے ۔ آزاد کشمیر میں نام کسٹم گاڑیاں چلنی چاہیے اس سے عوام کو بھی فایدہ ہو اور سیاحوں کو بھی سہولت ملے گی۔ دوسرا یہ ایک متنازعہ علاقہ ہے ادھر کس چیز کا کسٹم ؟

احتساب Ehtesabb TV (@ehtesabbtv) 's Twitter Profile Photo

"تمام لوگوں نے سیاسی جماعتوں سے وابستگی ختم کرکے عوامی ایکشن کمیٹی کی نمائندگی اور اس کا مکمل ساتھ دینے کااعلان کیا۔یہ اعلان اس وقت تک برقراررہے گا جب تک 12 سیٹیں ختم نہیں ہوتی اگر ہم سہولتیں نہ دی گئی تو تمام سرکاری اداروں کو عوام خود تالے لگائے گی۔ عوامی ایکشن کمیٹی تراڑکھل

Sohail Zafar (@soail_jk) 's Twitter Profile Photo

اب پتا چلے گا کون کس کے ساتھ ہے ۔۔۔ ایک ٹانگ عوامی تحریک میں اور دوسری حکمرانوں کی صفوں میں یہ ڈبل سٹینڈرڈز لوگ اب بے نقاب ہوں گے ۔ دنیا میں دو قبیلے آباد ہیں ۔ ایک ظالم اور دوسرا مظلوم کا قبیلہ ۔ #حقِ_ملکیت_و_حقِ_حکمرانی_کانفرنس #29SeptmberLockDown #RightsMovementAJK

اب پتا چلے گا کون کس کے ساتھ ہے ۔۔۔
ایک ٹانگ عوامی تحریک میں اور دوسری حکمرانوں کی صفوں میں یہ ڈبل سٹینڈرڈز لوگ اب بے نقاب ہوں گے ۔
دنیا میں دو قبیلے آباد ہیں ۔ ایک ظالم اور دوسرا مظلوم کا قبیلہ ۔
#حقِ_ملکیت_و_حقِ_حکمرانی_کانفرنس
 #29SeptmberLockDown

#RightsMovementAJK
Sohail Zafar (@soail_jk) 's Twitter Profile Photo

ایک طرف عوامی حقوق غضب کرنے والے حکمران اشرافیہ ہیں دوسری طرف عوامی حقوق کی بازیابی کے لیے جہدوجہد کرنے والے درویش ہیں. ظالم اور مظلوم کی جنگ ہے ۔ حسین کے ماننے والے عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ اور یزید کے پیروکار حکمرانوں کی سہولت کاری میں مصروف ہیں ۔ #yks25 #RightsMovementAJK

Qamar Aziz (@qmraziz) 's Twitter Profile Photo

یہ وطن ہمارا ہے، اس پہ پہرہ ہمارا ہے حرمتِ وطن کی قسم، یہ فیصلہ ہمارا ہے

یہ وطن ہمارا ہے، اس پہ پہرہ ہمارا ہے
حرمتِ وطن کی قسم، یہ فیصلہ ہمارا ہے
Sohail Zafar (@soail_jk) 's Twitter Profile Photo

جموں وکشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی زندہ آباد #آواز_دو_ہم_ایک_ہیں #RightsMovementAJK #29SeptmberLockDown

Sohail Zafar (@soail_jk) 's Twitter Profile Photo

29 ستمبر 2025 آزاد ریاست جموں و کشمیر میں مکمل شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال ہو گی ۔ بند مطلب بند 🔒 #RightsMovementAJK #آواز_دو_ہم_ایک_ہیں #29SeptmberLockDown #حقِ_ملکیت_و_حقِ_حکمرانی_کانفرنس

29 ستمبر 2025
آزاد ریاست جموں و کشمیر میں مکمل شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال ہو گی ۔ 
بند مطلب بند 🔒 

#RightsMovementAJK
 #آواز_دو_ہم_ایک_ہیں
 #29SeptmberLockDown
#حقِ_ملکیت_و_حقِ_حکمرانی_کانفرنس