Shereenkarim (@shereenkarim22) 's Twitter Profile
Shereenkarim

@shereenkarim22

@dailyAusafgilgit
@Pakistanpressfoundation
@BBCUrdu @IndependentUrdu @Icimod @womentvgb @sheentv @Wenews

ID: 1429802587

linkhttps://www.facebook.com/ShereenkarimJournalistGb?mibextid=ZbWKwL calendar_today15-05-2013 07:25:21

2,2K Tweet

6,6K Followers

568 Following

Shereenkarim (@shereenkarim22) 's Twitter Profile Photo

گلگت بلتستان خصوصاً غزر میں خودکشیوں کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری۔ ضلع غزر سے تعلق رکھنے والا ایک اور نوجوان نے گلگت میں اپنی زندگی کا چراغ گل کردیا۔ خودکشوں کا سلسلہ جاری مگر کوئی وجوہات سامنے نہیں ارہی... Kiran Qasim Alina Shigri @cmaofficially Nisar Ali Mehwish Qamas Khan

Shereenkarim (@shereenkarim22) 's Twitter Profile Photo

ہیں۔ چلاس کے ہوٹل مالکان اور نوجوان رضاکاروں کے جزبے کو اللہ قبول فرمائیں۔آمین #gilgitbaltistan #Chilas #BabusarTop

Shereenkarim (@shereenkarim22) 's Twitter Profile Photo

گلگت بلتستان دیامر کا مثبت چہرہ ۔ چلاس شہر اور گرد نواح بالخصوص شاہراہ بابوسر میں سیلاب سے پھنسے تمام سیاح اور مسافروں کیلئے چلاس کے مقامی ہوٹل مالکان کی جانب سے فری کھانا اور رہائش کا اعلان کیا گیا۔ سیاحوں اور مسافروں کو کہا گیا کہ کسی بھی ہوٹل میں فری کھانا اور رہائش کرسکتے

گلگت بلتستان دیامر کا مثبت چہرہ ۔
چلاس شہر اور گرد نواح بالخصوص شاہراہ بابوسر میں سیلاب سے پھنسے تمام سیاح اور مسافروں کیلئے چلاس کے مقامی ہوٹل مالکان کی جانب سے فری کھانا اور رہائش کا اعلان
 کیا گیا۔
 سیاحوں  اور مسافروں کو کہا گیا کہ  کسی بھی ہوٹل میں فری کھانا اور رہائش کرسکتے
Shereenkarim (@shereenkarim22) 's Twitter Profile Photo

*JSR UPDATE* JSR is block for all type of Traffic due to landslide at Brumdo RD 38+200. Machinery on site.. Clearance will take time

Shereenkarim (@shereenkarim22) 's Twitter Profile Photo

تازہ ترین ۔۔۔ شاہراہ بابوسر ناران کو بحال کر دی گئی ۔۔ گلگت ؛ شاہراہ بابوسر کو ون وے ٹریفک کیلئے کھول دی گئی ہے ۔ مسافر محتاط انداز میں سفر کرے ۔۔ غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں ہیوی مشینری لگا کر شاہراہ بحال کر دی گئی ہے۔۔ ترجمان صوبائی حکومت فیض اللہ فراق۔

Shereenkarim (@shereenkarim22) 's Twitter Profile Photo

خسورگن ایکسپیڈیشن کے دوران کلین اپ مشن womentvgb.comخسورگن-ایکسپیڈیشن-کے-دوران-کلین-اپ-مشن/

Shereenkarim (@shereenkarim22) 's Twitter Profile Photo

چودہ دنوں میں ڈیلی الاؤنس کا مسئلہ حل کرانے کی یقین دہانی پر پولیس فورس کے جوانوں نے وزیر اعلی سیکریٹریٹ کے باہر دھرنا ختم کردیا

Shereenkarim (@shereenkarim22) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم کا سوست پورٹ پھنسے تمام کنٹینرز ون ٹائم ریلیف کے تحت فوری ریلیز کا حکم.... وزیرقانون

Shereenkarim (@shereenkarim22) 's Twitter Profile Photo

اپوزیشن رکن اسمبلی جاوید منوا سوست میں جاری تاجروں کے دھرنے میں شریک۔۔۔

Shereenkarim (@shereenkarim22) 's Twitter Profile Photo

ہنزہ شیشپر گلیشئر کے پگھلاو میں اضافہ حسن آباد کے مقام پر گلاف کی وجہ سے زمینی کٹاو جاری جبکہ ایک گاڑی بال بال بچ گئی۔۔۔

Shereenkarim (@shereenkarim22) 's Twitter Profile Photo

حسن آباد کے مقام پر قراقرم ہائے وے دریائی کٹاو کی زد میں انے سے روڈ بند

حسن آباد کے مقام پر قراقرم ہائے وے دریائی کٹاو کی زد میں انے سے روڈ بند
Shereenkarim (@shereenkarim22) 's Twitter Profile Photo

سوست باڈر تاجر برادری کا ٹیکسوں کے خلاف احتجاج جاری۔۔۔ پاک چین راہداری روٹ بند

Shereenkarim (@shereenkarim22) 's Twitter Profile Photo

شاہراہ قراقرم ہنزہ سیکشن کو ایک گھنٹے میں بحال کیا جائے گا ۔ڈپٹی کمشنر ہنزہ خذیمہ انور گزشتہ روز گلمت گوجال کے مقام پر سیلاب آنے کی وجہ سے شاہراہ قراقرم بند ہے،

Shereenkarim (@shereenkarim22) 's Twitter Profile Photo

*JSR Update* JSR is *two way blocked* at RD 55 near *Jinnah Nullah* , RD 64 near Chamchoo & RD 68 near Maloopa for all types of tfc due to land/mud slides. Weather is currently rainy at JSR. Clearance will be carried out by Shahtoot & Astak Dets as and when weather allows GBDMA

Shereenkarim (@shereenkarim22) 's Twitter Profile Photo

دنیور کے مکین ایک مہینے سے زائد عرصے سے پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں۔ پینے کے پانی کے لیے لوگ مہنگے ٹینکرز کا پانی خرید خرید کر تھک چکے ہیں، لیکن صاف پانی دستیاب نہیں۔۔۔۔ حکومتی ادارے تاحال کہیں نظر نہیں آ رہے اور عوام پانی کی فراہمی کے لیے دربدر ہیں ۔۔۔۔ #Danyore

Shereenkarim (@shereenkarim22) 's Twitter Profile Photo

اچھار نالہ کے مقام پر کیمپ میں دریائے سندھ کا پانی داخل ہو گیا شاھراہ قراقرم ٹریفک کے لیے بند ہے

Shereenkarim (@shereenkarim22) 's Twitter Profile Photo

گلگت میں تین روز سے بجلی کی فراہمی معطل ہے۔ گزشتہ دنوں آنے والے سیلاب کے بعد نلتر سے گلگت شہر کو بجلی فراہم نہیں ہو سکی۔ پاور ہاؤس پر نہ تو کام شروع ہوا ہے اور نہ ہی اگلے ایک ہفتے تک بجلی بحال ہونے کے امکانات ہیں۔ Office of the Chief Secretary, Gilgit Baltistan