حکومت کو گالیاں دینے والو, یہ ویڈیو میں نے تم لوگوں کیلئے پوسٹ کی ہے-
سندھ, خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ, پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی دھول کو بھی نہیں پہنچ سکتے-
ماشاء الله-
🚨 Breaking
Pakistani Security forces shot down an Indian surveillance drone in Manawan, Lahore.
No explosives were found; the drone is in custody for investigation.
آپ صحرانورد کے درشن کے بعد اس نتیجے پر پہنچی ہوں کہ آپکی شخصیت ایک ایسی کتاب ھےجس کا ہر ورق دِل کو چھو لینے والا ہے، پُر اثر الفاظ، دلفریب اندازِ بیان، اور خیالات کی مہک آپ کی تحریروں میں یوں جھلکتی ہے جیسے چاندنی رات میں خاموش دریا
باتوں میں وہ اثر ہے جو دلوں کو بدل دے❤️
اخے ہندو دہشت گرد نہیں ہو سکتا🙄
اس ویڈیو میں چشم دید گواہ بتا رہا کہ کسطرح ہندوتوا دہشت گرد تنظیم RSS نے بھارتی سرکار کیساتھ ملکر مسلمانوں کو بدنام کرنے کیلئے خود بھارت میں بم دھماکے کروائے
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات ۔۔۔۔۔ بلاول بھٹو زرداری کی وزیرِاعظم سے ان کے کزن میاں شاہد شفیع کے انتقال پر اظہارِ تعزیت،۔۔۔۔