shahzaib shah (@shahzaibshah23) 's Twitter Profile
shahzaib shah

@shahzaibshah23

سب یاد رکھا جائے گا

ID: 1639037213877911552

calendar_today23-03-2023 22:52:12

749 Tweet

83 Followers

180 Following

shahzaib shah (@shahzaibshah23) 's Twitter Profile Photo

سب یاد رکھا جائے گا 💥💣 قلم کی سیاہی خشک ہوجاےگی پر کراچی والوں کی گنتی پوری نہیں ہوگی یا تو گنتی گنو ہماری پوری یا دن گنو #MardumShumariHumariRedLine Anis Kaimkhani 🇵🇰Nadir Qureshi🇵🇰

سب یاد رکھا جائے گا 💥💣
قلم کی سیاہی خشک ہوجاےگی
پر کراچی والوں کی گنتی پوری نہیں ہوگی
یا تو گنتی گنو ہماری پوری
یا دن گنو

#MardumShumariHumariRedLine
Anis Kaimkhani 🇵🇰Nadir Qureshi🇵🇰
shahzaib shah (@shahzaibshah23) 's Twitter Profile Photo

💥💥💥💣کراچی کے لیے 💥💥💥💣 وہ کہتے ہیں نہ کہ دل صاف ہے یہ لوگ اردو بولتے ہیں ان پر جتنا ظلم کرلو پھر بھی سچ بولتے ہیں #MardumShumariHumariRedLine Sher Afgun Khan Anis Kaimkhani 🇵🇰Nadir Qureshi🇵🇰

shahzaib shah (@shahzaibshah23) 's Twitter Profile Photo

جسے سب کراچی والے ڈھونڈ رہے ہیں، وہ آج کراچی کے کسی مال میں بچوں کو شاپنگ کرواتے ہوئے اسپاٹ کیا گیا ہے "دو کیمروں کے ہمراہ" 😅 #MardumShumariHumariRedLine Anis Kaimkhani F B AREA TOWN 🇵🇰Nadir Qureshi🇵🇰

جسے سب کراچی والے ڈھونڈ رہے ہیں، وہ آج کراچی کے کسی مال میں بچوں کو شاپنگ کرواتے ہوئے اسپاٹ کیا گیا ہے "دو کیمروں کے ہمراہ" 😅
#MardumShumariHumariRedLine
Anis Kaimkhani F B AREA TOWN 🇵🇰Nadir Qureshi🇵🇰
shahzaib shah (@shahzaibshah23) 's Twitter Profile Photo

مجھے فخر ہے ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت پر اور انکے دانشمندانہ فیصلوں پر جس کی بدولت یہ ساتھی آج اپنے گھر والوں کے درمیان ہیں جئے ایم کیو ایم پاکستان ❤❤❤

shahzaib shah (@shahzaibshah23) 's Twitter Profile Photo

کراچی کی عوام دکھلیں عمران خان کا دوگلاپین جھوٹ پلیز عوام کو عمران خان کی اصلیت بتانے کے لیے لازمی ریٹویٹ کریں

shahzaib shah (@shahzaibshah23) 's Twitter Profile Photo

اج مورخہ 8 اگست 2023 جوائنٹ ٹاؤن انچارج شاہ زیب بھائی نے ٹاؤن ممبر دانش بھائی اور عمران زیدی بھائی کے ہمراہ یوسی 1 میں یو سی کمیٹی اور کارکنان کے ہمراہ ہاشم چوک اور کے الیکٹرک چوک کا وزٹ کیا فیڈرل بی ایریا ٹاؤن ایم کیو ایم پاکستان

اج مورخہ 8 اگست 2023 جوائنٹ  ٹاؤن انچارج شاہ زیب بھائی نے ٹاؤن ممبر دانش بھائی اور عمران زیدی بھائی کے ہمراہ یوسی 1 میں یو سی کمیٹی اور کارکنان کے ہمراہ ہاشم چوک اور کے الیکٹرک چوک کا وزٹ کیا
فیڈرل بی ایریا ٹاؤن
ایم کیو ایم پاکستان
shahzaib shah (@shahzaibshah23) 's Twitter Profile Photo

