Shahid Faazal (@shahidfaazal) 's Twitter Profile
Shahid Faazal

@shahidfaazal

نیند آئے تو سارے خواب تیرے ہیں ۔۔۔

ID: 2857000424

linkhttps://twitter.com/search?q=from:ShahidFaazal$-filter:mentions calendar_today15-10-2014 17:47:13

25,25K Tweet

22,22K Followers

167 Following

haider (@haider2point0) 's Twitter Profile Photo

کون کہتا ہے مجھے شان سکندر دے دے میرے معبود مجھے فقر ابو ذرؑ دے دے عشق جو تو نے اویسِ قرنیؑ کو بخشاء ہو جو ممکن تو مجھے اُس سے فزوں تر دے دے تاجور بھی میرے قدموں میں سعادت ڈھونڈیں زینت سر کو جو نعلینِ پیمبر ؐ دے دے جن کو سرکار ؐ نے بخشاء شرفِ گویائی لعل و یاقوت نہ دے، مجھکو

کون کہتا ہے مجھے شان سکندر دے دے
میرے معبود مجھے فقر ابو ذرؑ دے دے

عشق جو تو نے اویسِ قرنیؑ کو بخشاء
ہو جو ممکن تو مجھے اُس سے فزوں تر دے دے

تاجور بھی میرے قدموں میں سعادت ڈھونڈیں
زینت سر کو جو نعلینِ  پیمبر ؐ  دے دے

جن کو سرکار ؐ  نے بخشاء شرفِ گویائی
لعل و یاقوت نہ دے، مجھکو
𝕊𝔬ℍ𝔞𝔦𝔩 🇵🇰 (@2plus2_5) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی جن رشتوں کی خاطر آپ نے اپنی انا تک واری ہوتی ہے، تاکہ وہ مضبوط ہو سکیں، کیونکہ آپ ان کو کھونا نہیں چاہتے۔ لیکن یقین کریں ایک وقت ایسا آتا ہے کہ وہی لوگ، وہی رشتے، آپ کو خود سے وار کر کے پھینک دیتے ہیں۔۔۔!♥️🌚

Shahid Faazal (@shahidfaazal) 's Twitter Profile Photo

اپنی تعمیر اٹھاتے تو کوئی بات بھی تھی تم نے اک عمر گنوا دی میری مسماری میں ۔۔۔

ساجد اکرام (@chaudhary_1119) 's Twitter Profile Photo

ابھی چکر لگا کر آئے ہیں اس بار وہ پہلے والی گہما گہمی یا سجاوٹ نظر نہیں آئی۔ غمِ روزگار لوگوں کی چھوٹی چھوٹی خوشیاں کھاتا جا رہا ہے۔

آزاد رینــچ (@naikrooh) 's Twitter Profile Photo

سلام ہو ان ساعتوں پہ جب تمام عالمین کے لیے مجسم رحمت کا ظہور ہوا۔ اللہ کریم اپنے محبوب کے صدقے ہم سب پہ رحم فرمائے، آمین

آزاد رینــچ (@naikrooh) 's Twitter Profile Photo

کیا ہی بالا نسب ہے میرا نبی ﷺ، عصبیت سے دوچار دنیا کو مساوات سیکھائی۔ایسا انقلاب دنیا نے نا دیکھا

آزاد رینــچ (@naikrooh) 's Twitter Profile Photo

بیکسوں کا سہارا جس نے غلاموں اور بھٹکے ہوؤں کو رہتی دنیا تک معتبر کر دیا۔ ایسا ہے میرا نبی ﷺ ♥️

Sheikh Sarmad (@shsarmad71) 's Twitter Profile Photo

تم نے دیکھے نہیں فرصت سے خدوخال میرے جب میں تصویر میں ہوتا ہوں ، بہت بولتا ہوں

haider (@haider2point0) 's Twitter Profile Photo

وہ جس کا عاشق میرا خدا ہے وہ مصطفیٰؐ ہے وہ خود بھی جس کو درود پڑھ کر پکارتا ہے وہ مصطفیٰؐ ہے تھا جس کا عرش بَریں ٹھکانا کرم ہے اُس کا زمیں پہ آنا وہ جس کے قدموں سے یہ مدینہ منوّرہ ہے وہ مصطفیٰؐ ہے

وہ جس کا عاشق میرا خدا ہے وہ مصطفیٰؐ ہے
وہ خود بھی جس کو درود پڑھ کر پکارتا ہے وہ مصطفیٰؐ ہے

تھا جس کا عرش بَریں ٹھکانا کرم ہے اُس کا زمیں پہ آنا
وہ جس کے قدموں سے یہ مدینہ منوّرہ ہے وہ مصطفیٰؐ ہے
دیسی فلاسفر (@defilosfer) 's Twitter Profile Photo

میڈے وس ہووے میں وس پوواں، تیڈے پندھ چماں تیڈے پیر چماں، تیڈے راہ دی دھوڑ دھمال چماں تیڈی ونگ چماں تیڈے رنگ چماں تیڈی پلکیں دی پنڑیاں چماں تیڈے نین چماں کونین چماں، وچ وسدی مونجھ ملال چماں چم ڈیکھاں سیندھ سندور بھری، تیڈے سر دا ہک ہک وال چماں

Shahid Faazal (@shahidfaazal) 's Twitter Profile Photo

دو دن سے جاری TL پر لڑائی بہت ٹھنڈی چل رہی کُوئی پُھوک شُوک مارو ۔ کم پخاؤ ۔ سیاپہ مُکے ۔۔۔ ایویں دو دن تُوں آھو نی آھو لائی نے 😂