Barrister Shahrukh Pervez Raja
@shahrukh_pervez
Barrister-at-law, Masters of Law, Patriot, Leftist, Follower of RPA, ZAB's and MBB's ideology. BBZ the only hope. 🇵🇰 is ❤️
ID: 3038033156
23-02-2015 13:13:07
4,4K Tweet
4,4K Followers
1,1K Following
سابق وزیراعظم وصدر پیپلزپارٹی وسطی پنجاب راجہ پرویزاشرف سیلاب متاثرین کیلئےامدادی سامان کی ترسیل کیلئےموضع کوہلیاں پہنچ گئے جنرل سیکرٹری سیدحسن مرتضی سابق ایم این اے عنائت علی شاہ،کلیم علی امیر ،راؤ بابر، فیاض بھٹی، حسن بھٹی اور دیگرکارکنوں نے استقبال کیا @RPA Syed Hassan Murtaza
سیلاب متاثرہ علاقے بابو رائے پہنچ گئے سیلاب متاثرین میں پی پی اے ایف کی جانب سے امدادی سامان تقسیم کیا Bilawal Bhutto Zardari @RPA Syed Hassan Murtaza
سابق وزیراعظم وصدر پیپلزپارٹی وسطی پنجاب راجہ پرویزاشرف سیلاب متاثرین کیلئےامدادی سامان کی ترسیل کیلئےموضع کوہلیاں پہنچ گئے جنرل سیکرٹری سیدحسن مرتضی سابق ایم این اے عنائت علی شاہ ،کلیم علی امیر ،راؤ بابر، فیاض بھٹی، حسن بھٹی اور دیگر کارکنوں نے استقبال کیا Raja Pervez Ashraf (Official)
صدر پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب راجہ پرویز اشرف اور جنرل سیکرٹری وسطی پنجاب سید حسن مرتضی سیلاب متاثرہ علاقے بابو رائے پہنچ گئے سیلاب متاثرین میں پی پی اے ایف کی جانب سے امدادی سامان تقسیم کیا Raja Pervez Ashraf (Official) Syed Hassan Murtaza
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر زرعی ایمرجنسی نافذ کی گئی تاکہ کسان کاشتکاروں کے نقصانات پورے کیے جا سکیں۔ پیپلزپارٹی اپنی اعلیٰ قیادت سے لے کر کارکنوں تک عوام کےساتھ کھڑی ہے اوریہ عزم کرتی ہےکہ متاثرین اپنے پاؤں پرکھڑے ہونےتک ہمیں ساتھ پائیں گے راجہ پرویز اشرف Raja Pervez Ashraf (Official)
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر زرعی ایمرجنسی نافذ کی گئی تاکہ کسان کاشتکاروں کے نقصانات پورے کیے جا سکیں۔ پیپلزپارٹی اپنی اعلیٰ قیادت سے لے کر کارکنوں تک عوام کےساتھ کھڑی ہے اوریہ عزم کرتی ہےکہ متاثرین اپنے پاؤں پرکھڑے ہونےتک ہمیں ساتھ پائیں گے راجہ پرویز اشرف Raja Pervez Ashraf (Official)
عنائیت علی شاہ ،رائے شاہ جہاں بھٹی ،فیاض بھٹی،رانا نعیم دستگیرارشد جٹ حسن بھٹی احسن رضوی ،راو بابرسمیت دیگر مقامی و ضلعی رہنماؤں،نے شرکت کی متاثرین کی مشکلات سنی اور انہیں تنہا نہ چھوڑنے کا عزم کیا۔ اس موقع پر متاثرہ خاندانوں میں امدادی سامان بھی تقسیم کیا گیا۔ Raja Pervez Ashraf (Official)
چنیوٹ :سابق وزیراعظم وصدر پیپلزپارٹی وسطی راجہ پرویز اشرف سید حسن مرتضی کا پی پی 96 میں دریائے چناب سے کٹاؤ کے متاثرہ گاؤں سانبھل کا دورہ Bilawal Bhutto Zardari Raja Pervez Ashraf (Official) Shehzad Saeed Cheema
سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف، جنرل سیکرٹری پی پی وسطی پنجاب سید حسن مرتضیٰ اور پارٹی عہدیداران نے اڈہ پٹھان کوٹ کا دورہ کیا۔ سیلاب متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی اور ان کے دکھ درد میں شریک ہوئے۔ پی پی پی قیادت کی جانب سے متاثرین میں امدادی سامان بھی تقسیم کیا گیا۔ Raja Pervez Ashraf (Official)
اڈہ پٹھان کوٹ میں سیلاب متاثرہ عوام کے ساتھ یکجہتی کے لیے سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف اور سید حسن مرتضیٰ پہنچے۔ پیپلز پارٹی کی قیادت نے متاثرین کی مشکلات سنی اور انہیں تنہا نہ چھوڑنے کا عزم کیا۔ اس موقع پر متاثرہ خاندانوں میں امدادی سامان بھی تقسیم کیا گیا۔ Raja Pervez Ashraf (Official)
سابق وزیراعظم وصدر پیپلزپارٹی وسطی پنجاب راجہ پرویز اشرف چنیوٹ کے سیلاب زدہ علاقے سیلابی پانی سے گزر کر سانبھل پہنچ گئے ،سید حسن مرتضی،رانافاروق سعید خان ،شیزاد سعید چیمہ بھی اس دورہ میں ان کے ہمراہ تھے Bilawal Bhutto Zardari Aseefa B Zardari Raja Pervez Ashraf (Official) Syed Hassan Murtaza
پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب پنجاب کےصدر راجہ پرویز اشرف کی قیادت میں صوبائی قیادت نےچنیوٹ متاثرین کی خیمہ بستی میں خیمےاور ضروریات زندگی کی اشیاء تقسیم کیں متاثرین کوحوصلہ دیااور کہا کہ چیرمین بلاول بھٹو زرداری اور پیپلز پارٹی ہمیشہ آپکے ساتھ رہے گی Bilawal Bhutto Zardari Raja Pervez Ashraf (Official)