عمران خان کے ڈیجیٹل دہشت گردو شکریہ 🚨🚨
اب ان غداروں کو پتہ چل گیا ہوگا کہ عمران خان نے جو اپنی قوم کی تربیت کی ہے وہ وطن سے محبت کی ہے شخصیت پرستی نہیں تمام نو جوان پاکستانیوں کا دل سے شکریہ جو وطن کے دفاع کے لیے باڈروں پر لڑتے نوجوانوں کا حوصلہ بنے رہے ۔۔
یہ کیسا نظام ہے اور کیسی ریاست ہے جہاں خواتین کے اغوا تشدد اور ناحق قید کو نارملائز کر دیا گیا ہے کسی بھی غیرتمند معاشرے میں یہ چیز قابل قبول نہیں ہو سکتی مگر مسلط شدہ گھٹیا اور بے غیرت لوگوں نے معاشرے کی تمام اقدار کو تباہ کر دیا
بشری بی بی صنم جاوید خان یاسمین راشد کو رہا کرو
مورخ یہ لکھے گا کہ آخر میں اُنہی ڈیجیٹل دہشتگردوں نے سرزمین کی خاطر بھارتی بیانیے کو زمین پر پٹخ ڈالا تھا جنہیں گزشتہ ڈھائی سال حب الوطنی کے جُرم کی پاداش میں تگنی کا ناچ نچوایا جاتا رہا
ہم حالت جنگ میں فوج کے ساتھ کل بھی تھے آج بھی ہیں اور انشاء اللہ کل بھی رہینگے۔ جبکہ فوج کے سیاسی کردار کے کل بھی مخالف تھے آج بھی ہیں اور انشاء اللہ کل بھی رہینگے۔
میں حلف دیتا ہوں جب تک عمران خان صاحب رہا ہو کر اپنی قوم کے سامنے نہیں آ جاتے تب تک ہم کسی بھی چورن کو نہیں خریدیں گے
کیا آپ بھی وعدہ کرتے ہیں ؟؟،
عمران خان کی رہائی پاکستان کی بقا ہے
لیڈرشپ عمران خان کی رہائی کے لئے متحد ہے اس لئے سوشل میڈیا بھی آج سے خان کی رہائی کے لئے متحد ہوجائیں اور فوکس تحریک پر رکھیں
کیونکہ اس وقت سب سے ضروری اور سب سے اہم خان صاحب کی رہائی ہے