Shahab uddin🇵🇰 (@shahabjaji) 's Twitter Profile
Shahab uddin🇵🇰

@shahabjaji

Influencer,Socail media Activist, Defender Of Pakistan,NatureLover #Team64

ID: 2245919522

calendar_today14-12-2013 17:40:26

53,53K Tweet

2,2K Followers

1,1K Following

Shahab uddin🇵🇰 (@shahabjaji) 's Twitter Profile Photo

خفیہ سرنگیں، بزدلانہ حربے — لیکن ہمارے محافظ چوکس ہیں! #باجوڑمیں_خفیہ_سرنگیں

Shahab uddin🇵🇰 (@shahabjaji) 's Twitter Profile Photo

شہریوں کو انسانی ڈھال بنایا گیا، گھروں کو دہشتگردی کے اڈے۔ دشمن معصوموں میں چھپ کر وار کرتا ہے — اور جب بے نقاب ہو تو مظلوم بننے کی کوشش کرتا ہے۔ لیکن سچ چھپ نہیں سکتا۔ پاکستانی جانتے ہیں کہ امن کیسے قائم رکھنا ہے، اور دشمن کو کیسے بےنقاب کرنا ہے۔ #باجوڑمیں_خفیہ_سرنگیں

Palwasha Afridi (@afridayyyy) 's Twitter Profile Photo

#باجوڑمیں_خفیہ_سرنگیں یہ سرنگیں دہشتگردوں نے بنائی ہے اور گھروں تک ہے یہ ۔ سہولتکار ہے یہاں پر۔ عوام اپنی سیکیورٹی فورسز کا ساتھ دیں۔

#باجوڑمیں_خفیہ_سرنگیں
یہ سرنگیں دہشتگردوں نے بنائی ہے اور گھروں تک ہے یہ ۔ سہولتکار ہے یہاں پر۔ عوام اپنی سیکیورٹی فورسز کا ساتھ دیں۔
Palwasha Afridi (@afridayyyy) 's Twitter Profile Photo

#باجوڑمیں_خفیہ_سرنگیں بھارتی پالے ہوئے خوارج نے سرنگوں میں بارود رکھا ہوا ہے اور یہ سرنگیں گھروں تک جاتی ہیں۔

L (@lehriish) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ نے کسی گھر یا علاقے میں غیر معمولی سرنگ یا راہداری دیکھی تو فوراً متعلقہ حکام کو مطلع کریں — معلومات آپ کی اور کمیونٹی کی حفاظت کر سکتی ہے۔ #باجوڑمیں_خفیہ_سرنگیں

اگر آپ نے کسی گھر یا علاقے میں غیر معمولی سرنگ یا راہداری دیکھی تو فوراً متعلقہ حکام کو مطلع کریں — معلومات آپ کی اور کمیونٹی کی حفاظت کر سکتی ہے۔ #باجوڑمیں_خفیہ_سرنگیں
🥀 (@asthetic_hun) 's Twitter Profile Photo

خوارج کی جھوٹی مظلومیت کا ماسٹر پلان بے نقاب ہو چکا ہے — سچ سامنے لانے میں ہر شہری کا کردار ہے۔ #باجوڑمیں_خفیہ_سرنگیں

Ehsin Raja (@ehsinraja) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ کے چند گھروں سے ملنے والی خفیہ سرنگیں بتاتی ہیں کہ دشمن کس قدر خباثت سے کام لیتا ہے۔ ہماری افواج دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک بے رحمانہ کارروائیاں جاری رکھیں گی — عوام تعاون کرے، دشمن کا پلڑا بھاری نہ ہونے دیں۔ #باجوڑمیں_خفیہ_سرنگیں

Muhammad Khalil (@mkhaliltweeting) 's Twitter Profile Photo

بھارتی پشت پناہی سے کام کرنے والے دہشت گردوں کی مکّاری یہ ہے کہ وہ مقامی لوگوں کو ڈراتے دھمکاتے ہیں اور اپنے سہولت کار بناتے ہیں۔ یاد رکھیں جو دہشتگردوں کی مدد کرتا ہے، وہ بھی ملک دشمنی میں برابر کا شریک ہے۔ #باجوڑمیں_خفیہ_سرنگیں

