Always live with the truth (@shahidtasnim) 's Twitter Profile
Always live with the truth

@shahidtasnim

Love is another name for life ❤️❤️❤️

ID: 3679423700

calendar_today25-09-2015 08:12:21

6,6K Tweet

55 Followers

95 Following

Geet (@peaceful248) 's Twitter Profile Photo

ميں بحیثیت پاکستانی شہری شہباز شريف کو وزير اعظم ماننے سے انکار کرتی ہوں!! ريٹیوٹ کر ديں اگر أپ اتفاق کرتے ہيں !!

Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

لاہور کے ایچی سن کالج نے مریم کو 8 مارچ کو یوم تاسیس پر بطور مہمان خصوصی بلانا تھا جس پر وہاں کے طلبہ اور انکے والدین کی طرف سے اتنا شدید احتجاج ہوا کہ مجبوراً Aitchison کالج انتظامیہ کو مریم کو دیا گیا دعوت نامہ کینسل کرنا پڑا۔ اور پھر تقریب میں شیر پاکستان کے نعرے لگے۔۔بیشک

Ather Kazmiᶠᵃⁿ (@atherkazmipk) 's Twitter Profile Photo

آج میں پاکستانیوں کی رائے جاننا چاہتا ہوں...!! بتائیں آپ کو کون سا پاکستان چاہتے ہیں ؟ #قید_میں_بیٹھا_فاتح_لیڈر

آج میں پاکستانیوں کی رائے جاننا چاہتا ہوں...!!

بتائیں آپ کو کون سا پاکستان چاہتے ہیں ؟
#قید_میں_بیٹھا_فاتح_لیڈر
Barrister Ehteshamᶠᵃⁿ (@ehteshampk_) 's Twitter Profile Photo

یہ ہیں تارا اور ستارہ چانسلر آف کرپشن یونیورسٹی 😂 میرا کام تھا ویڈیو لگانا اب اس کو آگ کی طرح پھیلانا آپکا کام ہے 🚨

Fatima PTI (@fatimapti_ik) 's Twitter Profile Photo

جلسے کی بجلی کاٹنے سے بھی کوئی فایدہ نہیں ہوا ؟؟؟؟ زرا اس ویڈیو کو ٹاپ ٹرینڈ پے کے کر آئیں 🔥

Fatima PTI (@fatimapti_ik) 's Twitter Profile Photo

میری دل سے خواہش ہے کہ اس ویڈیو کو ہر پاکستانی ریٹویٹ کرے ۔۔۔۔۔۔ کیا شاندار ویڈیو ہے یہ

Imran Riaz Khanᶠᵃⁿ (@imranraizkhan) 's Twitter Profile Photo

( ٹویٹر ریفرنڈم ) عمران خان کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں ؟ اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا ." #عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران

( ٹویٹر ریفرنڈم )

عمران خان کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں ؟

اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا ."

#عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران
آفتاب اقبال (@aftab_iqbalpk) 's Twitter Profile Photo

عوامی سروے ! غیرت مند اور بہادر صحافی ان دونوں میں سے کون ہے ؟ اپنی رائے ضرور دیا کریں •• #مینڈیٹ_چور_اردلی_حکومت

عوامی سروے !

غیرت مند اور بہادر صحافی ان دونوں میں سے کون ہے ؟

اپنی رائے ضرور دیا کریں ••

#مینڈیٹ_چور_اردلی_حکومت
Always live with the truth (@shahidtasnim) 's Twitter Profile Photo

جس ملک کی حکومت اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ کا زور صرف ایک بات پر ہو کہ ایک قیدی کو اپنے خاندان سے ملنے نہیں دینا تو پھر اس ملک کی ترقی کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ وہ کتنا ترقی کی راہ پر گامزن ہے

ہارون الرشید (@haroon_natamaam) 's Twitter Profile Photo

عوامی سروے 🔥 ملاقات میں رکاوٹ آرمی چیف ہے کہ نہیں؟ ہاں۔ 🔁 نہیں۔ ❤️ #اڈیالہ_جیل_کے_باہر_دھرنا_دو

عوامی سروے 🔥

ملاقات میں رکاوٹ آرمی چیف ہے کہ نہیں؟

ہاں۔     🔁

نہیں۔      ❤️
 #اڈیالہ_جیل_کے_باہر_دھرنا_دو
Always live with the truth (@shahidtasnim) 's Twitter Profile Photo

جن نوجوانوں کو کل تک ہم ڈیجیٹل دہشت گرد کہتے تھے ان کی وجہ سے آپ نے اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو شکست دی مان جائیں یہ آج کے پڑھے لکھے نوجوانوں ہیں جو سوال پوچھنا جانتے ہیں آپ کو اچھا لگے یا برا یہ باشعور ہیں پٹواری نہیں جو اس جنگ میں کہیں نظر نہیں آئے