Shani Malik💫🌟💦 (@shani96665malik) 's Twitter Profile
Shani Malik💫🌟💦

@shani96665malik

ID: 1941913878297739265

calendar_today06-07-2025 17:36:46

1,1K Tweet

224 Followers

600 Following

saima rana (@laibara54876430) 's Twitter Profile Photo

میں یہ کس کے نام لکھوں جو الم گزر رہے ہیں مرے شہر جل رہے ہیں مرے لوگ مر رہے ہیں کبھی رحمتیں تھیں نازل اسی خطۂ زمیں پر وہی خطۂ زمیں ہے ، کہ۔۔۔۔ عذاب اتر رہے ہیں! #اردو_زبان

میں یہ کس کے نام لکھوں جو الم گزر رہے ہیں
مرے شہر جل رہے ہیں مرے لوگ مر رہے ہیں
کبھی رحمتیں تھیں نازل اسی خطۂ زمیں پر
وہی خطۂ زمیں ہے ، کہ۔۔۔۔ عذاب اتر رہے ہیں!
 #اردو_زبان
saima rana (@laibara54876430) 's Twitter Profile Photo

ہمیں ڈھانپ کر وہی رکھتا ہے جس کے لئے ہم قمیتی ہوتے ہیں پھر چاہے وہ ہمارا "رب" ہو یا کوئی انسان🖤#اردو_زبان

ہمیں ڈھانپ کر وہی رکھتا ہے جس کے لئے ہم قمیتی ہوتے ہیں
 پھر چاہے وہ ہمارا "رب" ہو یا کوئی انسان🖤#اردو_زبان
Professor Rose (@369_sch) 's Twitter Profile Photo

یا اللہ پاک !! میرے ملک پاکستان کو مزید نظربد اور آسمانی آفات سے بچا آمین 🤲🏻🥺💔❤‍🩹

Naina 🇩🇪 (@salenophile786) 's Twitter Profile Photo

چھت کی صفائی کرنے آئی ساتھ وڈیو بھی بنا لی 😂 میری چھت پر آیا کرو جب میں آٹا گوندھوں تم مکھیاں اڑایا کرو 🤣🤣 #قومی_زبان

Mian Naeem (@miannaeem07) 's Twitter Profile Photo

دس ، 15 لوگ اکٹھے کر کے کہہ رہی ہے ایسا لگ رہا لاہور میں جلسہ کر رہی ہوں، بی بی لاہور میں اس سے زیادہ لوگ نان چنے والی ریڑھی پر ہوتے ہیں

دس ، 15 لوگ اکٹھے کر کے کہہ رہی ہے ایسا لگ رہا لاہور میں جلسہ کر رہی ہوں، بی بی لاہور میں اس سے زیادہ لوگ نان چنے والی ریڑھی پر ہوتے ہیں
Naila Malik (@5malii) 's Twitter Profile Photo

کرناں کی سی ۔تے ہوا کی ۔ تواڈیاں اکھاں وچ وی انھیرا چھا جاے گا۔ 😂😂

Professor Rose (@369_sch) 's Twitter Profile Photo

بات تو ٹھیک ہی کر رہی ہے موجودہ سرویز کے مطابق لاہور میں ن لیگ کے حمایتی اتنے ہی ہیں جتنے جاپان میں

بات تو ٹھیک ہی کر رہی ہے 

موجودہ سرویز کے مطابق 
لاہور میں ن لیگ کے حمایتی اتنے ہی ہیں 
جتنے جاپان میں
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@maidahmuhammad) 's Twitter Profile Photo

عثمان بوزدار نے سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر کے بقیہ جندگی سائینس اور ریسرچ کے لئے وقف کرنے کا اعلان کر دیا اب ہر نوبل انعام ہمارا 🥳🥳🥳🥳🥳

عثمان بوزدار نے سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر کے بقیہ جندگی سائینس اور ریسرچ کے لئے وقف کرنے کا اعلان کر دیا 
اب ہر نوبل انعام ہمارا
🥳🥳🥳🥳🥳
PTI Islamabad (@ptiofficialisb) 's Twitter Profile Photo

”حال ہی میں9 مئی کے کیسز میں شاہ محمود قریشی صاحب کو 3 عدالتوں نے باعزت بری کیا ہے، یہ وہی گواہیاں اور شواہد ہیں، جن پر عمران خان صاحب 2 سال سے قید ہیں۔ ہم نے اضافی ثبوت کے طور پر وہ تمام فیصلے بھی سپریم کورٹ کے سامنے رکھے۔ یہ معاملہ کل 10:30 بجے تک کیلئے ملتوی ہوا ہے۔ ہم پُرامید

Naila Malik (@5malii) 's Twitter Profile Photo

ایک اور خوب صورت دن کا آغاز الحمدواللہ اسلام عیلکم۔ ٹوٹر کی دینا کے سب دوستو ں کو زندگی بہت خوب صورت ہے تھوڑا سا وقت اپنے آپ کو بھی دیں ۔ کیوں کہ جتنا مرضی کسی سے کر لو وہ سوچتا اپنا ہی ہے ۔ تو خوش رہیں اپنے آپ سے بھی بڑی رونقیں ہوتی ہیں 🌷 صلی اللہ علیہ وسلم 🌹 #الحمدلله ❤️

ایک اور خوب صورت دن کا آغاز  الحمدواللہ 
اسلام عیلکم۔ ٹوٹر کی دینا کے سب دوستو ں کو  زندگی بہت خوب صورت ہے  تھوڑا سا وقت اپنے آپ کو بھی دیں ۔ کیوں کہ  جتنا مرضی کسی سے کر لو وہ سوچتا اپنا ہی ہے ۔ تو خوش رہیں اپنے آپ سے بھی بڑی رونقیں ہوتی ہیں 🌷
صلی اللہ علیہ وسلم 🌹
#الحمدلله ❤️
🦅ALI BABA🦅 (@alibabapak11) 's Twitter Profile Photo

hina دیدی آپ اتنی سیانی کیسے ہو سکتی ہیں۔۔؟؟😲😲 لگتا ہے کہ آپ نے پوسٹس کے لئے کسی اور کو میری طرح سے ہائر کر لیا ہے جیسے مُجھے کیا ہوا تھا یہ بہت ہی بری بات ہے دیدی۔🙄🙄

Zafar Malik (@zafarmalik64) 's Twitter Profile Photo

المیہ ہی المیہ لا الہ کے دیس میں کشورِ حسین پر المیہ ہی المیہ پاک سر زمین پر دور تک اندھیرے ہیں یاس کے بسیرے ہیں گھات میں لُٹیرے ہیں غاصبوں کے ڈیرے ہیں کیسی رات چھا گئی صبح آفریں پر المیہ ہی المیہ پاک سر زمین پر اہلِ زر کا راج ہے جبر تخت و تاج ہے ظلم کا سماج ہے👇

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

جنہوں نے عمارتیں جلائیں بالکل ان کو سزا ملنی چاہئے لیکن انہی عمارتوں پر سینکڑوں سی سی ٹی وی کیمرے لگے ہیں سی سی ٹی وی فیوٹیج بطور ثبوت پیش کرکے قصورواروں کو سزا دیں لیکن سی سی ٹی وی فوٹیج چوری ہو گئی عمران خان نے کئی بار کہا جس نے CCTV چرائی ہے وہ مجرم ہے تو اس نے چرائی ہے نا،