
Shan Khan
@shankhan_mkd
Defender of JUI || Social Media Activist || Social Worker || TeamJUI || Civil Engineer ||
ID: 1165380614490656768
24-08-2019 21:49:36
11,11K Tweet
12,12K Followers
1,1K Following






وہ قبائل جن کی عورتیں گھر سے باہر نہیں نکلیں وہ گلی کوچوں میں بھیک مانگنے پہ مجبور ہو گئیں ہیں۔تمہیں اپنے پشتونوں اور بلوچوں کی عزت کا کوئی لحاظ نہیں ہے؟ حوالے کرو صحیح لوگوں کے تاکہ معاملات بہتری کی طرف جائیں۔ معاملات سیاست دان طے کریں گے. Maulana Fazl-ur-Rehman #قبائل_کو_جینے_دو


قبائل میں نہ کوئی انتظامیہ ہے نہ پولیس ہے اور نہ کوئی ترقیاتی کام ہیں جو پیسہ ترقیاتی کام کیلئے جاتا بھی ہے وہ بھتے کا شکار ہوجاتا ہے۔ Maulana Fazl-ur-Rehman #قبائل_کو_جینے_دو











