shahbaz chaudhry (@shahbaz_ch8) 's Twitter Profile
shahbaz chaudhry

@shahbaz_ch8

🗞️Journalist
✒️Elected MGB Lahore Press Club
✒️Joint Secretary Punjab Union of Journalists !
✒️Executive Member Event Committee LPC

ID: 1313987765395222528

linkhttp://www.factsfield.com calendar_today07-10-2020 23:41:24

3,3K Tweet

2,2K Followers

4,4K Following

shahbaz chaudhry (@shahbaz_ch8) 's Twitter Profile Photo

وہ راستے جچتے ہی نہیں اہلِ جنوں کو وہ راستے جو آبلہ پائی نہیں دیتے یادوں کی ہے اک بزم سجی خانہء دل میں اس بزم میں غیروں کو رسائی نہیں دیتے ہم لوگ تعلق میں بہت صاف ہیں لیکن ہم لوگ تعلق کی صفائی نہیں دیتے #moona_lisa #عشق_اور_هم

وہ راستے جچتے ہی نہیں اہلِ جنوں  کو 
وہ راستے جو آبلہ پائی نہیں دیتے 
یادوں کی ہے اک بزم سجی خانہء دل میں 
اس بزم میں غیروں کو رسائی نہیں دیتے 
ہم لوگ تعلق میں بہت صاف ہیں لیکن 
ہم لوگ تعلق کی صفائی نہیں دیتے
#moona_lisa 
#عشق_اور_هم
shahbaz chaudhry (@shahbaz_ch8) 's Twitter Profile Photo

عید الاضحی مبارک رب سب احباب کو دنیا و آخرت کا سکھ عطاء فرمائے آمین نمازِ عید الاضحی کی ادائیگی کے بعد بھائیوں اور بھتیجوں کے ساتھ ایک یادگار احباب کی نذر اس دعاکے ساتھ کہ رب کریم اپنی صفت کریمی کا صدقہ ہماری اور ہمارے احباب کی دنیا و آخرت بہتر بنائے آمین #عيد_الأضحى_المبارك

عید الاضحی مبارک 
رب سب احباب کو دنیا و آخرت کا سکھ عطاء فرمائے آمین 
نمازِ عید الاضحی کی ادائیگی کے بعد بھائیوں اور بھتیجوں کے ساتھ ایک یادگار احباب کی نذر 
اس دعاکے ساتھ کہ رب کریم اپنی صفت کریمی کا صدقہ ہماری اور ہمارے احباب کی دنیا و آخرت بہتر بنائے آمین
#عيد_الأضحى_المبارك
shahbaz chaudhry (@shahbaz_ch8) 's Twitter Profile Photo

یہ جو میں کرتا ہوں عِشق کا وعظ و تبلیغ دَرحقیقت تری چاہ کے بہانے بیاں کرتا ھوں جو تُجھ سے بے خَبر ہیں تُجھے جانتے نہیں وُہ سمجھتے ہیں کہ اَفسانے بیاں کرتا ھوں حالاتِ حاضرہ بَضِد ہیں کہ جِدت لکھوں اِک میں ہوں کہ قدیم زمانے بیاں کرتا ہوں عاصم حجازی #قومی_زبان

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

افسوس، ہم امریکہ کی غلامی میں بھول گئے کہ یہی ٹرمپ غزہ کے بچوں کا قاتل ہے، ایران پر جارحیت کا سرغنہ ہے۔ کون سا امن؟ شرم تم کو مگر نہیں آتی۔

افسوس، ہم امریکہ کی غلامی میں بھول گئے کہ یہی ٹرمپ غزہ کے بچوں کا قاتل ہے، ایران پر جارحیت کا سرغنہ ہے۔ کون سا امن؟ شرم تم کو مگر نہیں آتی۔
shahbaz chaudhry (@shahbaz_ch8) 's Twitter Profile Photo

اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا ہے وہ اندھیروں میں بھٹکتے بھٹکتے بہرے اور گونگے ہوچکے ہیں۔اللہ جسے چاہتا ہے، (اس کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے) گمراہی میں ڈال دیتا ہے، اور جسے چاہتا ہے، سیدھی راہ پر لگادیتاہے۔ ﴿سورۃ الانعام، ۳۹﴾ #قومی_زبان

shahbaz chaudhry (@shahbaz_ch8) 's Twitter Profile Photo

"خشونت سنگھ اور اسپینش خاتون میں مکالمہ" خاتون:آپ کون؟ خشونت: " I m sikh" خاتون: I'm sorry get well soon خشونت: I am not sick as that of the body, I am Sikh as of religion. خاتون پُرجوش ہاتھ ملاتے ہوئے it is nice meeting you, I am also sick of religion. "خشونت سنگھ کے قلم سے"

