
Shakeel Choudhry
@shakeelchppp
Deputy Information Secretary of PPP Karachi Division.
Ex-Information Secretary PPP Dist South.
Ex-Member PPP Karachi Executive Committee.
#Bhuttoist
ID: 907216492051267584
https://www.facebook.com/shakeelchoudhry.choudhry 11-09-2017 12:17:21
100,100K Tweet
24,24K Followers
549 Following




بی بی کی بیٹی ھے بی بی کی جیسی ھے رکن قومی اسمبلی خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں شرکت، اراکین پارلیمان سے ملاقات اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ Bakhtawar B-Zardari Aseefa B Zardari


معاون خصوصی وزیر اعلیٰ سندھ ونائب صدر پی پی پی کراچی ڈویژن سابقہ رکن سندھ اسمبلی Aman Masood Khan نے اپنے آفیس میں لوگوں کے مسائل سنے اور موقع پر ہی متعلقہ حکام کو مسائل حل کرنے کی ہدایت کی۔ BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari Murad Ali Shah




امریکا کے سرنڈر-پیغام پر ایران کا دوٹوک جواب: سفیر رضا امیری مقدم کہتے ہیں، "شکست ہو یا فتح، ہم پوری طاقت سے مزاحمت کریں گے—عزت پر کوئی سمجھوتا نہیں!" #Iran #Resistance Munizae Jahangir Reza Amiri Moghadam Embassy of Islamic Republic of Iran- Islamabad

کراچی: صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت Syed Zulfiqar Ali Shah آج ہونے والے سندھ اسمبلی کے اجلاس میں کرتے ہوئے کہا کہ دوسرا پروگرام ہمارا یہ ہے کہ جیسے کے دبئی میں اپ نے دیکھی ہوگی کہ جھیپ ڈیزرٹ سفاری ہوتی ہیں ہوں بھی انشا اللہ تعالیٰ ہم بہت جلد مھٹی کے اس پاس سے شروع کرگئے Part 2👇








