Fat¡MA ShaFaq 🇵🇸 (@shafaksf) 's Twitter Profile
Fat¡MA ShaFaq 🇵🇸

@shafaksf

وفائے فاطمہ ردائے شفق
تسبیح فاطمہ ادائے شفق
✨🦋🦋
🌙 @Fatii01_
@Shafk_

ID: 1646707935261917185

linkhttps://www.facebook.com/prohttps://www.instagram.com/queen___uhh/profilecard/?igsh=NGpkcXYyNXgxdHhj calendar_today14-04-2023 02:52:57

27,27K Tweet

7,7K Followers

5,5K Following

Muhammad Raza Saqib Mustafai (@mrsmofficial) 's Twitter Profile Photo

“ فلسطین میں بہتا ہوا لہو اور ہماری بے حسی کی آخری حد “ خطبہ جمعۃ الوداع سے دل سوز پیغام !

Muhammad Raza Saqib Mustafai (@mrsmofficial) 's Twitter Profile Photo

’’ غزہ کے ساحل پر بچے انتظار ہی کرتے رہ گئے ‘‘ آج کے خطبہ جمعہ سے شعوری پیغام !

Fat¡MA ShaFaq 🇵🇸 (@shafaksf) 's Twitter Profile Photo

ہر بندہ ایجنسی کا بندہ ہونے کا اعتراف کرتا ہے کہتے ہیں نا کہ نام ہی کافی ہے تو ایجنسیاں لوگوں کو سلا کر کونسا انتقام لے رہی ہیں اس اندھے طاقت کے انوکھے استعمال کو روکا جائے 💔 #گولی_کیوں_چلارہےہو

Fat¡MA ShaFaq 🇵🇸 (@shafaksf) 's Twitter Profile Photo

جب موت کو بہت قریب سے دیکھا وہ تم سے جدائی کا پہلا لمحہ تھا 😭😭😭 #اردو_زبان

Fat¡MA ShaFaq 🇵🇸 (@shafaksf) 's Twitter Profile Photo

تمہارے قرب میں روتے رہے بچھڑنے کے ڈر سے 😥 تمہارے بعد بھی جبر مسلسل بچھرنے کے ڈر سے #اردو_زبان

Fat¡MA ShaFaq 🇵🇸 (@shafaksf) 's Twitter Profile Photo

بجھا سکا ہے بھلا کون وقت کے شعلے یہ ایسی آگ ہے جس میں دھواں نہیں ملتا 💔😒 #اردو_زبان

Fat¡MA ShaFaq 🇵🇸 (@shafaksf) 's Twitter Profile Photo

تم نے آمین نا کہا تو کون کہے گا میرے زخموں کی دوا اور کون کرے گا Fatima🇵🇰💙💙 #اردو_زبان

Fat¡MA ShaFaq 🇵🇸 (@shafaksf) 's Twitter Profile Photo

فرض کرو ہم تارے ہوتے اپنے چاند کے ستارے ہوتے آسماں کی لحد میں مسکن ہوتا اپنا نظر اتارتے رہتے آپ ہمارے ہوتے #اردو_زبان