Shahzad Iqbal (@shahzadiqbalgeo) 's Twitter Profile
Shahzad Iqbal

@shahzadiqbalgeo

Journalist & Host of Current affairs news show 'Naya Pakistan' aired 8:03 pm Fri-Sun on @geonews_urdu

ID: 148861161

linkhttp://www.geo.tv calendar_today27-05-2010 20:13:50

5,5K Tweet

106,106K Followers

741 Following

Shahzad Iqbal (@shahzadiqbalgeo) 's Twitter Profile Photo

اسٹیٹ بینک کے حکام نےقائمہ کمیٹی میں بتایا کہ اس وقت ایل سلواڈور وہ واحد ملک ہےجہاں کرپٹو کرنسی لیگل ہےمگرایل سلواڈوربھی اس سےباہرنکل رہا ہے۔۔ اگر ایسا ہےتوپھرپاکستان اس طرف کیوں جارہا ہے؟ بلال بن ثاقب کا جواب

شملہ معاہدہ ختم کرنےسے پاکستان کو کیافائدہ ہوگا؟ خواجہ آصف کی مقبوضہ و آزاد کشمیر کی تفریق مٹانے کی بات عملی طور پر بے معنی لگتی ہے، کیونکہ حالیہ کشیدگی میں پاکستان کا موقف خطے میں امن کا تھا

Shahzad Iqbal (@shahzadiqbalgeo) 's Twitter Profile Photo

دنیا کے طاقتورترین اور امیر ترین شخص آمنے سامنے۔ صدر ٹرمپ اور ایلون مسک کا bromance ختم، دونوں کی دوستی دشمنی میں کیوں تبدیل ہوئی۔۔ بات دھمکیوں، الزام تراشوں اور احسان فراموشی کےطعنوں تک کیسے پہنچی؟ اہم حقائق

Shahzad Iqbal (@shahzadiqbalgeo) 's Twitter Profile Photo

ثناء یوسف قتل کیس پر معاشرتی ردعمل تقسیم ہے، کیا یہ بٹا ہوا ردعمل خود ایک سنگین سماجی مسئلہ نہیں؟

Shahzad Iqbal (@shahzadiqbalgeo) 's Twitter Profile Photo

Had Sinner taken one of the 3 match points in 4th set, the match wud have been over in 3 hours 46 min. So the records stays the same

Shahzad Iqbal (@shahzadiqbalgeo) 's Twitter Profile Photo

وزیر خزانہ نے پارلیمانی سربراہان کی تنخواہوں میں نمایاں اضافے کا دفاع مہنگائی کے تناظر میں کیا۔ کیا یہ دلیل عوامی مشکلات کے تناظر میں قابل قبول ہے؟

Shahzad Iqbal (@shahzadiqbalgeo) 's Twitter Profile Photo

South Africa ICC Test World Champions. The Ultimate Format !! Long wait of 33 years for an ICC trophy is finally over. Well Played & Well Deserved Proteas.. #savaş #ICCWTCFinal

Shahzad Iqbal (@shahzadiqbalgeo) 's Twitter Profile Photo

ایران اسرائیلی خفیہ ایجنسی کا پلے گراونڈ۔ حملے سے پہلے ہی اسرائیل نے ایران کے اندر اسلحہ اسمگل اور ایران کے اندر ہی اڈہ بھی قائم کرلیا تھا۔ اسرائیل نے ایران پر اتنا بڑا حملہ کیسے کیا؟ اہم حقائق

Shahzad Iqbal (@shahzadiqbalgeo) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل کے ایران پر حملوں کے پیچھے اصل مقصد ایران کی حکومت کا تختہ الٹنا۔ بی بی سی پرشیا کے ایڈیٹر امیر عزیمی کا اپنے تجزئے میں اہم انکشاف۔ جانیے اہم تفصیلات