یوسی 5 اے میں ایم کیو ایم پاکستان کے فلسفے سے متاثر ہو کر 8 نیوٹرل نوجوانوں نے ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت اختیار کی اس موقع پر فیڈرل بی ایریا کہ جوائنٹ ٹاؤن ارگنائزر ثاقب غنی بھائی اور سید شاہ زیب بھائی اور یو سی ارگنائزر موجود ہیں فیڈرل بی ایریا ایم کیو ایم پاکستان

یوسی 5 اے میں ایم کیو ایم پاکستان کے فلسفے سے متاثر ہو کر 8 نیوٹرل نوجوانوں نے ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت اختیار کی اس موقع پر فیڈرل بی ایریا کہ جوائنٹ  ٹاؤن ارگنائزر ثاقب غنی بھائی اور سید شاہ زیب بھائی اور یو سی ارگنائزر  موجود ہیں
فیڈرل بی ایریا
ایم کیو ایم پاکستان
Rsubzwari (@rashaidsubzwari) 's Twitter Profile Photo

کُچھ لوگوں کی طبیعت خراب ہوگئی ہے کہ ایم کیوایم پاکستان اتنی بھرپور جشن آزادی کیوں منا رہی ہے وہ لوگ اپنا علاج کروائیں ہمارا وطن ہماری خوشی ہماری مرضی ہماری زمیداری ہم تو عشرہ آزادی منائیں گے آپ کی چیخیں نکلتی ہیں تو نکلیں

MQM Pakistan Digital (@mqmpupdates) 's Twitter Profile Photo

گورنر کامران خان ٹیسوری کی دعوت پر معروف اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی گورنر ہاﺅس آمد پر سینئر رہنما سید مصطفیٰ کمال، ڈاکٹر فاروق ستار اور انیس احمد قائم خانی نے خصوصی ملاقات کی اور پاکستان آمد پر خوش آمدید و خیر مقدم کیا۔ #MQMPakistan #MustafaKamal #DrZakirNaik

گورنر کامران خان ٹیسوری کی دعوت پر معروف اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی گورنر ہاﺅس آمد پر سینئر رہنما سید مصطفیٰ کمال، ڈاکٹر فاروق ستار اور انیس احمد قائم خانی نے خصوصی ملاقات کی اور پاکستان آمد پر خوش آمدید و خیر مقدم کیا۔

#MQMPakistan #MustafaKamal  #DrZakirNaik
MQM Pakistan Digital (@mqmpupdates) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم کی جانب سے نوجوانوں کے لیے شاندار موقع! تاریخ میں پہلی بار پورے ملک کے لیے مفت ای کامرس کورسز پیش کیے جا رہے ہیں۔ 8 اکتوبر 2024، شام 6:30 بجے، ایم کیو ایم پاکستان سیکریٹریٹ پاکستان ہاؤس میں شرکت کریں اور جدید کاروباری دنیا میں قدم رکھیں! #MQMPakistan

ایم کیو ایم کی جانب سے نوجوانوں کے لیے شاندار موقع!

تاریخ میں پہلی بار پورے ملک کے لیے مفت ای کامرس کورسز پیش کیے جا رہے ہیں۔

8 اکتوبر 2024، شام 6:30 بجے، ایم کیو ایم پاکستان سیکریٹریٹ پاکستان ہاؤس میں شرکت کریں اور جدید کاروباری دنیا میں قدم رکھیں!     #MQMPakistan
🇵🇰Nadir Qureshi🇵🇰 (@nadirqureshi) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم کی کاوشوں کا اعتراف پورا پاکستان کر رہا ہے ٹریندنگ نمبر ۲ پاکستان میں #MQMPWinsIPPsCase

ایم کیو ایم کی کاوشوں کا اعتراف پورا پاکستان کر رہا ہے ٹریندنگ نمبر ۲ پاکستان میں

#MQMPWinsIPPsCase