Shakeel Ahmed Chauhan (@shakeel_0007) 's Twitter Profile
Shakeel Ahmed Chauhan

@shakeel_0007

ᴢᴀʀʀᴀʀ 007،

ID: 701062681239941121

calendar_today20-02-2016 15:15:43

1,1K Tweet

256 Followers

1,1K Following

Shakeel Ahmed Chauhan (@shakeel_0007) 's Twitter Profile Photo

دہشت گرد، انتہا پسند اور علیحدگی پسند ملک انڈیا کے ساتھ تجارت/ تعلق قائم نہیں ہو سکتا ، انڈیا کو اپنے منافق/ مکروہ/ دوغلہ پن کا چہرے سے نقاب ہٹانا پڑے گا تب ہی تعلقات بہتر ہو سکتے ہیں #شکیلیات #SCOinPakistan #soldier67 #SCO2024 #PakistanChinaRelations #pakistanrussiarelations

Shakeel Ahmed Chauhan (@shakeel_0007) 's Twitter Profile Photo

جب ہر چیز تمہارے خلاف ہو جائے اور تم اس مقام تک پہنچ جاؤ جہاں تم مزید کچھ برداشت کرنے کی طاقت نہ رکھو، تو خبردار کہ ہار نہ مانو۔ کیونکہ یہی وہ مقام ہے جہاں تمہاری قسمت بدلنے والی ہوتی ہے.

Shakeel Ahmed Chauhan (@shakeel_0007) 's Twitter Profile Photo

دعا ہے 2025ء کا سال آپ کے لیے کامیابی، خوشحالی اور سکون لے کر آئے۔ اپنے ارادے مضبوط رکھیں، نیکی کے راستے پر چلیں اور ہر دن کو ایک نعمت سمجھ کر گزاریں۔ مشکلات سے گھبرانے کے بجائے انہیں سیکھنے کا ذریعہ بنائیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کے راستے آسان کرے اور آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے۔"

Shakeel Ahmed Chauhan (@shakeel_0007) 's Twitter Profile Photo

Aoa, Good morning all Start your day with Durood e ibrahimi Please recite one's durood e ibrahimi JazakAllah khair Stay blessed you all. #fajarprayertime #soldier67 #ShakeelAhmed #GoodMorningEveryone

Aoa, Good morning all 
Start your day with Durood e ibrahimi
Please recite one's durood e ibrahimi 
JazakAllah khair 
Stay blessed you all.

#fajarprayertime
#soldier67 #ShakeelAhmed #GoodMorningEveryone
Shakeel Ahmed Chauhan (@shakeel_0007) 's Twitter Profile Photo

صحرا میں کنال کبھی بھی کامیاب نہیں ہو سکتی آباد زمینوں کو بنجر کر کے صحراؤں کو اباد کرنے والے احمقانہ فیصلے صوبوں کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کے مترادف ہے کسی ایک صوبہ کو یہ حق حاصل نہیں ہونا چاہیے کہ وہ تین صوبوں کو بنجر کردے #SindhRejectIrsaAmendment #cholistancanal #شکیلیات

Shakeel Ahmed Chauhan (@shakeel_0007) 's Twitter Profile Photo

آباد زمینوں کو بنجر کر کے چولستان کی صحرا کو آباد کرنے کے مشورے دینے والے پاکستان کے دشمن ہیں ۔ میں اس معاملے پر میرے صوبہ سندھ کے ساتھ ہوں #SindhRejectIrsaAmendment #cholistancanal #شکیلیات #CholistanDesert #soldier67

Shakeel Ahmed Chauhan (@shakeel_0007) 's Twitter Profile Photo

صوبہ پنجاب کے وفاق کے اندر بیٹھے سیاست دانوں کا دماغ خراب ہے کسی ایک صوبہ کو یہ حق بالکل حاصل نہیں ہے کہ وہ تین صوبوں کو بنجر کر کے خود کے صحرا کو بھی آباد کرنا چاہے #SindhRejectIrsaAmendment #cholistancanal #CholistanDesert #شکیلیات

Shakeel Ahmed Chauhan (@shakeel_0007) 's Twitter Profile Photo

زندگی چھوٹی ہے اس لیے اپنی احمقانہ انا کو توڑ دو، جلدی معاف کر دو، آہستہ آہستہ یقین کرو، سچی محبت کرو، خوب ہنسو اور کبھی بھی ایسی کسی چیز سے گریز نہ کرو جس سے آپ مسکراتے ہوں۔.💕💓

