Shabid Afridi (@shabidafridi3) 's Twitter Profile
Shabid Afridi

@shabidafridi3

Allah is the all doing , no one can do nothing.

ID: 1095580160005419008

calendar_today13-02-2019 07:07:19

38,38K Tweet

829 Followers

310 Following

Maulana Fazl-ur-Rehman (@moulanaofficial) 's Twitter Profile Photo

موجودہ حکمران اسٹیبلشمنٹ کے نمائندے ہیں،اس پر ہم نے ایک اصولی موقف اپنایا اور سیاست میں اسٹیبلشمنٹ کے کردار کو مسترد کیا لیکن جب ہندوستان نے جارحیت کا مظاہرہ کیا تو وطن کی بقاء کا سوال پیدا ہوا اور ہم نے تمام اختلافات معطل کردیئے اور افواج پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہوگئے

Muhammad Taqi Usmani (Official) (@muftitaqiusmani) 's Twitter Profile Photo

ایران اسرائیلی جارحیت سے بھاری نقصان اٹھانے کے باوجود اسرائیل کو مضبوط جواب دے رہاہے اسے پہلی بار پتہ چل رہاہے کہ بمباری کیا ھوتی ہے عالم اسلام کے خلاف اسکے عزائم ڈھکے چھپے نہیں قدرت کی طرف سے یہ ایک اور موقع ہے کہ تمام مسلمان ممالک متحدہوکر اسرائیلی خطرے کا مکمل سد باب کریں

Muhammad Taqi Usmani (Official) (@muftitaqiusmani) 's Twitter Profile Photo

رغم الخسائر الجسيمة التي تكبّدتها إيران جراء العدوان الإسرائيلي، فإنّ ردّها جاء قوياً حازما، مما جعل الكيان الإسرائيلي ولأول مرة ليتذوّق كيف تكون مرارة القصف ! . أما نواياها العدائية تجاه العالم الإسلامي، فليست خافية على أحد. وإنها لفرصة ربانية ينبغي للدول الإسلامية كافة أن

Maulana Fazl-ur-Rehman (@moulanaofficial) 's Twitter Profile Photo

ہندوستان کے اتنے بڑے دفاعی سسٹم کو چار گھنٹوں میں تباہ کردیا گیا لیکن ملک میں موجود مسلح گروہوں کو پچھلے چالیس سال سے ختم نہیں کیا جاسکا،اس وقت پورا ملک بدامنی کی لپیٹ میں ہے،پاکستان میں اگر کہیں کوئی رٹ ہے تو وہ مسلح لوگوں کی ہے تو پھر ہماری مسلح قوتیں کیا کر رہی ہے؟ اگر ان سے

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

امیر جے یو آئی خیبرپختونخوا سنیٹر مولانا عطاء الرحمان صاحب کا ایوان بالا میں خطاب خیبر پختونخواہ میں امن وامان کی بدترین صورتحال اور دہشت گردی کے محرکات پر تفصیلی بحث -سیاست میں غیر سیاسی قوتوں کے کردار پر بے لاگ تبصرہ

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

شاہدہ اختر علی کا قومی اسمبلی اجلاس میں بجٹ پر بحث یہ بجٹ آئی ایم ایف کے اعشاریوں کے گرد گھوم رہا ہے کیا میں یہ مان لوں کہ. ہم جو. تجاویز دیں گے ان کو مان کے بجٹ کا حلیہ کچھ بہتر ہوگا بجٹ پھر کچھ بہتر ہوگا، حکومت کو سولر پر ٹیکس ختم کرنا چاہیے یوتھ کے. لیے بجٹ میں رکھا گیا

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام شمالی وزیرستان کے ایم این اے مفتی مصباح الدین نے مالی سال 2025-26 کے بجٹ پر تفصیلی بیان دیتے ہوئے اپنے علاقے کے مسائل — جیسے پانی و بجلی کی قلت، نئے ٹیکسز، نان رجسٹرڈ گاڑیاں، تعلیم اور صحت کے شعبوں میں خالی آسامیوں — پر حکومت کی توجہ دلائی۔

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کی نائب مہتمم جامعہ بنوری ٹاؤن مولانا احمد یوسف بنوری سے فون پر رابطہ والدہ محترمہ کی وفات پر اظہار تعزیت۔ترجمان جےیوآئی اللہ کریم مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے اور ان کو اعلی علیین میں مقام عطاء فرمائے ۔اسلم غوری ماں کا کوئی نعم البدل نہیں

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی ہدایت پر غزہ میں اہل فلسطین کے لیے پکا پکایا کھانا فراہم کیا جا رہا ہے۔

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخوا اسمبلی میں بجٹ سیشن کے دوران مولانا لطف الرحمٰن کا حقائق پر مبنی مدلل خطاب

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

سابق ایم این اے مولانا صلاح الدین کی شہریت کو مشکوک بنانا قابل مذمت ہے ۔مولانا فضل الرحمان مولانا صلاح الدین کی شہریت کو مشکوک بنانے کی کوشش مذہبی طبقے سے ناروا سلوک کا تسلسل ہے ۔مولانا فضل الرحمان ریاست کی نالائقی پر تعجب ہے کہ ایک شخص پانچ سال رکن قومی اسمبلی رہا اور اب اس

