Shahida Akhtar Ali (@shahidaakhtrjui) 's Twitter Profile
Shahida Akhtar Ali

@shahidaakhtrjui

Ex Federal Parliamentary Secretary For Communication and Postal Services MNA From 2002 till date. President JUI- Woman Wing Pakistan. Tweets are personal 🐦

ID: 1510331375932559367

linkhttps://na.gov.pk/en/profile.php?uid=1566 calendar_today02-04-2022 19:00:58

121 Tweet

2,2K Followers

16 Following

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

صحافی: مولانا صاحب آپ نے تقریر میں غزہ کا ذکر کیا فلسطین کا ذکر بھی کیا اور آپ نے کہا کہ یہ جو بالائے طاق رکھ کے آواز ہونی چاہیے، آپ سمجھتے ہیں کہ جو بڑے ممالک ہیں اسلامی ممالک ہیں سعودی عرب ہے پاکستان ہے ترکی ہے ان سب کو بڑی توانا طریقے سے آواز اٹھانی چاہیے پلیٹ فارم کی شکل میں

Maulana Fazl-ur-Rehman (@moulanaofficial) 's Twitter Profile Photo

عزت مآب سیکرٹری جنرل صاحب اور میرے محترم بھائیو! یقینا وہ دردناک صورتحال جو تکلیف و الم کی مثال بن چکی ہے جس سے فلسطین کے مسلم اور عیسائی باسی گزر رہے ہیں وہ قابض صہیونیوں کی بربریت ہے جنکی پشت پناہی عالمی طاقتیں کر رہی ہیں، جس میں انسانی اقدر کا کوئی احترام نہیں رکھا گیا۔

Maulana Fazl-ur-Rehman (@moulanaofficial) 's Twitter Profile Photo

حماس کے رہنماء اسماعیل ھنیہ کے بیٹوں اور پوتوں کی صہیونی حملے میں شہادت پر پاکستانی قوم کی طرف سے اظہار تعزیت کرتا ہوں،تحریک کے قائدین کے خاندانوں اور اولادوں کو نشانہ بنانا دراصل مقابلے میں ناکام دشمن کا اعترافِ ناکامی کا ہے۔ اسرائیل کے یہ اقدامات تحریک جہاد کی جرأت و بسالت اور

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

پشین: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ جلسے سے خطاب کر رہے ہیں ۔ #عوامی_اسمبلی_پشین

پشین: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ جلسے سے خطاب کر رہے ہیں ۔
#عوامی_اسمبلی_پشین
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

اب مک بھر میں براہ راست عوامی اسمبلیاں لگیں گی ، بلوچستان اسمبلی ہو یا پارلیمنٹ ہو ، اسمبلیوں میں یہ عوام کے نمائندے نہیں ہیں، یہ اسٹیبلشمنٹ اور جرنیلوں کے نمائندے ہیں،مجرم کو مجرم کہنا پڑے گا مجرم کو بے نقاب کرنا پڑے گا اور انشااللہ العزیز ہم جو بات کر رہے ہیں وہ ڈنکے کی چوٹ پر

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

ہم نے ہمیشہ سنجیدہ سیاست کی ہے ملک کے وقار کو سامنے رکھ کر سیاست کی ہے اندرونی طور پر بھی ملک کو مستحکم کرنے کا کردار ادا کیا ہے بیرونی طور پر بھی ملک کو مستحکم کرنے کا کردار ادا کیا ہے۔ لیکن اگر تم آئین کو اپنے بوٹوں کی تلے روندتے رہو گے اگر تم جمہوریت کو اپنے بوٹوں تلے روندتے

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی دیگر اپوزیشن رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا بریفنگ

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

اسٹیبلشمنٹ نے منصوبہ بندی کے ساتھ الیکشن میں ہماری قوت کو تقسیم کیا، 2018 سے زیادہ 2024 کے انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے، یہ مینیجنگ اسٹیبلشمنٹ نے کی ہے اور ہم نے اس کے خلاف میدان عمل میں نکلے ہیں اور ملک بھر میں تحریک کا آغاز کر چکے ہیں، میں غلام بن کر زندگی گزارنے کےلئے تیار