"خشونت سنگھ اور اسپینش خاتون میں مکالمہ"
خاتون:آپ کون؟
خشونت: 
" I m sikh"
خاتون:
I'm sorry get well soon 
خشونت:
I am not sick as that of the body, I am Sikh as of religion.
خاتون پُرجوش ہاتھ ملاتے ہوئے 
it is nice meeting you, I am also sick of religion.
"خشونت سنگھ کے قلم سے"
Waqas Mughal (@waqasmughalpk) 's Twitter Profile Photo

🚨 امریکی حملے کے خلاف عوامی احتجاج عروج پر پہنچ چُکا ہے امریکی سینیٹر Bernie Sanders نے عوامی ہجوم میں No more War No more War کے نعرے لگوا دئیے یہ واحد امریکی یہودی سینیٹر ہیں جنہوں نے ٹرمپ کو اسرائیل جنگ میں شمولیت پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ! ہمارا میڈیا یہ نہیں دیکھائے گا

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

ٹرمپ غزہ اور ایران کے عوام کا قاتل ہے ،شہباز حکومت اور ان کے سرپرستوں کا ٹرمپ کیلئے امن نوبل انعام کی سفارش غلامی ہے،خوشامد ہے توہین ہے،طلباء، نوجوان اور عوام اس کیخلاف طاقتور آواز اٹھائے کہ حکومت یہ سفارش واپس لے اور اس سفارش کی واپسی کا میڈیا میں اعلان کرے۔

shahbaz chaudhry (@shahbaz_ch8) 's Twitter Profile Photo

عجب مذاق رَوا ہے' یہاں نظام کے ساتھ وہی یزید کے ساتھی ' وہی امام کے ساتھ سِتم تو یہ ہے کہ کوئی سمجھنے والا نہيں مرے سکوت کا مطلب مرے کلام کے ساتھ #OnlyKhanSaidAbsolutelyNot

Sheikh saira sahiba (@chotisheikhni) 's Twitter Profile Photo

*آیت اللہ خامنہ ای نے کھلا اعلان کردیا🚨* *کچھ لوگ کہتے ہیں تھوڑا سمجھوتہ کرلے امریکہ کیساتھ انکی دشمنی کم ہو جائے گی۔ میں کلئیر کہتا ہوں امریکہ چھوڑو جو انکی بھی تھوڑی مدد کریگا وہ بھی ہمارا دشمن ہے

shahbaz chaudhry (@shahbaz_ch8) 's Twitter Profile Photo

اقبال کے ہاں عشق اس جذبے اور کیفیت کا نام ہے جو فردِ واحد کے وجود میں سرایت کر جائے اور اس کی اقلیمِ زندگی میں انقلاب برپا کر دے #OnlyKhanSaidAbsolutelyNot #iranisraelconflicto

shahbaz chaudhry (@shahbaz_ch8) 's Twitter Profile Photo

تیری  صورت  سے  ہے  عالم  میں  بہاروں  کو  ثبات تیری  آنکھوں  کے  سوا  دنیا  میں  رکھا  کیا  ہے #MinusKhanAbsolutelyNot

shahbaz chaudhry (@shahbaz_ch8) 's Twitter Profile Photo

تُو میرا حوصلہ تو دیکھ, داد تو دے کہ اب مجھے شوقِ کمال بھی نہیں, خوفِ زوال بھی نہیں #MinusKhanAbsolutelyNot

shahbaz chaudhry (@shahbaz_ch8) 's Twitter Profile Photo

میرا انداز "نصیر'' اہلِ جہاں سے ہے جدا سب میں شامل ہوں،مگر سب سے الگ بیٹھا یوں #MinusKhanAbsolutelyNot #ادروزبان

shahbaz chaudhry (@shahbaz_ch8) 's Twitter Profile Photo

زندگی حسین علیہ السّلام بندگی حسین علیہ السّلام #محرم #محرم_١٤٤٧هـ #Muharram #اردو #اردواقتباس

shahbaz chaudhry (@shahbaz_ch8) 's Twitter Profile Photo

اَنمول ہے جہاں میں شہادت حُسین کی مَقْرُوض ہوگئی ہے یہ اُمّت حُسین کی کانپ اُٹھا نام سُن کے زمانے کاہر یَزید کس شان کی ہے دیکھیے صَوْلَت حُسین کی اِسلام پہ لُٹائے ہیں مال و مَتاعِ جاں قُرباں ہوئی ہے دِین پہ عِتْرَت حُسین کی #محرم_1447هـ #محرم #محرم_1447هـ #MinusKhanAbsolutelyNot

اَنمول ہے جہاں میں شہادت حُسین کی
مَقْرُوض ہوگئی ہے یہ اُمّت حُسین کی
کانپ اُٹھا نام سُن کے زمانے کاہر یَزید
کس شان کی ہے دیکھیے صَوْلَت حُسین کی
اِسلام پہ لُٹائے ہیں مال و مَتاعِ جاں
قُرباں ہوئی ہے دِین پہ عِتْرَت حُسین کی
#محرم_1447هـ #محرم #محرم_1447هـ
#MinusKhanAbsolutelyNot