Shahzad Iqbal (@shahzadiqbalgeo) 's Twitter Profile Photo

This man ⁦Temba Bavuma⁩ has achieved what legends n greats like Hansie Cronje, Shaun Pollock, Graeme Smith & AB Devilliers couldn’t.. Fighting Cricketer, Courageous leader & fantastic human being

This man ⁦<a href="/TembaBavuma/">Temba Bavuma</a>⁩ has achieved what legends n greats like Hansie Cronje, Shaun Pollock, Graeme Smith &amp; AB Devilliers couldn’t.. Fighting Cricketer, Courageous leader &amp; fantastic human being
Shahzad Iqbal (@shahzadiqbalgeo) 's Twitter Profile Photo

ایران اسرائیل جنگ میں ایران کب تک deterrence جاری رکھ سکتا ہے؟ سابق سفیر برائے ایران آصف درانی کا جواب

Shahzad Iqbal (@shahzadiqbalgeo) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل کے ایرانی جوہری پروگرام سے متلعق دعوے دہائیوں پرانے۔ خطے کے لیے اصل خطرہ اسرائیل یا ایران؟ دیکھیں اسرائیلی دعووں سے متعلق اہم حقائق اور تفصیلات

Shahzad Iqbal (@shahzadiqbalgeo) 's Twitter Profile Photo

12 لاکھ تک سالانہ آمدنی پر ٹیکس 5 فیصد سے کم کر کے 1 فیصد کرنے کا فیصلہ ہوا، لیکن پھر سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ 6 فیصد سے 10 فیصد کرنے کے لیے اس طبقے پر ٹیکس 1 فیصد کی بجائے 2.5 فیصد کر دیا گیا تنخواہوں میں اضافے کا بوجھ 12 لاکھ سالانہ کمانے والوں پر کیوں ڈالا گیا؟

Shahzad Iqbal (@shahzadiqbalgeo) 's Twitter Profile Photo

تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس میں معمولی ریلیف کو سگنل کہا گیا ،لیکن دوسری طرف پھر اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر، چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین کی تنخواہوں میں 500 فیصد اضافہ کیوں کیا گیا؟ وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی کا جواب

Shahzad Iqbal (@shahzadiqbalgeo) 's Twitter Profile Photo

امن پسند ٹرمپ پر اپنے ووٹرز کا دباؤ ہےاور جنگ میں شمولیت کا اشارہ تشویشناک ہے، ایران نے جوابی کارروائی کا وعدہ توکیا ہےلیکن اس جنگ کا بڑا نقصان ایران کو ہوسکتا ہے

Shahzad Iqbal (@shahzadiqbalgeo) 's Twitter Profile Photo

شہباز شریف نے وعدہ کیا تھا کہ چینی برآمد کرنے سے مقامی مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں نہیں بڑھیں گی، لیکن چینی کی قیمت ایکسپورٹ کے وقت 140 روپے فی کلو تک تھی، جو بڑھ کر اب تک 190 روپے فی کلو تک پہنچ چکی ہیں عوام کو ہونے والے نقصان کا ذمہ دار کون ہے؟

Shahzad Iqbal (@shahzadiqbalgeo) 's Twitter Profile Photo

پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبیل امن انعام کے لئے نامزد کر دیا ۔ لیکن سوال یہ ہے اس نامزدگی کا اخلاقی اور سیاسی جواز کیا ہے اور پاکستان کو اس سے کیا فوائد ہوں گے؟ صدر ٹرمپ کی نامزدگی پر پاکستان میں رائے منقسم ہے، دیکھیے اہم تفصیلات

Shahzad Iqbal (@shahzadiqbalgeo) 's Twitter Profile Photo

صدر ٹرمپ طویل عرصے سے نوبیل امن انعام حاصل کرنے کے خواہشمند ہیں ٹرمپ نے کن کن موقعوں پر خود کو نوبیل امن انعام کا حقدار قرار دیا ہے؟ دیکھیے