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

Islamabad: JUI Chief Maulana Fazl ur Rehman attended the 3rd Joint Consultative Meeting (JCM) of Political Parties of Pakistan and China on #CPEC, held today in Islamabad. The event was co-chaired by the Senator Mohammad Ishaq Dar, Deputy Prime Minister and Foreign Minister of

Maulana Fazl-ur-Rehman (@moulanaofficial) 's Twitter Profile Photo

آپریشن عزمِ استحکام درحقیقت عدمِ استحکام ثابت ہوگا۔ آئین تمام صوبوں کو اختیارات دیتا ہے اور ہر ادارے کے دائرہ کار کا تعین بھی کرتا ہے تو پھر اسٹیبلشمنٹ بالادستی پر بضد کیوں ہے؟ ہم 300 سالہ غلامی کے خلاف جنگ کی تاریخ رکھتے ہیں، غلامی قبول نہ کرنے کی پاداش میں انگریز کے خلاف 50

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

ڈیرہ اسماعیل خان:قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی اے آر وائی نیوز سے مختصر گفتگو

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

ہمارا بنیادی مؤقف یہ ہے کہ مجموعی طور پر انتخابات دھاندلی زدہ ہیں،ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کے بغیر شفاف انتخابات ہوں تاکہ ملک میں اقتصادی استحکام آئے۔ حالیہ بجٹ معاشی بدحالی کا آئینہ ہے، عام آدمی کی چیخیں نکل رہی ہیں،،اسٹیبلشمنٹ اپنی طاقت سے من پسند اسمبلیاں بنانا چاہتی ہے

Maulana Fazl-ur-Rehman (@moulanaofficial) 's Twitter Profile Photo

موجودہ سیاسی بحران کو حل کرنے کے لئے فوج کو سیاست سے الگ ہونا پڑے گا،جب تک فوج خود کو سیاست سے الگ نہیں کرتی اس وقت تک ملک بحران سے نہیں نکل پائے گا،سیاسی قوتوں کے خلاف طاقت کا استعمال مسائل کا حل نہیں،اس سے سیاسی انتشار مزید بڑھے گا، تمام ادارے آئین کے مطابق طے شدہ دائرہ کار

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

مدینہ منورہ: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی سرکارِ دو عالم ﷺ کے روضہ اقدس پر حاضری ،روضہ اطہر پر سلامی پیش کرتے ہوئےختم نبوت اور اس کے آئین کی چوکیداری،دینِ اسلام کی سربلندی کے لئے تجدید عہد کیا ، یہی ہمارا نصب العین ہے اس کے لئے ہر قربانی اور مشکل کا سامنا کرنے کے

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان وفد کے ہمراہ قطر روانہ ۔اسلم غوری مولانا فضل الرحمان شہید اسماعیل ہنیہ کی تعزیت کریں گے ۔اسلم غوری مولانا فضل الرحمان شہید اسماعیل ہنیہ کے لواحقین اور حماس رہنماؤں سے تعزیت کریں گے ۔اسلم غوری مولانا فضل الرحمان جدہ سے قطر پہنچیں گے

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان وفد کے ہمراہ قطر روانہ  ۔اسلم غوری 

مولانا فضل الرحمان شہید اسماعیل ہنیہ کی تعزیت کریں گے ۔اسلم غوری 

مولانا فضل الرحمان شہید اسماعیل ہنیہ کے لواحقین اور حماس رہنماؤں سے تعزیت کریں گے ۔اسلم غوری 

مولانا فضل الرحمان جدہ سے قطر پہنچیں گے
National Assembly 🇵🇰 (@naofpakistan) 's Twitter Profile Photo

قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران رکن قومی اسمبلی شاہدہ بیگم کا پی آئی اے کی پروازوں میں مسافروں کے سامان کی ڈیلوری کے حوالے سے سوال پارلیمانی سیکرٹری زیب جعفر کا جواب #NASession Shahida Akhtar Ali

Shahida Akhtar Ali (@shahidaakhtrjui) 's Twitter Profile Photo

جس بہادری اور حکمت عملی سے پاک فوج نے دشمن کی جارحیت کا جواب دیا، وہ پوری قوم کے لیے باعثِ فخر اور حوصلہ افزا ہے۔ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے، لیکن اپنی خودمختاری کے دفاع میں کسی قسم کی نرمی نہیں برتی جا سکتی۔افواج پاکستان اور پوری قوم مبارکباد کی مستحق ہیں