لاھور والٹن روڑ سے ایک خاتون شدید مشکلات کا شکار کینسر کے موذی مرض کا علاج کروا رھی ھیں ایکسیڈنٹ کے باعث شدید زخمی بھی ھیں دو ماہ سے بجلی کا بل جمع نہیں کروا سکے اھل خیر احباب سے بل جمع کروانے کی اپیل کی ھے
چار سال ہو گئے مجھے اس تحریک میں الحمد للہ
آج تک کبھی کوئی شاعری ،یا فنی چیزیں یہاں اپلوڈ نہیں کی
اور نہ ہی آج تک کبھی اپنے کسی تحریکی بہن بھائی سے کوئی لڑائی کی
اس کی بس ایک ہی وجہ تھی کہ اپنے لوگوں کو کبھی اپنے مدمقابل نہیں سمجھا کیونکہ اپنوں سے کوئئ مقابلہ نہیں بنتا
شکریہ