اردو ادب (@shair_o_adab) 's Twitter Profile
اردو ادب

@shair_o_adab

اردو شاعری کا بہترین انتخاب ۔۔۔۔

ID: 1644704957436772353

calendar_today08-04-2023 14:13:25

1,1K Tweet

124 Followers

68 Following

گُجــراتـن♔ (@gujraatan_) 's Twitter Profile Photo

ایسی غربت تھی محبت کے دنوں میں ہم پر اس سے ملنے کے بھی اسباب نہیں ہوتے تھے اتنے بے رنگ جوانی کے تھے ہو سال کے جب آنکھیں ہوتی تھی مگر خواب نہیں ہوتے تھے

ایسی غربت تھی محبت کے دنوں میں ہم پر
اس سے ملنے کے بھی اسباب نہیں ہوتے تھے

اتنے بے رنگ جوانی کے تھے ہو سال کے جب
آنکھیں ہوتی تھی مگر خواب نہیں ہوتے تھے
اردو ورثہ (@urduvirsa) 's Twitter Profile Photo

شمع خیمہ کوئی زنجیر نہیں ہم سفراں جس کو جانا ہے چلا جائے اجازت کیسی عرفان صدیقی

شمع خیمہ کوئی زنجیر  نہیں  ہم سفراں
جس کو جانا ہے چلا جائے اجازت کیسی

عرفان صدیقی
Eccedentesiast (@warishaaa_00) 's Twitter Profile Photo

تو نے اے وقت ، پلٹ کر بھی کبھی دیکھا هے؟ کیسے هیں سب ، تری رفتار کے مارے هوئے لوگ

Xahid (@xahid806) 's Twitter Profile Photo

دکھ فسانہ نہیں کہ تجھ سے کہیں دل بھی مانا نہیں کہ تجھ سے کہیں ایک تو حرف آشنا تھا مگر اب زمانہ نہیں کہ تجھ سے کہیں اب تو اپنا بھی اس گلی میں فرازؔ آنا جانا نہیں کہ تجھ سے کہیں #اردو_زبان

Ahmad Hassan Al-Arbi (@ahmadhassanarbi) 's Twitter Profile Photo

Have we entered the End Times? From the conquest of Constantinople to the conquest of Hind; an insight into eschatology. Always a pleasure talking to Qaiser Ahmed Raja

اردو ورثہ (@urduvirsa) 's Twitter Profile Photo

قیام پاکستان کے حوالے سے حنیف اسعدی کا شاہکار کلام بزبانِ شاعر وفا کے خوگر وفا کریں گے یہ طے ہو ا تھا وطن کی خاطر جیے مریں گے یہ طے ہو ا تھا بوقتِ ہجرت قدم اُٹھیں گے جو سوئے منزل تو بیچ رستے میں دَم نہ لیں گے یہ طے ہوا تھا چہار جانب بہار آئی ہوئی تھی لیکن

اردو ادب (@shair_o_adab) 's Twitter Profile Photo

حالتِ جاں نہ پُوچھیے ، صُحبتِ بے دِلاں میں جب لمحہ گزر رہا نہ ہو _________ عُمر گزارنی پڑے

اردو ادب (@shair_o_adab) 's Twitter Profile Photo

دامن کے سبھی پھول بکھر جائیں تو کیا ہو، بالفرض اگر خواب بھی مر جائیں تو کیا ہو، اک شخص لگے دل میں کسی تیر سا آ کے، ہم پہلی محبت سے مکر جائیں تو کیا ہو؟ محمد مبشر میو

اردو ادب (@shair_o_adab) 's Twitter Profile Photo

تم بضد تھے کہ مجھے خواب دکھاؤ اپنے میں تو کہتا تھا کہ آنکھوں کو اذیت ہو گی

اردو ادب (@shair_o_adab) 's Twitter Profile Photo

ﺻِﺮﻑ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﮯ ﻋِﻮﺽ ﺧﻮﺍﺏ ﮐﮩﺎﮞ ﺑﺨﺸﮯ ﺗﮭﮯ ﺍُﺱ ﻧﮯ ﮔﺮﻭﯼ ﻣﯿﺮﺍ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﺑﮭﯽ ﺭﮐﮭﻮﺍﯾﺎ ﺗﮭﺎ

اردو ورثہ (@urduvirsa) 's Twitter Profile Photo

پی جا ایام کی تلخی کو بھی ہنس کر ناصرؔ غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزا رکھا ہے حکیم ناصر

پی جا ایام کی تلخی کو بھی ہنس کر ناصرؔ
غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزا رکھا ہے

حکیم ناصر
ورد یارم (@wirdeyaram11) 's Twitter Profile Photo

دست ضروریات میں بٹتا چلا گیا میں بے پناہ شخص تھا گھٹتا چلا گیا پیچھے ہٹا میں راستہ دینے کے واسطے پھر یوں ہوا کہ راہ سے ہٹتا چلا گیا شوکت فہمی

اردو ادب (@shair_o_adab) 's Twitter Profile Photo

دنیا چلا چلا کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تھکا ہارا آدمی اب گھر چلا رہو ہے تو یہ چل کیوں نہیں رہا