PTI News (@shahzad_times) 's Twitter Profile
PTI News

@shahzad_times

Dikhan. Social media supporter Of PTI Imran khan

ID: 1522605166800760832

calendar_today06-05-2022 15:56:02

2,2K Tweet

2,2K Followers

4,4K Following

PTI News (@shahzad_times) 's Twitter Profile Photo

ڈیرہ اسماعیل خان۔ وزیراعلی پختونخوا علی امین خان کی خصوصی کاوشوں سے ڈیرہ اسماعیل خان میں ڈبلیو ایس ایس سی (واسا) کے نئے ٹریکٹرز اور ٹرالیاں پہنچ چکی ہیں جس سے شہر کی تمام یونین کونسلز میں صفائی کا نظام مزید بہتر ہوجائےگا۔

ڈیرہ اسماعیل خان۔
وزیراعلی پختونخوا علی امین خان کی خصوصی کاوشوں سے ڈیرہ اسماعیل خان میں ڈبلیو ایس ایس سی (واسا) کے نئے ٹریکٹرز اور ٹرالیاں پہنچ چکی ہیں جس سے شہر کی تمام یونین کونسلز میں صفائی کا نظام مزید بہتر ہوجائےگا۔
PTI News (@shahzad_times) 's Twitter Profile Photo

یہ سیلاب دریائی سیلاب نہیں ہے یہ سیلاب جو ہے بارشی سیلاب ہے #PakistanFloods #panjabfloods #imrankhanPTI

PTI News (@shahzad_times) 's Twitter Profile Photo

🍂🍃السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ ﷲِ وَبَرَكـَـاتُه🍃🍂 🌿اے میرے پروردگار اس روشن دن کے ساتھ تجھ سے معافی و مغفرت کی التجا کرتا ہوں۔ بےشک تو بہت غفور و رحیم ہے۔ آمین 🌿 🌸صبح بخیر 🌸 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #قومی_زبان #إسلام

🍂🍃السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ ﷲِ وَبَرَكـَـاتُه🍃🍂

🌿اے میرے پروردگار اس روشن دن کے ساتھ تجھ سے معافی و مغفرت کی التجا کرتا ہوں۔ بےشک تو بہت غفور و رحیم ہے۔ آمین 🌿

🌸صبح بخیر 🌸

#خاتم_النبیین_محمدﷺّ 
#قومی_زبان #إسلام
PTI News (@shahzad_times) 's Twitter Profile Photo

سیلاب متاثرین سے پانی میں بہہ گئے سامان یا مال مویشی آپ کو ملے تو وہ آپ کے پاس ایک سال تک انکی امانت ہے #Everyone #BreakingNews

سیلاب متاثرین سے پانی میں بہہ گئے سامان یا مال مویشی آپ کو ملے تو وہ آپ کے پاس ایک سال تک انکی امانت ہے 
#Everyone #BreakingNews
PTI News (@shahzad_times) 's Twitter Profile Photo

اقوام متحدہ کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 6 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان #Flood

اقوام متحدہ کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 6 لاکھ  ڈالر امداد کا اعلان
#Flood