Shahid Ehsan Deher (@shahiddeher) 's Twitter Profile
Shahid Ehsan Deher

@shahiddeher

I am pragmatic with all sentimental references. I believe in qualitative bonds and always thrash out in decent connections.

ID: 47898466

linkhttp://www.facebook.com/shahidehsan.deher calendar_today17-06-2009 08:27:23

663 Tweet

726 Followers

3,3K Following

Ministry of National Health Services, Pakistan (@nhsrcofficial) 's Twitter Profile Photo

Prime Minister Imran Khan was not fully vaccinated when he contracted the virus. He only got the 1st dose and merely 2 days ago which is too soon for ANY vaccine to become effective. Anti-bodies develop 2-3 weeks after 2nd dose of 2-dose COVID vaccines. #VaccinesWork

Shahid Ehsan Deher (@shahiddeher) 's Twitter Profile Photo

ماسک اسلئے نہیں لگا رہے تھے کہ موت کا ایک دن مقرر ہےاور جو رات قبر میں ہے وہ باہر نہیں اور ویکسین اسلئے نہیں لگوا رہے کہ کہیں مر ہی نہ جائیں... Respected Pakistani 😂😂🤣🤣

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

درخواست دعائے صحت یابی ۔۔میں نے دل و جان سے ملک و قوم کی خدمت کی جو کہا گیا اس پرعمل کیا کوئی غلط کام نہیں کیا چند دنوں سے سخت بیمار ہوں میری صحت یابی کی دعا کریں میری وفات کے بعد ہر شہر ہر گلی کوچے میں میری نماز جنازہ پڑھیں اور دعائے مغفرت کریں والسلام آپ کا ڈاکٹر عبدالقدیر خان

Shoaib Akhtar (@shoaib100mph) 's Twitter Profile Photo

جنازوں پر پھول کئی بار دیکھے ہیں پھولوں کے جنازے کا عجب ہی منظر تھا #APSPeshawar will never be forgotten. Thoughts & prayers with all the parents who lost their children that dark day.

جنازوں پر پھول کئی بار دیکھے ہیں
پھولوں کے جنازے کا عجب ہی منظر تھا

#APSPeshawar will never be forgotten.  
Thoughts & prayers with all the parents who lost their children that dark day.
Red Marker - پیرِ ٹویٹر (@redmarkar) 's Twitter Profile Photo

وہ کہ جسے جیل میں بھیج دیا گیا مگر جھکایا نہ جاسکا۔ جب کبھی کشمیر میں آزادی کا سورج طلوع ہوگا۔ اس شخص کو سلامی روز پیش کرئے گا۔ یاسین ملک سلام ہے تمہیں۔

وہ کہ جسے جیل میں بھیج دیا گیا مگر جھکایا نہ جاسکا۔ جب کبھی کشمیر میں آزادی کا سورج  طلوع ہوگا۔ اس شخص کو سلامی روز پیش کرئے گا۔ یاسین ملک سلام ہے تمہیں۔
قناة الجزيرة (@ajarabic) 's Twitter Profile Photo

#إلا_رسول_الله_يا_مودي.. موجة غضب في دول عربية رفضا لتغريدة مسيئة للنبي الكريم نشرها سياسي بارز مقرب لرئيس الوزراء الهندي ناريندرا مودي ودعوات لمقاطعة #الهند

#إلا_رسول_الله_يا_مودي.. موجة غضب في دول عربية رفضا لتغريدة مسيئة للنبي الكريم نشرها سياسي بارز مقرب لرئيس الوزراء الهندي ناريندرا مودي ودعوات لمقاطعة #الهند
Ansar Abbasi (@ansaraabbasi) 's Twitter Profile Photo

خواتین کو ہراساں کرنے والے جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو missing persons commission سے نکالا جائے اور اس کے ساتھ ساتھ لاکھوں میں ملنے والی پنشن بھی روک دی جائے۔ اوپن ٹرائل کر کے جلد سے جلد سزا دی جائے۔

Ammar Masood (@ammarmasood3) 's Twitter Profile Photo

آج میرے والد کی 87ویں سالگرہ ہے- آٹھ نومبر 1935 انکا یوم پیدائش ہے۔ آج کے دن وہ امی کو بہت یاد کر رہے ہیں ۔ بار بار اپنا وہ شعر پڑھ رہے ہیں جو انہوں نے امی کی وفات پر لکھا تھا خاک میں ڈھونڈتے ہیں سونا لوگ ہم نے سونا سپرد خاک کیا انور مسعود

آج میرے والد کی 87ویں سالگرہ ہے- آٹھ نومبر 1935 انکا یوم پیدائش ہے۔ آج کے دن وہ امی کو بہت یاد کر رہے ہیں ۔ بار بار اپنا وہ شعر پڑھ رہے ہیں جو انہوں نے امی کی وفات پر لکھا تھا
خاک میں ڈھونڈتے ہیں سونا لوگ
ہم نے سونا سپرد خاک کیا 
انور مسعود