SAyyAm Khan niazi♥️ (@sm_pkkk) 's Twitter Profile
SAyyAm Khan niazi♥️

@sm_pkkk

مری زمین میراآخری حوالہ ہے...🇵🇰

ID: 1254723279190925312

linkhttp://sareaam.org calendar_today27-04-2020 10:45:27

36,36K Tweet

3,3K Followers

401 Following

SAyyAm Khan niazi♥️ (@sm_pkkk) 's Twitter Profile Photo

Relief from sadness depression anxiety worries nd difficulties. 'HASBIYAAllAh_Laa ilaaha illaa huwa_ alayhi tawwakkaltu wa huwa Rabbul arshil Azeem🥀

SAyyAm Khan niazi♥️ (@sm_pkkk) 's Twitter Profile Photo

Tawakkul is so beautiful, whatever happens in life you say “Alhamdulillah”and leave it to Allah🥀 #น้ําตาลฟิล์ม #ISLAM

SAyyAm Khan niazi♥️ (@sm_pkkk) 's Twitter Profile Photo

Kun faya kun, Allah will surprise u with what u had hoped for and considered impossible 🥀 #พัฒนาการ #الهلال_انترميامي #CipherCase

Kun faya kun, Allah will surprise u
with what u had hoped for and considered impossible 🥀
#พัฒนาการ 
#الهلال_انترميامي 
#CipherCase
SAyyAm Khan niazi♥️ (@sm_pkkk) 's Twitter Profile Photo

تکلیفیں آپ کو یہ سکھائیں گی کہ اللّٰہ کے سوا آپ کا کوئی نہیں ہے🥀 حَسْبُنَـا اللّٰـہُ وَنِعْـــمَ الْوَكِيْلُ ہمیں اللّٰـہ کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے

SAyyAm Khan niazi♥️ (@sm_pkkk) 's Twitter Profile Photo

🥀 Indeed Allah swt is with those who patiently endure, Quran,8:46 #ISLAM__Religon_of__etics #RamadanKareem #ป้าบัวผัน

🥀 Indeed Allah swt is with those who patiently endure,
Quran,8:46
#ISLAM__Religon_of__etics 
#RamadanKareem
#ป้าบัวผัน
SAyyAm Khan niazi♥️ (@sm_pkkk) 's Twitter Profile Photo

زندگی کی سب سے بڑی حقیقت موت جوایک لمحے کی بھی مہلت نہیں دیتی توبہ اور اللہ سے تعلق میں کبھی تاخیر نہ کریں کیونکہ موت نہ وقت دیکھتی نہ عمر توبہ کا دروازہ صرف زندگی میں کھلا ہے لاہور کریسنٹ سکول میں لیکچر دوران ہارٹ فیل ہونے سے انتقال کر گئے ہے #محرم_الحرام

SAyyAm Khan niazi♥️ (@sm_pkkk) 's Twitter Profile Photo

آپ کے ذاتی مسئلے آپ کو اکیلے ہی جھیلنے ہیں۔ ایک وقت ایسا ضرور آتا ہے کہ خود کو حوصلہ بھی خود دینا پڑھتا ہے مضبوط بنئے ❤️

SAyyAm Khan niazi♥️ (@sm_pkkk) 's Twitter Profile Photo

میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں شکسته وجود سے اور ایسی مسکراہٹ سے جس میں کوئی روح نہیں ہے اور اے میرے رب میں پناہ مانگتا ہوں اس غم سے جو خاموشی سے دل کو کھا جاتا ہے 🫀

SAyyAm Khan niazi♥️ (@sm_pkkk) 's Twitter Profile Photo

فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ۚ إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا ❤✨ تو اپنے رب کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرو اور اس سے مغفرت مانگو بے شک وہ معاف کرنے والا ہے 🌸🌻💯