SHOAIB 🇵🇰 (@shoaib_jalip) 's Twitter Profile
SHOAIB 🇵🇰

@shoaib_jalip

Proud supporter of PMLN 🇵🇰 | Die-hard fan of Lahore Qalandars 🏏 | Passionate about politics and cricket | Believer in unity and progress. #Libra #Pakistani

ID: 1636995105654546433

calendar_today18-03-2023 07:37:19

6,6K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

SHOAIB 🇵🇰 (@shoaib_jalip) 's Twitter Profile Photo

آج جیل حکام نے سحری افطاری کے کھانے کے متعلق پوچھا جواب ملا صبح دوپہر شام کے کھانے کا موجودہ مینو برقرار رکھا جائے ۔ نوسرباز

SHOAIB 🇵🇰 (@shoaib_jalip) 's Twitter Profile Photo

ورلڈ بینک کے 9 ایگزیکٹو ڈائریکٹر بیس سال بعد پاکستان پہنچ گئے چالیس ارب ڈالر کی فنڈنگ پہ تفصیلی تبادلہ خیال ہوگا کوئی پوچھے تو کہنا نواز کا بھائی شہباز آیا تھا

SHOAIB 🇵🇰 (@shoaib_jalip) 's Twitter Profile Photo

مورخ لکھے گا جب ڈاک کا نظام آخری سانسوں پر تھا ۔اور ڈیجیٹل دور تھا ۔تو ایک مرد قلندر نے خط لکھ لکھ کر اس نظام کو بچانے کی کوشش کی

SHOAIB 🇵🇰 (@shoaib_jalip) 's Twitter Profile Photo

#الحمدللہ_کر_دکھایا وزیراعظم شہبازشریف نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا چھوٹی عید پر بڑا اعلان

#الحمدللہ_کر_دکھایا

وزیراعظم شہبازشریف نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

چھوٹی عید پر بڑا اعلان
SHOAIB 🇵🇰 (@shoaib_jalip) 's Twitter Profile Photo

بجلی کی قیمت فی یونٹ ساڑھے 7 روہے کم کرنا کوئی چھوٹی بات نہیں ہے یہ الیکشن نہیں ہونے جا رہا کہ اسکی وجہ سے ریلیف دیا یہ عوام کو حقیقی ریلیف دیا ہے جس پر وزیراعظم داد کے مستحق ہیں اسکے علاوہ ریزروز بھی اوپر جا رہے ہیں ڈیفیسیٹ کم ہو رہا ہے شرح سود کم ہو رہی ہے گروتھ بڑھ رہی ہے

SHOAIB 🇵🇰 (@shoaib_jalip) 's Twitter Profile Photo

چین صرف ایک عالمی طاقت نہیں رہا، بلکہ اب وہ مستقبل کی سمت متعین کرنے جا رہا ہے اس کی ٹیکنالوجی نہ صرف اس کے دفاعی نظام کو مضبوط کر رہی ہے بلکہ آنے والے دنوں میں جب دنیا کی آنکھیں ایک نئی ٹیکنالوجی پر حیرت سے کھلیں گی، تو غالب امکان ہے کہ اس کے پیچھے "چین" کا نام ہوگا۔

#MaryamNawazCares #مریم_نواز_عوام_کے_ساتھ ٹیم مریم نواز عوام خدمت میں پیش پیش شاباش ڈی سی منڈی بہائوالدین اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ

#MaryamNawazCares
#مریم_نواز_عوام_کے_ساتھ 
ٹیم مریم نواز عوام خدمت میں پیش پیش 
شاباش ڈی سی منڈی بہائوالدین
اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ
SHOAIB 🇵🇰 (@shoaib_jalip) 's Twitter Profile Photo

#MaryamNawazCares ہم نے پہلے کبھی ایسا وزیراعلی نہیں دیکھا ❤️📷 #مریم_نواز_عوام_کے_ساتھ

#MaryamNawazCares 
ہم نے پہلے کبھی ایسا وزیراعلی نہیں دیکھا ❤️📷 #مریم_نواز_عوام_کے_ساتھ
SHOAIB 🇵🇰 (@shoaib_jalip) 's Twitter Profile Photo

ریاست اپنی ماں کی جیسی کی حقیقی تصویر وزیراعلی پنجاب مریم نواز اس مشکل گھڑی میں بلا تفریق عوامی خدمت کررہی ہیں

ریاست اپنی ماں کی جیسی کی حقیقی تصویر وزیراعلی پنجاب مریم نواز اس مشکل گھڑی میں بلا تفریق عوامی خدمت کررہی ہیں
SHOAIB 🇵🇰 (@shoaib_jalip) 's Twitter Profile Photo

#مریم_نواز_عوام_کے_ساتھ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایات پر ضلع منڈی بہاءالدین میں بہت ہی احسن اور منظم انداز میں سیلاب زدگان کی امداد اور بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے شاباش ٹیم مریم نواز

#مریم_نواز_عوام_کے_ساتھ 
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایات پر ضلع منڈی بہاءالدین میں بہت ہی احسن اور منظم انداز میں سیلاب زدگان کی امداد اور بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے
شاباش ٹیم مریم نواز
SHOAIB 🇵🇰 (@shoaib_jalip) 's Twitter Profile Photo

پاکستان مسلم لیگ کو جب بھی انہیں اقتدار ملا انہوں نے عوامی فلاح و بہبود پہ توجہ دی موٹر وے جیسے عوامی منصوبے ہوں یا ایٹم بمب جیسے دفاعی منصوبے سب کے پیچھے آپ کو مسلم لیگ نظر آئے گی انہی ترقیاتی منصوبوں کی فہرست میں ایک منصوبہ اور شامل ہونے جارہا ہے سرگودھا کی عوام آپ کی مشکورہے

پاکستان مسلم لیگ کو جب بھی انہیں اقتدار ملا انہوں نے عوامی فلاح و بہبود پہ توجہ دی
موٹر وے جیسے عوامی منصوبے ہوں یا ایٹم بمب جیسے دفاعی منصوبے سب کے پیچھے آپ کو مسلم لیگ نظر آئے گی
انہی ترقیاتی منصوبوں کی فہرست میں ایک منصوبہ اور شامل ہونے جارہا ہے 
سرگودھا کی عوام آپ کی مشکورہے