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

اگر پانچ سال پارلیمنٹ کا ممبر رھنے والا افغانی ھوسکتا ھے تو ان کو نوٹس جاری کرنےوالا اسسٹنٹ کمشنر کیوں کر افغانی نہیں ھوسکتا؟؟ اور اس سے بھی بڑھ کر اس AC سے یہ نوٹس جاری کروانے والا ھمارے کسی ادارے کا افسر کیوں کر افغانی نہیں ھوسکتا؟؟؟ تو پہلے ان کے ڈاکومنٹس کی ویریفیکیشن ھونی

اگر پانچ سال پارلیمنٹ کا ممبر رھنے والا افغانی ھوسکتا ھے تو ان کو نوٹس جاری کرنےوالا اسسٹنٹ کمشنر کیوں کر افغانی نہیں ھوسکتا؟؟ اور اس سے بھی بڑھ کر اس AC سے یہ نوٹس جاری کروانے والا ھمارے کسی ادارے کا افسر کیوں کر افغانی نہیں ھوسکتا؟؟؟
تو پہلے ان کے ڈاکومنٹس کی ویریفیکیشن ھونی
Usman Khan (@iusmankhan786) 's Twitter Profile Photo

جےیوآئی نے وفاقی حکومت کا پیش کردہ بجٹ مسترد کردیا ،جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی پارٹی کے پارلیمانی رہنمائوں سے مشاورت مکمل ، مولانا فضل الرحمان آج پارلیمنٹ ہائوس میں بجٹ سے متعلق اظہار خیال کریں گے

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ قومی اسمبلی پہنچ گئے، آج اجلاس سے اہم خطاب کرینگے ۔

Maulana Fazl-ur-Rehman (@moulanaofficial) 's Twitter Profile Photo

معیشت کی ترقی اور امن لازم ملزوم ہیں لیکن 99/11 کے بعد ہم بدامنی کی دلدل میں ایسے پہنس چکے ہیں کہ اس سے نکلنے کی جتنی کوشش جائے اتنے ہی پھنستے جارہے ہیں۔ خیبر پختون خواہ اور بلوچستان کے لوگ بھتہ دے کر اپنے گھروں میں رہ رہے ہیں،دو صوبوں کی یہ صورتحال ہے تو پھر کس بات پر شادیانے

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

معیشت کی ترقی اور امن لازم ملزوم ہیں لیکن 9/11 کے بعد ہم بدامنی کی دلدل میں ایسے پہنس چکے ہیں کہ اس سے نکلنے کی جتنی کوشش جائے اتنے ہی پھنستے جارہے ہیں۔ خیبر پختون خواہ اور بلوچستان کے لوگ بھتہ دے کر اپنے گھروں میں رہ رہے ہیں،دو صوبوں کی یہ صورتحال ہے تو پھر کس بات پر شادیانے بجا

Maulana Fazl-ur-Rehman (@moulanaofficial) 's Twitter Profile Photo

ہمارے ملک کا بجٹ آئی ایم ایف لکھتا اور وزیر خزانہ اسکو پڑھ کر سناتا ہے،اس ایوان میں 1988 سے بجٹ پر بحث دیکھتا ہوا آیا ہوں اور ہر حکومت اس کو عوام دوست بجٹ قرار دیتی یے جبکہ ایسا بجٹ بھی دیکھا جب جی ڈی پی مائنس پر چلا گیا تھا۔ حالیہ بجٹ کی بھی کہیں سے تحسین نہیں ہوئی اور اسکو

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

ہمارے ملک کا بجٹ آئی ایم ایف لکھتا اور وزیر خزانہ اسکو پڑھ کر سناتا ہے،اس ایوان میں 1988 سے بجٹ پر بحث دیکھتا ہوا آیا ہوں اور ہر حکومت اس کو عوام دوست بجٹ قرار دیتی یے جبکہ ایسا بجٹ بھی دیکھا جب جی ڈی پی مائنس پر چلا گیا تھا۔ حالیہ بجٹ کی بھی کہیں سے تحسین نہیں ہوئی اور اسکو

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ سے ملاقات، قائد جمعیت نے اسپیکر قومی اسمبلی کو حج کی مبارکباد دی ملکی اور بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ سے ملاقات، قائد جمعیت نے اسپیکر قومی اسمبلی کو حج کی مبارکباد دی 
ملکی اور بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال
Maulana Fazl-ur-Rehman (@moulanaofficial) 's Twitter Profile Photo

ہم ہر سال 14 اگست کو یوم آزادی مناتے ہیں،لیکن بین الاقوامی اداروں کی قراردادیں اور قوانین ہمارے ہاں موثر ہیں جبکہ ہمارا اپنا آئین اور قانون غیر مؤثر اور معطل ہو جاتا ہے، جس کی مثال حالیہ قانون سازی ہے جس کی اجازت نا آئین دیتا ہے اور نا ہی ہمارا معاشرہ اس قسم کے قوانین کو قبول