زندگی چھوٹی ہے اس لیے اپنی احمقانہ انا کو توڑ دو، 
جلدی معاف کر دو،
 آہستہ آہستہ یقین کرو،
 سچی محبت کرو،
 خوب ہنسو اور کبھی بھی ایسی کسی چیز سے گریز نہ کرو جس سے آپ مسکراتے ہوں۔.💕💓
Shakeel Ahmed Chauhan (@shakeel_0007) 's Twitter Profile Photo

جو مخلص ہوگا وہ sensitive تو ہوگا۔۔۔!! کیونکہ خالص چیز ہمیشہ ملاوٹ سے پاک ہوتی ہے اور ہمیشہ نازک ہوتی ہے تھوڑی سی بے احتیاطی نقصان کا سبب بن سکتی ہے . اسی لیے مخلص لوگوں اور خالص چیزوں کی قدر کرو کیونکہ اول تو ہر ایک کی دسترس میں نہیں ہوتی اور ہو بھی تو قدر تب معلوم ہوتی ہے

جو مخلص ہوگا وہ sensitive
 تو ہوگا۔۔۔!!
کیونکہ خالص چیز ہمیشہ ملاوٹ سے پاک ہوتی ہے اور ہمیشہ نازک ہوتی ہے تھوڑی سی بے احتیاطی نقصان کا سبب بن سکتی ہے .
اسی لیے مخلص لوگوں اور خالص چیزوں کی قدر کرو کیونکہ اول تو ہر ایک کی
 دسترس میں نہیں ہوتی اور ہو بھی تو قدر تب معلوم ہوتی ہے
Shakeel Ahmed Chauhan (@shakeel_0007) 's Twitter Profile Photo

"تمہارے پاس آواز ہونے کا کیا فائدہ - جب تم اِس وقت خاموش رہتے ہو جب تمہیں نہیں رہنا چاہیے - "

"تمہارے پاس آواز ہونے کا کیا فائدہ - جب تم اِس وقت خاموش رہتے ہو جب تمہیں نہیں رہنا چاہیے - "
Shakeel Ahmed Chauhan (@shakeel_0007) 's Twitter Profile Photo

Who will be the new 4 star general of Pakistan akistan Army Lieutenant General Syed Aamer Raza HI(M) Lieutenant General Muhammad Avais Dastgir HI(M) SI(C) Lieutenant General Ahsan Gulrez HI(M) Lieutenant General Babar Iftikhar HI(M) Shakeel Ahmed #سولجر۶۷ #soldier67

Who will be the new 4 star general of Pakistan akistan Army 

Lieutenant General
Syed Aamer Raza
HI(M)

Lieutenant General
Muhammad Avais Dastgir
HI(M) SI(C)

Lieutenant General
Ahsan Gulrez
HI(M)

Lieutenant General
Babar Iftikhar
HI(M)

Shakeel Ahmed 
#سولجر۶۷ #soldier67
Shakeel Ahmed Chauhan (@shakeel_0007) 's Twitter Profile Photo

رحم مانگنے والے بنو، اور دوسروں پر رحم کرنا سیکھو؛ شاید یہی جذبہ کل تمہارے لیے بھی رحمت اور سایہ بن جائے۔" دنیا میں محبت، نرمی اور درگزر کا سب سے بڑا ہتھیار رحم ہے۔ کیا معلوم کب کس کا ظرف، تمہارے نصیب کا دروازہ کھول دے۔ #رحم #انسانیت #محبت #خودشناسی #Soldier67 #سولجر۶۷

رحم مانگنے والے بنو، اور دوسروں پر رحم کرنا سیکھو؛
شاید یہی جذبہ کل تمہارے لیے بھی رحمت اور سایہ بن جائے۔"

دنیا میں محبت، نرمی اور درگزر کا سب سے بڑا ہتھیار رحم ہے۔ کیا معلوم کب کس کا ظرف، تمہارے نصیب کا دروازہ کھول دے۔

#رحم #انسانیت #محبت #خودشناسی #Soldier67
#سولجر۶۷
Shakeel Ahmed Chauhan (@shakeel_0007) 's Twitter Profile Photo

پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کے غیر ذمہ دارانہ بیانات کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ بھارت کا جھوٹا بیانیہ اور پاکستان مخالف پراپیگنڈہ دنیا کو گمراہ نہیں کر سکتا۔ پاکستان امن چاہتا ہے مگر اپنے دفاع کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔ بھارت کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں! 🇵🇰 #pakindiaconflict

پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کے غیر ذمہ دارانہ بیانات کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ 
بھارت کا جھوٹا بیانیہ اور پاکستان مخالف پراپیگنڈہ دنیا کو گمراہ نہیں کر سکتا۔ 
پاکستان امن چاہتا ہے 
مگر اپنے دفاع کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔ 
بھارت کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں! 🇵🇰

#pakindiaconflict