ماہروش (@mahroshbliss) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ میں سامنے آنے والا المناک پہلو یہ ہے کہ خوارج نے عام گھروں کو آپنی پناہ گاہ بنا لیا یہی لوگ مقامیوں کو انسانی ڈھال بنا کر خود چھپ جاتے ہیں۔ اس شیطانی طریق کار سے مقامی معاشرہ شدید متاثر ہو رہا ہے۔ #باجوڑمیں_خفیہ_سرنگیں

Sheraz Punjutha (@sherazpunjutha) 's Twitter Profile Photo

بھارتی اسپانسرڈ دہشت - گرد مقامی آبادیوں میں چھپ کر وار کرتے ہیں #باجوڑمیں_خفیہ_سرنگیں

بھارتی اسپانسرڈ دہشت - گرد مقامی آبادیوں میں چھپ کر وار کرتے ہیں
#باجوڑمیں_خفیہ_سرنگیں
Amiinah (@dimmpall) 's Twitter Profile Photo

حکام نے عوام سے تعاون کی اپیل کی ہے تاکہ مزید اطلاعات مل سکیں۔ مشتبہ شواہد کو ہاتھ لگانے یا شئیر کرنے سے گریز کریں۔ متاثرہ علاقوں میں ہنگامی ایڈوائزری جاری کی جا سکتی ہے۔ کسی بھی فوری خطرے کی صورت میں ہیلپ لائن نمبر استعمال کریں۔ #باجوڑمیں_خفیہ_سرنگیں

Shahab uddin🇵🇰 (@shahabjaji) 's Twitter Profile Photo

کرم میں افغانی پوسٹ تباہ ہوتے ہوئے ایک خوبصورت منظر ۔۔ افغانیوں مزا تو آ رہا ہو گا!!! #pakafghanborder

Shahab uddin🇵🇰 (@shahabjaji) 's Twitter Profile Photo

چاغی میں افغان دہشت گردوں پر پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے وار جاری! کئی دہشت گرد اور چیک پوسٹیں تباہ۔ #pakafghanborder

Shahab uddin🇵🇰 (@shahabjaji) 's Twitter Profile Photo

🚨 *دشمن کی چوکیاں اے ٹی جی ایم اور بھاری ہتھیاروں کی فائرنگ سے تباہ* عزیز پوسٹ فارورڈ چیک پوسٹ راوت پوسٹ راوت ناکہ تباہ کر دی گئی ہیں دوسری کندک کا ہیڈکوارٹر توپخانےسے نشانہ بنایا گیا۔ *افغان طالبان جانی نقصان کےبعد باراچہ، علی دوست، اور ملگئی کوہ کےسب سیکٹرز سے پیچھے ہٹ گئے۔

Shahab uddin🇵🇰 (@shahabjaji) 's Twitter Profile Photo

پاک افغان جھڑپ اپڈیٹ: پاکستان پر حملے کو روک دیا گیا ، ذبیح اللہ مجاہد اسلامی امارتِ افغانستان نے پاکستان پر حملوں کو روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاہم مستقبل میں افغان سرزمین پر حملہ کیا گیا تو جواب دیں گے ۔ امارات اسلامی کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد #pakafghanborder

Shahab uddin🇵🇰 (@shahabjaji) 's Twitter Profile Photo

افغانیوں نے سیز فائر ڈیمانڈ کر دی چلو شکر ہے دیر نہیں کی گھنٹے میں گھٹنے ٹیک دیے

Hassan (@iamhassansajid) 's Twitter Profile Photo

Youth, it's for you! Let's interact with professionals, public figures, and political personalities to discuss; How to Protect Youth From x.com/i/spaces/1jMJg…